حفیظ کی ناقابل شکست 40 رنز کی بدولت بفیلوز چوتھی پوزیشن پر قابض ہرارے; زیم ایفرو ٹی 10 کے افتتاحی ایڈیشن میں جوبرگ بفیلوز نے کیپ ٹاؤن اسمپ آرمی کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیبل پر سرفہرست ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر چوتھی پوزیشن پر قبضہ جمالیا بفیلوز کی جانب سے نمایاں کارکردگی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
پاکستانی کوہ پیما محمد حسن کے ٹو چوٹی سر کرنے کی کوشش میں جاں بحق ہوگئے۔
پاکستانی کوہ پیما محمد حسن کے ٹو چوٹی سر کرنے کی کوشش میں جاں بحق ہوگئے۔ ان کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع شگر سےتھا اور وہ مہم کے اختتام پرBottle Neck کے قریب ایک بڑے برفانی تودے کے ٹکرانے سے جاں بحق ہوئے۔ کوہ پیما کے جسد خاکی کو بلندی سے واپس لانا ممکن نہیں تھا اس لئے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ ; بھارت نے آن لائن صارفین کو ٹکٹوں کی خریداری سے محروم کر دیا.
بھارت میں رواں برس اکتوبر میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے ٹکٹوں کی خریداری کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ کا بیان سامنے آیا ہے۔ سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے ای ٹکٹ کا اجرا نہیں ہو گا، تماشائیوں کے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ ; پاکستانی کھلاڑی عنایت اللہ نے لیٹ برڈ ٹورنامنٹ جیت لیا.
پاکستانی کھلاڑی عنایت اللہ نے ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ میں سابق ورلڈ چیمپئن کینیڈا کے جوئیل ویپنک کو شکست دیکر لیٹ برڈ ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ امریکا میں ہونے والی ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ میں لیٹ برڈ ٹورنامنٹ عالمی چیمپئن شپ کے آخری روز کھیلا گیا جس میں پاکستانی کھلاڑی عنایت اللہ ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہنے والے واحد ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر فاروق کالسن کو میڈیا ڈپارٹمنٹ کا ہیڈ مقرر کر دیا ۔
ذرائع کے مطابق عمر فاروق کالسن نے پی سی بی کی پیشکش قبول کر لی ہے۔ عمر فاروق کالسن کو سمیع الحسن برنی کی جگہ میڈیا ڈپارٹمنٹ کا ہیڈ مقرر کیا گیا ہے جبکہ ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی کو شعبہ سپیشل پراجیکٹس میں رپورٹ کرنے کا کہہ دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں »ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ ; پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔
ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ یقینی بنا لی۔ سپر 8 راؤنڈ کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 0-3 سے ہرایا۔ جس میں پاکستان کی فتح کا سکور 13-25، 19-25 اور 14-25 رہا۔ اس سے قبل مسلسل تین فتوحات کے بعد پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »ماڑی پیٹرولیم آزادی کپ ; 15 اگست سے ایوب پارک ماڑی پیٹرولیم ہاکی سٹیڈیم میں ہوگا.
اگلے ماہ 15 اگست تا 21 اگست تک جاری رہنے والا ماڑی پیٹرولیم آزادی کپ کی تیاریوں کے حوالے سے ایوب پارک ماڑی پیٹرولیم ہاکی سٹیڈیم میں میٹنگ منعقد ہوئی جس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین ,ہاکی لیجنڈ شہباز احمد سینئر,ماڑی پیٹرولیم کے ڈائریکٹر سپورٹس کرنل یامین, اسلام آباد ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرہٹری ڈاکٹر ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ایشیاء کپ میں سلور میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو ڈیلی الاونس جاری کردیئے
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے جاری کی گئی گرانٹ کو کھلاڑیوں کے مابین تقسیم کیے جانے کی تقریب پی ایچ ایف ہیڈ کواٹرز لاہور میں منعقد ہوئی، تقریب کی صدارت صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے کی۔ انکے ہمراہ سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف حیدر حسین، مینجر ...
مزید پڑھیں »بریگیڈٸر (ر) افتخارمنصور اور خالد بشیرکی قیادت میں باسکٹ بال فیڈریشن واحد منتخب باڈی ہے
بریگیڈٸر (ر) افتخارمنصور اور خالد بشیرکی قیادت میں باسکٹ بال فیڈریشن واحد منتخب باڈی ہے فیڈریشن کا سپورٹس بورڈ، پی او اے، عالمی باڈیز کیساتھ الحاق ہے، چند شر پسند عناصر باسکٹ بال فیڈریشن کا نام استعمال کرکے کھلاڑیوں اور عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش کر رہے ہںیں پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے واضح کیا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »ضلع کرم صدہ شہر میں کرنل شیر خان فٹ بال اسٹیڈیم پانی کے بحران کا شکار
ضلع کرم صدہ شہر میں کرنل شیر خان فٹ بال اسٹیڈیم پانی کے بحران کا شکار مسرت اللہ جان صدہ…مشہور کرنل شیر خان فٹ بال اسٹیڈیم، جو کہ ضلع کرم صدہ شہر کے مرکز میں واقع ہے اس وقت پانی کے شدید بحران کا شکار ہے، جس کی وجہ سے ایک زمانے کا متحرک میدان خشک اور کھیل کے ...
مزید پڑھیں »