مصنف کی تحاریر : newseditor

اسرائیل کو شرکت کی اجازت نہ دینے پر ملائیشیا ایونٹ کی میزبانی سے محروم

کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ)اسرائیلی ایتھلیٹس کو ایونٹ میں شرکت کی اجازت نہ دینے پر انٹرنیشنل پیرالمپکس کمیٹی نے ملائیشیا کو 2019 ورلڈ پیرا سوئمنگ چیمپیئن شپ کی میزبانی سے محروم کردیا۔انٹرنیشنل پیرالمپکس کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب ملائیشین حکام اسرائیلی تیراکوں کی ایونٹ میں بلاتفریق باحفاظت شرکت کے حوالے سے ضروری یقین ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کو کب پتہ چلا کہ انہیں ٹیم کی قیادت کرنی ہے؟

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ )قومی کرکٹ ٹیم کے قائمقام کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ صبح گراونڈ پر پہنچنے پر بتایا گیا کہ اب میں کپتانی کروں گا،شاید اسی وقت مجھے کپتان بنانے کا فیصلہ ہوا،باقی کچھ نہیں جانتا۔جنوبی افریقا کیخلاف چوتھے میچ میں 8 وکٹوں سے فتح کے بعد پریس کانفرنس میں شعیب ملک نے کہاکہ تمام بولرز نے ...

مزید پڑھیں »

شعیب اور ثانیہ کے بیٹے کی ایک اور تصویر سامنے آگئی

ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان کی نئی تصویر سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیٹے اذہان کی نئی تصویر شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا۔ٹویٹر پر ثانیہ مرزا نے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فور،دو ترک کرکٹرز پشاور زلمی سکواڈ کا حصہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) اس وقت اپنے چوتھے سیزن میں داخل ہورہی ہے اور اب اس کا شمار دنیا کی کامیاب ترین ٹی ٹونٹی لیگز میں ہوتا ہے ۔پی ایس ایل کا چوتھا ایڈیشن اگلے مہینے سے شروع ہورہا ہے جس میں اے بی ڈیویلیئرز ، کولن منرو اور شین واٹسن جیسے سٹار کرکٹرزایکشن ...

مزید پڑھیں »

عثمان شنواری نے اپنی بہترین کارکردگی کینسر کے مریضوں کے نام کردی

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) جوہانسبرگ میں کھیلے جانے والے پنک ڈے میچ میں 4 وکٹیں حاصل کرکے جنوبی افریقہ کو صرف 164 تک محدود رکھنے میں اہم کردار ادا کرنے والے قومی فاسٹ باؤلر عثمان شنواری نے اپنی کارکردگی کینسر کے مریضوں کے نام کردی۔پیسر کا کہنا ہے پہلے اور دوسرے اسپیل کے دوران وانڈررز سٹیڈیم کی پچ میں ڈبل باؤنس ...

مزید پڑھیں »

لیژر لیگس فٹ بال :جنونی ایف سی اور گلوری انٹرا سٹی چمپئن شپ کھیلیں گی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)جنونی ایف سی اور رنر اپ گلوری ایف سی نے لیژر لیگز انٹرا سٹی چمپئن شپ میں اپنی نشستیں کنفرم کرلیں۔لیژر لیگز کے زیر اہتمام سیزن فائیو کا کراچی یونائیٹڈ گرائؤنڈ کلفٹن پر اختتام ہوگیا۔ 8ٹیموں پر مشتمل ایونٹ میں جنونی ایف سی اور گلوری ڈیز پوائنٹس ٹیبل پر 10پوائنٹس کے ساتھ برابر تھیں تاہم جنونی ایف ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے آصف علی اور صاحبزادہ فرحان جنوبی افریقا روانہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل قومی کرکٹرز آصف علی اور صاحبزادہ فرحان جنوبی افریقا روانہ ہوگئے۔دونوں کرکٹرز علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہوئے جو آج جنوبی افریقا میں قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کریں گے۔قومی ٹیم کے اوپنرز امام الحق اور شان مسعود آخری ایک روزہ میچز کی سیریز ...

مزید پڑھیں »

ٹپال سی سی نے رہبر اسپورٹس اور لائنز ایریا جیم خانہ نے بقائی ڈولفن کو ہرادیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹپال سی سی کے انوپ روی اور عبدالحکیم جبکہ لائنز ایریا جیم خانہ کے زید منیر اور علی جواد کی سنچری رفاقت نے اپنی اپنی ٹیموں کو بالترتیب رہبر اسپورٹس اور بقائی ڈولفن کیخلاف فتح سے ہمکنار کردیا۔کے سی سی اے زون IIIکے زیر اہتمام جاری عبدالحمید کھتری انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹپال سی سی ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلین اوپن ٹینس ،نوواک جوکووچ نے نئی تاریخ رقم کر ڈالی

میلبرن(سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ نے عالمی نمبر دو رافیل نڈال کو شکست دے کر ساتویں مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس مینز سنگل ٹائٹل جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی۔اتوار کو آسٹریلیا میں منعقدہ سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے مینز سنگلز فائنل میں عالمی نمبر ایک جوکووچ اور عالمی ...

مزید پڑھیں »

عامر خان باکسنگ اکیڈمی میں مکا بازی کے مقابلے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) عامر خان باکسنگ اکیڈمی اسلام آباد کے زیر اہتمام مقامی اور کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے باکسرز کے مابین دوستانہ باکسنگ میچز کا انعقاد کیا گیا جس میں دونوں شہروں سے تعلق رکھنے والے مختلف اوزان کے باکسرز نے بھرپور شرکت کی۔ مجموعی طور مختلف کیٹگریز کی بارہ فائیٹس کی گئیں جن میں سے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!