مصنف کی تحاریر : News Editor

ضلع مہمند ; ڈگری کالج یکہ غنڈ میں سپورٹس گالہ کا انعقاد

ضلع مہمند۔۔ ڈگری کالج یکہ غنڈ میں پہلی بار سپورٹس گالہ میں بہتر کارکردگی تقریب و تقسیم انعامات کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد۔ طلبہ تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے۔ مشکلات و مسائل کے باوجود ڈگری کالج یکہ غنڈ سے بےشمار طلبہ صوبہ کے اہم عہدوں پر تعینات ہیں۔۔ ...

مزید پڑھیں »

میکسیکو کے پروفیشنل ریسلر رے مسٹیریو سینئر انتقال کر گئے

میکسیکو کے پروفیشنل ریسلر رے مسٹیریو سینئر انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اور رے مسٹیریو سینئر خاندانی ذرائع اور میکسیکن ریسلنگ پروموٹر کی جانب سے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی۔ رے مسٹیریو سینئر ڈبلیو ڈبلیو ای کے اسٹار رے مسٹیریو کے چچا ہیں۔ رے مسٹیریو سینئر 50 سال کے قریب ...

مزید پڑھیں »

اعصام، اشنا اور مزمل کی شاندار کامیابیاں: خواجہ افتخار میموریل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر

اعصام، اشنا اور مزمل کی شاندار کامیابیاں: خواجہ افتخار میموریل ٹینس چیمپئن شپ 2024 اختتام پذیر لاھور| 21 دسمبر، 2024 ؛ نوازگوھر اعصام الحق قریشی اور اشنا سہیل نے مکسڈ ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا، جبکہ مزمل مرتضیٰ نے مردوں کے سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ اشنا نے خواتین کے سنگلز میں بھی کامیابی حاصل کی۔ یہ مقابلے اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »

نیو اسلامیہ پبلک ہائی سکول کے زیراہتمام سپورٹس گالا کا پروقار تقریب میں آغاز

نیو اسلامیہ پبلک ہائی سکول کے زیراہتمام سپورٹس گالا کا پروقار تقریب میں آغاز مہمان خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی ملک طارق اعوان اور چئیر مین پشاور بورڈ نصر اللہ نے مشعل روشن کر کے سپورٹس گالا کا باقاعدہ افتتاح کیا پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) نیو اسلامیہ ہائی سکول اینڈ کالج پشاورکے زیراہتمام سالانہ سپورٹس گالا پروقار ورنگا رنگ تقریب کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : الائیڈ بینک اسٹالیئنز فائنل میں پہنچ گئی

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : الائیڈ بینک اسٹالیئنز فائنل میں پہنچ گئی۔ یوایم ٹی مارخورز اور نورپور لائنز کوالیفائر میں مدمقابل ہونگی۔ ————————————- راولپنڈی 21 دسمبر۔ نواز گوھر الائیڈ بینک اسٹالیئنز کی ٹیم بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ اس نے اور یوایم ٹی مارخورز نے لیگ میچوں میں بارہ بارہ پوائنٹس حاصل ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول منظرعام پر آگیا

 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ممکنہ شیڈول منظرعام پرآگیا، ذرائع کے مطابق میگا ایونٹ 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کا افتتاحی میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا۔ ذرائع نے کہا کہ ہائی وولٹیج پاک بھارت ٹاکرا 23 فروری کو دبئی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ...

مزید پڑھیں »

گولڈ میڈل جیتنے والے "مانی پہلوان” کا آبائی شہر پہنچنے پر شاندار استقبال

 سری لنکا میں ہونے والی ایشین چیمپئن شپ ریسلنگ کا فائنل جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرنے والے مانی پہلوان صادق آباد پہنچ گئے۔ مانی پہلوان کا آبائی شہر پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا، سری لنکا میں ہونے والی ایشین چیمپئن شپ ریسلنگ فائنل میں پاکستانی پہلوان نے بھارتی پہلوان کو مات دے کر گولڈ میڈل حاصل کر کے ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیوٹرل وینیو کونسا؟ پاکستان اور بھارت میں اتفاق ہوگیا

چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیوٹرل وینیو کونسا؟ پاکستان اور بھارت میں اتفاق ہوگیا اسلام آباد: چیمپئینز ٹرافی 2025 کے نیوٹرل وینیو کے معاملے پر میزبان پاکستان اور بھارتی کرکٹ بورڈ سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان اتفاق ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میگا ایونٹ کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا دبئی کھیلا جائے گا، پاکستان اور بھارت سمیت ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل کل ہو گا

نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل کل ہو گا راولپنڈی، 21 دسمبر 2024 ;  نیشنل ویمن و ن ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلہ کانکرز اور اسٹارز کے درمیان ہو گا۔ فائنل میچ 45 اوورز پر مشتمل ہو گا۔ فائنل میچ کا ٹاس 9 بجے ہو گا۔ فائنل مقابلہ جیتنے والی ٹیم 1.5 ملین روپوں کی حقدار ہو گی اور ...

مزید پڑھیں »

فیڈرل بورڈ نے "آل پاکستان بورڈز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ” جیت لیا

فیڈرل بورڈ نے "آل پاکستان بورڈز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ” جیت لیا  آل پاکستان بورڈز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ فائنل میچ میں مدمقابل راولپنڈی بورڈ نے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ چیئرمین فیڈرل بورڈ ڈاکٹر اکرام علی ملک نے جیتنے والی ٹیموں کو مبارکباد پیش کی۔ اس موقع ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »