ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر ) آزادی کپ ڈسٹرکٹ جمناسٹک چمپئن شپ 12اگست جمعرات کو کھیلی جائیگی ڈسٹرکٹ جمناسٹک ایسوسی ایشن اور ہزارہ جمناسٹک ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک اور کے پی کے جمناسٹک کے تعاون سے آزادی کپ ڈسٹرکٹ جمناسٹک چمپئن شپ جمعرات بارہ اگست کو ایبٹ آباد میں شروع ہوگی جس کے مہمان خصوصی سابق ڈی جی سپورٹس کے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
گولڈن جوبلی پاکستان گرلزانٹر کالجز نیٹ بال ٹورنامنٹ فرنٹیئر کالج نے جیت لی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)جشن آزادی کے سلسلے میں گولڈن جوبلی پاکستان کے نام سے پشاور میں جاری گرلزانٹر کالجز سپورٹس فیسٹول میںمنعقدہ نیٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا، فائنل میں فرنٹیئر کالج کی طالبات نے کامیابی حاصل کرکے ٹرافی اپنے نام کرلی جبکہ گورنمنٹ باچاخان گرلزکالج نے دوسری پوزیشن جیت لی۔گورنمنٹ سٹی گرلز ڈگری کالج گلبہارمیں کھیلے جانیوالے جشن آزادی کے سلسلے ...
مزید پڑھیں »کراچی میں "قلندر ہاکی لیگ” عالمی معیار کی ہوگی،عاطف رانا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کی معروف فرنچائزر لاہور قلندر کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عاطف رانا کا کہنا ہے کہ کراچی میں "قلندر ہاکی لیگ” عالمی معیار کی ہوگی، ہمارا مقصد فوٹو سیشن نہیں بلکہ پاکستان کے لئے مستقبل کے ہیروز تلاش کرنا ہے۔ لیگ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی مالی معاونت کے ساتھ انہیں تربیت کے لئے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا بوائزو گرلز آزادی سکواش چیمپئن شپ شروع ہو گئی
صوبائی خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم آزادی کے مہینے کی خوشیوں میں شریک ہونے کے لئے خیبرپختونخوا بوائز و گرلز آزادی سکواش چیمپئن شپ گزشتہ روز پشاور کے قمرزمان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگئی اٹامک انرجی کے چیف سائنٹسٹ ڈاکٹر ریاض خان مہمان خصوصی تھے جنہوں نے باقاعدہ طور پر مقابلوں کا افتتاح کیا ان کے ہمراہ ...
مزید پڑھیں »کشمیر پریمیئر لیگ،میرپور رائلز کی ایونٹ میں پہلی فتح
کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل)کے چھٹے میچ میں میرپور رائلز نے اوورسیز واریئرز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔اووسیز واریئرز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 145 رنز کا ہدف سکور بورڈ پر سجایا۔ واریئرز کی طرف کامران غلام 47 اور اعظم خان ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی گرلز انٹر کالجز سپورٹس مقابلے شروع ہو گئے
جشن آزادی کے سلسلے میں گرلزانٹر کالجز سپورٹس مقابلے سٹی کالج گلبہار میں شروع ہوگئے،مقابلوں کے افتتاح گورنمنٹ سٹی گرلزکالج گلبہار کی پرنسپل پروفیسر طاہرہ ڈار تھیں،جنہوں نے باقاعدہ فیتہ کاٹ کر فیسٹول کا افتتاح کیا انکے ہمراہ ڈائریکٹر سپورٹس نجمہ ناز قاضی،جمیلہ ناز،گورنمنٹ فرنٹیئر کالج کی ڈائریکٹر سپورٹس گل صنوبر اخلاص،آفشین گل،شازیہ اسلم،پی ایس بی کوچنگ سینٹر کے سابق ...
مزید پڑھیں »نیراج چوپڑا کا ارشد ندیم کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار
ٹوکیو اولمپکس میں جیولن تھرو مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کرنیوالے بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کا کہنا تھا کہ انہیں خوشی ہوتی اگر پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم بھی میڈل جیتنے کے بعد ان کے ساتھ پوڈیم شیئر کرتے۔ انڈین چینل نیوز18 کو انٹرویو دیتے ہوئے نیرج چوپڑا نے کہا کہ اگر ارشد بھی میڈل جیت جاتے تو ایشیا کا ...
مزید پڑھیں »حیدر علی کی بدقسمتی کا سلسلہ جاری
پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز حیدر علی کی بدقسمتی نے ابھی ان کا ساتھ نہیں چھوڑا ہے، حیدر علی جو کشمیر پریمیئر لیگ میں اووسیز واریئرز کی نمائندگی کر رہے ہیں گزشتہ روز بھی میرپور رائلز کیخلاف میچ میں پہلی ہی گیند پر سلپ میں کیچ تھما کر واپس لوٹ گئے حیدر علی جنہیں پاکستان سپر لیگ ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم پاکستان میں بچوں کی مفت تعلیم کے مشن کا حصہ بن گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ وہ سعودی سوشل لرننگ پلیٹ فارم نون اکیڈمی کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے ہیں اور کمپنی کے مفت تعلیم کے مشن کے فروغ کے لیے کام کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق نون اکیڈمی مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں ایجوکیشن ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی فرم ہے جس سے سعودی ...
مزید پڑھیں »قومی بلائنڈ کرکٹرز پی سی بی کیخلاف سراپا احتجاج
قومی بلائنڈ کرکٹرز اپنی کونسل کے بجٹ میں اضافہ نہ کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔ لاہور میں پی سی بی ہیڈ کوارٹرز کے باہر قومی بلائنڈ کرکٹرز نے احتجاج کیا ، انہوں نے ہاتھوں میں پوسٹرز اٹھا رکھے تھے جن پر پی سی بی کی غنڈہ گردی نہیں چلے گی، ہم بھی اس ملک ...
مزید پڑھیں »