اولمپک چیمپئن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نےحکومت سے اپنے آبائی شہر میاں چنوں میں خواتین کیلئے یونیورسٹی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں ارشد ندیم نے کہا کہ میر ی خواہش ہے کہ میاں چنوں میں خواتین کیلئے یونیورسٹی قائم کی جائے تاکہ ہماری بہنیں جنہیں تعلیم حاصل سفر کرکے ملتان جانا پڑتا ہے وہ اپنے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
ارشد ندیم کے اعزاز میں عشائیہ ؛ وزیراعظم کا 15 کروڑ روپے انعام کا اعلان
وزیراعظم نے ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس میں شاندار کارکردگی، طلائی تمغہ جیتنے اور اولمپک ریکارڈ بنانے پر انکے لئے 15 کروڑ روپے کے انعام کا اعلان کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے طلائی تمغہ جیتنے والے جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں عشائیہ دیا، وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر وزیراعظم ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی ؛ نیشنل بینک اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام شروع
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام شروع کر دیا ہے۔ یہ تمام تیاریاں آئندہ برس شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں ہیں، جو فروری میں شیڈول ہے، نسیم الغنی انکلوڑر سے اقبال قاسم انکلوڑر گرانے کیلیے بھارتی مشینری استعمال کی گئی، مینوئل اسکور بورڈ ٹاور بھی گرایا جائے ...
مزید پڑھیں »شاہ طہاس سٹیڈیم میں جشن آزادی کے حوالے سے سپورٹس گالا کا انعقاد
شاہ طہاس سٹیڈیم میں جشن آزادی کے حوالے سے سپورٹس گالاکا انعقاد پشاورکے شاہ طہماس فٹ بال اسٹیڈیم میںجشن آزادی کے موقع پر کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرٹ سپورٹس آفس کے زیر انتظام چلنے والی تین مختلف اسپورٹس اکیڈمیوں کے نوجوان کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ یوم آزادی کی مناسبت سے منعقد ہونے ...
مزید پڑھیں »حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں جشن آزادی کی تقریب میں کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی
حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں جشن آزادی کی تقریب میں کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی پشاور: جشن آزادی کے موقع پر حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں ہر سال کی طرح اس سال بھی پرجوش تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کمپلیکس کے ایڈمنسٹریٹر اور سابق بین الاقوامی ایتھلیٹ عابد آفریدی کے زیر اہتمام اس تقریب میں مختلف کھیلوں کے مقابلوں کا اہتمام ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد ، قومی کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
قومی کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) پلیئرز ویلفیئر فورم اور ایبٹ آباد سپورٹس کونسل کے زیر اہتمام قومی ہیروز ایبٹ آباد سے تعلق رکھنےوالے کھلاڑی جنہوں نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا جھنڈا بلند کیا انکے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی کمشنر ہزارہ سید ظہیر الاسلام تھے ...
مزید پڑھیں »مریم نواز کی میاں چنوں آمد ، ارشد ندیم سے ملاقات ، 10 کروڑ کے ساتھ گاڑی کا تحفہ
مریم نواز کی میاں چنوں میں ارشد ندیم سے ملاقات، 10 کروڑ کے ساتھ گاڑی کا تحفہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 10 کروڑ انعامی رقم کے ساتھ خصوصی نمبر پلیٹ والی گاڑی بھی تحفے میں دے دی۔ پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم سے ملاقات کے لیے مریم نواز ...
مزید پڑھیں »مولانا طارق جمیل کی ارشد ندیم سے ملاقات، 5 لاکھ روپے کا چیک بھی تھما دیا
مولانا طارق جمیل کی ارشد ندیم سے ملاقات، 5 لاکھ روپے کا چیک بھی تھما دیا معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے پاکستان کے لیے 40 سال بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو 5 لاکھ روپے کا چیک تھما دیا۔ مولانا طارق جمیل گزشتہ روز قومی ہیرو ارشد ندیم کے آبائی گاؤں میاں چنوں میں ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے لاہور پہنچ گئی
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے لاہور پہنچ گئی۔ بنگلہ دیش ٹیم 14، 15 اور 16 اگست کو قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں پریکٹس کرے گی۔ مہمان ٹیم 17 اگست کو اسلام آباد جائے گی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »چھٹا پاکستان انٹرنیشنل ویٹرنز فٹبال میلہ 14 اگست سے شروع ہو گا
چھٹاپاکستان انٹرنیشنل ویٹرنز فٹبال میلہ 14 اگست سے شروع ہو گا پاکستان بھر سے نو بہترین ویٹرنز ٹیمیں شرکت کر رہیں ہیں تمام میچز فلڈ لائٹ میں ہوں گے فائنل 18 اگست کو ہو گا۔ اگلے سال پاکستان ویٹرنز ٹیم انٹرنیشنل ویٹرنز چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ انٹرنیشنل فیڈریشن سے الحاق کا پراسس شروع کر دیا ہے۔ پاکستان میں ...
مزید پڑھیں »