پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے سیریز کی ٹرافی۔ اسلام آباد۔ پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی۔ دونوں کپتانوں سعود شکیل اور انعام الحق نے ٹرافی کی رونمائی کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا چار روزہ میچ کل سے اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی ٹکٹوں کی تفصیلات کا اعلان
بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی ٹکٹوں کی تفصیلات کا اعلان شائقین کی سہولت کے لیے سیزنل پاس بھی متعارف جس پر پندرہ فیصد ڈسکاؤنٹ ہوگا۔ لاہور 13 اگست 2024: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹ 13 اگست سے PCB.tcs.com.pk پر شام پانچ بجے آن لائن فروخت ہوں گے۔ اس کے علاوہ ...
مزید پڑھیں »” آزادی کپ ” باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے 14 اگست کو ہونگے
” آزادی کپ ” باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے 14 اگست کو ہونگے۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی ساؤتھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی سٹی باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے ایک روزہ "آزادی کپ ” باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے بروز بدھ 14 اگست کو صبح 10:00 بجے استاد علی محمد جس میں کراچی سٹی کے بوائز ، جونیئر اور ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ گولڈ میڈل کا وزن 529 گرام ؛ سونا صرف 6 گرام ؟
پیرس اولمپکس ‘گولڈ میڈل کا وزن 529گرام ‘ سونا صرف 6گرام معروف جریدے فوربز کے مطابق اولمپکس 2024 ء میں دیئے جانے والے سونے کے تمغے کا وزن 529 گرام ہے لیکن یہ 95.4 فیصد (505 گرام) چاندی پر مشتمل ہے۔ اس تمغے میں 18 گرام لوہا بھی شامل ہے جبکہ اس میں سونا صرف 6 گرام ہے۔ سونے، چاندی ...
مزید پڑھیں »وزیر کھیل سندھ کا ارشد ندیم کیلئے 35 لاکھ روپے کا اعلان
اولمپکس میں پاکستان کی طرف سے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو وزیر کھیل سندھ کا 35 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ پیرس اولمپکس 2024 کے جیولین مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ارشد ندیم کے لیے جہاں تحائف اور انعامات کی برسات ہورہی ہے۔ وہیں سندھ کے وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر ...
مزید پڑھیں »پی ایچ اے کا یوم آزادی پر "ارشد ندیم” کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ
پی ایچ اے کا یوم آزادی پر ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) نے یوم آزادی پر گولڈ میڈلسٹ اولمپئن ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایچ اے کی جانب سے یوم آزادی پر اولمپئن ارشد ندیم کی جیت کی مناسبت سے مقابلہ ...
مزید پڑھیں »ایٹکنسن اور اتھاپاتھو نے آئی سی سی پلیئرز آف دی منتھ کا اعزاز حاصل کر لیا
انگلینڈ ٹیم کے بولر گس ایٹکنسن اور سری لنکا ویمن ٹیم کی کپتان چماری اتھاپاتھو نے آئی سی سی پلیئرز آف دی منتھ کا اعزاز حاصل کر لیا۔ گزشتہ ماہ جولائی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز میں انگلش فاسٹ بولر گس ایٹکنسن نے بہترین بولنگ کی تھی۔ انہوں نے ٹیسٹ سیریز میں 16.22 کی اوسط سے 22 ...
مزید پڑھیں »ساتویں تائیکوانڈو چیمپئن شپ ؛ پاکستانی عامر خان نے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
ساتویں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کے عامر خان نے گولڈ میڈل جیت کر بنکاک میں سبز ہلالی پرچم سر بلند کر دیا۔ عامر خان نے بنکاک میں ساتویں ہیروز تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ انہوں نے بھارت، نیپال اور فلپائن کے کھلاڑیوں کو ہرا کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ عامر خان کا تعلق سوات کے ...
مزید پڑھیں »مہران ممتاز اور سعد بیگ کا کرکٹ کا سفر ، دلچسپ گفتگو
مہران ممتاز اور سعد بیگ کا کرکٹ کا سفر۔ دونوں باصلاحیت کرکٹرز کی سرفراز احمد سے دلچسپ گفتگو۔ اسلام آباد 12 اگست۔ مہران ممتاز اور سعد بیگ دو ایسے باصلاحیت کرکٹرز ہیں جنہوں نے گراس روٹ لیول سے کرکٹ شروع کی اور اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت روشن مستقبل کا اشارہ دے رہے ہیں ۔ وکٹ کیپر بیٹر سعد بیگ ...
مزید پڑھیں »جشنِ آزادی بین الصوبائی باسکٹ بال چیمپئن شپ مرداور خواتین اسلام آباد میں جاری
جشنِ آزادی بین الصوبائی باسکٹ بال چیمپئن شپ مرداور خواتین اسلام آباد میں جاری ۔ اسلام آباد (نوازگوھر) اسلام آباد بی اور سندھ نے ویمنز کیٹگری میں کامیابیاں حاصل کیں ۔ جبکہ مینز کیٹگری کے دونوں میچز میں اسلام آباد بی اور اے نے اپنے حریفوں کو شکست سے دو چار کیا ۔ دوسرے دن وہمنز کیٹگری میں اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »