ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی ہدایت پر نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں سمر سپورٹس کیمپس جاری آرچری کیمپ میں 40سے زائد 5سے16سال کے بچوں کو کوچز محمد تیموراور شفقت نیازی نے تیراندازی کی ٹریننگ دی کوچز نے بچوں کو تیر چلانے، نشانہ باندھنے اور ایرو کی پوزیشن کے بارے میں تربیت دی ہے، نشانہ بازی کی مشقیں بھی کروائی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن لاہور (سجال) کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام
وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن لاہور (سجال) کے صدر عقیل احمد ، جنرل سیکریٹری یوسف انجم اور خزانچی افضل افتخار سمیت سپورٹس صحافیوں نے شرکت کی ۔ اس موقع پر صوبائی وزیر کھیل نے پنجاب میں ہونے والے کھیلوں کی بھر پور کوریج صحافیوں کو خراج ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کے میدان میں 20 محتلف میڈل جیتنے والی مردان کی "گل پری”
کھیلوں کے میدان میں 20 محتلف میڈل جیتنے والی مردان کی گل پری پاکستان کا سرمایہ افتخار،لیکن اپنوں کی آنکھوں سے اوجھل گل پری سپورٹس کی دنیا کی سٹار ہیں وہ کرکٹ،ہاکی،بیس بال،والی بال،جوڈواوردیگر آرٹس گیمز کی پری ہیں گذشتہ دنوں ہانگ کانگ میں بیس بال کے مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے سری لنکا، ہانگ کانگ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپیئنز آف لیجنڈز کا سیمی فائنل بھارت اور آسٹریلیا چیمپیئنز کے درمیان ہوگا
ورلڈ چیمپیئنز آف لیجنڈز کا سیمی فائنل بھارت اور آسٹریلیا چیمپیئنز کے درمیان ہوگا ایجبسٹن (11 جولائی 2024) ورلڈ چیمپیئنز آف لیجنڈز کے سیمی فائنل مرحلے میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل میں کانٹے کا مقابلہ ہونے کی توقع ہے۔ بھارت اور آسٹریلیا دونوں نے ٹورنامنٹ میں شاندار تاریخ رقم کرتے ہوئے مہارت، حکمت عملی اور ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سری لنکا کے کپتان مستعفی
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سری لنکا کے کپتان نے استعفیٰ دے دیا۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹی 20 کپتان وینندو ہاسارنگا نے اپنے استعفے میں لکھا ہے کہ ان کا کپتانی سے دستبردار ہونا ٹیم کے بہترین مفاد میں ہے جس سے انہیں بطور کھلاڑی اپنی پرفارمنس بہتر کرنے ...
مزید پڑھیں »زیم افرو ٹی 10 کے دوسرے سیزن کا آغاز 21 ستمبر سے ہوگا ، تیاریاں جاری
زیم افرو ٹی 10 کے دوسرے سیزن کا اعلان کردیا گیا ہے جو 21 سے 29 ستمبر تک ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ ہرارے : کھلاڑیوں کے ڈرافٹ اور میچوں کے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ افریقہ میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا ٹی 10 ٹورنامنٹ ہے جس کے افتتاحی ایڈیشن کے تمام میچ ہرارے اسپورٹس کلب ...
مزید پڑھیں »کھودا پہاڑ نکلا چوہا ؛ چیئرمین پی سی بی کی "ٹیم سرجری” مذاق بن گئی
کھودا پہاڑ نکلا چوہا چیئرمین پی سی بی کی ‘ٹیم سرجری’ مذاق بن گئی۔ مبینہ طور پرکیا یہ سچ تھا ورلڈ کپ میں ٹیم اور پی سی بی بک گۓ؟ "ویلڈن پی سی بی ” تقریبا 13 ارب کی خطیر رقم سے صرف اسٹیڈیمز کی ” آپ گریڈیشن” *ڈومیسٹک کرکٹ کے حوالے سے محسن نقوی کے قابل ستائش اقدامات قارئین ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقا چیمپیئنز نے انڈین چیمپئنز کو 54 رنز سے شکست دے دی
ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈزکرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقا سے شکست کے باوجود بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ جنوبی افریقا چیمپیئنز نے آخری میچ میں انڈین چیمپئنز کو 54 رنز سے شکست دے دی، شکست کے باوجود بھار ت نے ایونٹ میں چوتھی پوزیشن حاصل کی اور وہ سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ نارتھ ہیمپٹن میں کھیلے گئے میچ ...
مزید پڑھیں »یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں نیدر لینڈز کو شکست
یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں نیدر لینڈز کو شکست، انگلینڈ اور اسپین یورپ کا فائنل کھیلیں گے۔ انگلینڈ ایک اچھے مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ جرمنی میں کھیلے گئے یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں نیدرلینڈز نے میچ کے ساتویں منٹ میں گول ...
مزید پڑھیں »ایشیا پیسیفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ ؛ پاکستان کی دو بہنوں نےتاریخ رقم کردی
ایشیا پیسیفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی دو بہنوں ویرونیکا سہیل اور سیبل سہیل نےتاریخ رقم کردی، پاکستان کی دو پاورلفٹرز بہنوں ویرونیکا سہیل اورسیبل سہیل نےگولڈ میڈلزجیت لیے۔ جنوبی افریقہ میں جاری چیمپئن شپ کی 52 کلوگرام اوپن کیٹگری کی ڈیڈ لیفٹ میں سیبل سہیل نے گولڈ میڈل جیتا جبکہ اوورآل میں بھی گولڈ میڈل ...
مزید پڑھیں »