مصنف کی تحاریر : newseditor

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن پر بلاوجہ تنقید

(محمد ثاقب الرحمٰن ۔ ٹوکیو جاپان) ٹوکیو اولمپکس میں نجمہ پروین کی ہار کے بعد وفاقی وزیر کھیل فہمیدہ مرزا نے کھل کر ٹی وی انٹرویومیں میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو ناکامیوں اور اتھلیٹس کی بری کارکردگی کا ذمہ دار قرار دیا۔ میڈیا میں بھی پاکستان اولمپک کمیٹی کے صدر عارف حسن کو تنقید کا سامنا بنایا گیا۔ جبکہ ...

مزید پڑھیں »

ملاکنڈ جشن آزادی انٹر ڈسٹرکٹ رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر

پشاور( سپورٹس رپورٹر) ملاکنڈ جشن آزادی انٹر ڈسٹرکٹ رسہ کشی مقابلے اختتام پزیر ہو گئے ،جس میں تنگی نے مردان ڈسٹرکٹ کو تین صفر سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، ملاکنڈ ڈسٹرکٹ نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ خیبرپختونخوا رسہ کشی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی کے سلسلے میں انٹر ڈسٹرکٹ رسہ کشی مقابلے درگئی کالونی گرائونڈ ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان والی بال ٹورنامنٹ سجاول والی بال کلب نے جیت لیا

ُپشاور( سپورٹس رپورٹر)آل پاکستان والی بال ٹورنامنٹ سجاول والی بال کلب نے جیت لیا، جشن آزادی کے موقع پر دیر سپورٹس کمپلیکس میںمنعقدہ ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر محمد شعیب نے کیاتھا۔ اے دیر سکند خان، ڈی ایس او مختیار حسین، ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفیسر یعقوب خان، والی بال ایسوسی ایشن دیر کے صدر عنایت شاہ، رضا اللہ اور اورنگزیب بھی ...

مزید پڑھیں »

آزادی کپ ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ 25 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام آزادی ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ 25 اگست سے لیژر سٹی بائولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں شروع ہوگی۔ گذشتہ روز پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں ملک ...

مزید پڑھیں »

ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ کےچیمپین کا اعزاز نیشنل بینک کے نام

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ کےچیمپین کا اعزاز نیشنل بینک کے نام،واپڈاکو پینلٹی شوٹ آؤٹس پرشکست،وفاقی وزیرکھیل برائے بین الصوبائی رابطہ محترمہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا تقریب کی مہان خصوصی تھیں جبکہ صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر، سی ای او ماڑی پیٹرولیم فہیم حیدر،لیفٹینٹ جنرل ر اشفاق ندیم، میجر جنرل ر اصغر نواز،سیکرٹری جنرل ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا، میگا ایونٹ کے میچز 17 اکتوبر سے یواے ای اور عمان میں ہوں گے، رائونڈ ون کے میچز 17 اکتوبر سے شروع ہوجائیں گے جب کہ سپر 12 ٹیموں کا مرحلہ ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں خواتین کبڈی مقابلوں کا انعقاد

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام خواتین کبڈی کے فروغ کیلئے پشاور میںجشن آزادی کے سلسلے میں مقابلوں کا انعقا د کیاگیا،اس میچ میں گورنمنٹ سٹی گلبہار کالج کی گرین کی کھلاڑی کامیاب قرار پائیں ۔اس موقع پرمہمان خصوصی پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانامحمد سرورجوکہ ورلڈکبڈی فیڈریشن اور ایشین کبڈی فیڈریشن کے صدر بھی ہیں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ،مسلم کلب چمن اور لائل پور کلب فیصل آباد کی جیت

ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری 13 ویں پاکستان پریمئیر فٹ بال لیگ میں مسلم کلب چمن اور لائلپور کلب فیصل آباد نے اپنے، اپنے میچز جیت لئے۔ گذشتہ روز قاسم باغ فٹ بال سٹیڈیم ملتان میں جاری لیگ کے دو اہم میچ مصنوعی روشنیوں میں کھیلے گئے، پہلے میچ میں مسلم کلب چمن کا مقابلہ ...

مزید پڑھیں »

مراد علی مہمند کا جونیئر ٹینس ٹریننگ کیمپ پشاور کا دورہ

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبرپختونخوا سپورٹس بورڈ اور خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے ڈی جی سپورٹس کے پی جونیئر ٹینس ٹریننگ کیمپ پشاور سپورٹس کمپلیکس کے ٹینس کورٹس میں جاری ہے گزشتہ روز کھیلوں کے ایک ہزار پراجیکٹ کے ڈائریکٹر مراد علی مہمند نے کیمپ کا دورہ کیا ان کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹرسید زاہد علی شاہ سمیت دیگر شخصیات ...

مزید پڑھیں »

پی ایس بی جشن آزادی اسپورٹس ایونٹ کا کراچی میں شاندار انعقاد

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ اسلام آباد مرکز کی ہدایات پریوم آزادی کی مناسبت سے پی ایس بی کراچی سینٹر میں بھی اسپورٹس ایونٹس کا انعقاد کیاگیاجن میں بیڈ منٹن اور ٹیبل ٹینس کے علاوہ ایتھلیٹکس مقابلے بھی شامل تھے۔بیڈ منٹن ایونٹ میں مینز سنگلز ٹائٹل عبداللہ صدیقی کے نام رہا جبکہ ویمنز سنگلز میں عمارہ اشتیاق فاتح رہیں۔فیاض ...

مزید پڑھیں »