ابرار احمد کی ڈی ایس او تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا جنہوں نے گذشتہ روز اپنے ذمہ داریاں سنبھال لی ‘ وہ قبل ازیں اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کے عہدے پر تعینات تھے نوتعینات ڈی ایس او ابراراحمدکے مطابق ضلع بھر میں سپورٹس سرگرمیوں کی بحالی ان کی اولین ترجیحات ہے ان کے مطابق کرونا وبا کے تناظر میں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
دورہ منسوخ ہونے سے شعیب اختر بھی صدمے سے دوچار
سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی جانب سے شدید افسردگی کا اظہار کیا گیا ہے۔نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک تہلکہ مچ گیا ہے اور اس موقع پر شائقین کرکٹ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کا رخ کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کو انٹرنیشنل کونسل میں دیکھیں گے، رمیز راجہ کا ردعمل
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز منسوخ کرنے پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں رمیز راجہ نے کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ کے فیصلے سے بہت مایوسی ہوئی ہے، مجھے فینز اور کھلاڑیوں کے لیے بہت افسوس ہوا۔انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ نے واپسی کا ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کے اتنے بڑے فیصلے پر حیران ہوں، شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ سے دورے کی اچانک منسوخی پر سوال کیا کہ کیا آپ کو اپنے فیصلے کے اثرات کا اندازہ ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ تمام تر سکیورٹی کی یقین دہانیوں کے باوجود ایک مذاق یا افواہ پر سیریز ملتوی کرنے کے نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ ٹیم کے دورے کو سازش کے تحت ختم کیا گیا، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کے دورے کو سازش کے تحت ختم کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہمیں کوئی تھریٹ موصول نہیں ہوئی، نیوزی لینڈ نے خود دورہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا، ہم نے انہیں بغیر تماشائیوں کے بھی کھلینے ...
مزید پڑھیں »انگلش ٹیم کا دورہ پاکستان ہوگا یا نہیں؟
انگلش کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے اچانک دورہ پاکستان کی منسوخی کے بعد انگلینڈ کی ٹیم کے دورے سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ہم نیوزی لینڈ کے سکیورٹی الرٹ کی وجہ سے دورہ پاکستان سے دستبرداری کے فیصلے سے آگاہ ہیں، ہم اپنی سکیورٹی ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »سکیورٹی خدشات، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ختم
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان اور بلیک کیپس کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل (ون ڈے) کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا میچ شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل ‘سیکیورٹی خدشات’ کے باعث ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ‘نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے آگاہ کیا ...
مزید پڑھیں »عالمی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی چار رکنی ٹیم کراچی سے بیلجیئم پہنچ گئی
بیلجیئم میں 19 ستمبر سے شروع ہونیوالی عالمی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی چار رکنی ٹیم کراچی سے بیلجیئم پہنچ گئی ہے۔ عالمی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی پاکستان کی چار رکنی ٹیم میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 19 ستمبر سے 26 ستمبر تک فلینڈرز میں جاری رہے ...
مزید پڑھیں »پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں عموماً بیٹنگ کنڈیشنز ہوتی ہیں،بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انہیں نہیں لگتا کہ نومنتخب چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ ٹیم کا کپتان تبدیل کرنا چاہ رہے ہیں۔راولپنڈی میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں عموماً بیٹنگ کنڈیشنز ہوتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عبداللّٰہ شفیق بہت اسٹائلش ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی اب شاہد آفریدی کی جرسی نمبر 10 پہنیں گے
شاہد خان آفریدی تو بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے ہیں، تاہم اب شاہین آفریدی نے عظیم کرکٹر کی عظمت کو زندہ رکھتے ہوئے ان کے نمبر و نام کی جرسی پہننے کا اعلان کردیا۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے پیغام میں شاہین آفریدی نے بتایا کہ وہ شاہد خان آفریدی کا جرسی نمبر 10 پہن کر اب قومی ٹیم ...
مزید پڑھیں »