مصنف کی تحاریر : News Editor

ووڈ ورڈ ٹرافی انڈر 17کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز

ووڈ ورڈ ٹرافی انڈر 17کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز کراچی ; کرکٹ کے فروغ کے لیے ہمارا ادارہ میڈی کیم گروپ ہمیشہ کی طرح ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے ساتھ اپنے تعاون کو جاری رکھے گا۔کراچی کے نوجوان کھلاڑیوں کی خدمت کو ہم اپنا فرض سمجھتے ہیں ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز کے سی سی اے اسٹیڈیم پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی اسٹاراعظم خان کی توجہ اپنی ٹیم کے ہدف پر مرکوز

پاکستانی اسٹاراعظم خان کی توجہ اپنی ٹیم کے ہدف پر مرکوز دبئی (نوازگوھر) ڈیزرٹ وائپرز کے بلے باز اعظم خان آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے لیے پرجوش ہیں۔ دائیں ہاتھ کے پاکستانی بین الاقوامی کھلاڑی (14 ٹی 20 انٹرنیشنل) نے وائپرز کی گزشتہ مہم میں نمایاں کردار ادا کیا نئے سیزن کے قریب آتے ہی اعظم خان ایک ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ 2024 کا آغاز آج سے سری لنکا میں ہوگا

سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ 2024 کا آغاز آج سے سری لنکا میں ہوگا کینڈی ; سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ 2024 کا آغاز 11 دسمبر سے پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا جس سے سری لنکن کرکٹ میں ایک نیا باب شروع ہوگا۔ چھ فرنچائزز پر مشتمل اس ٹورنامنٹ میں کینڈی کے خوبصورت مقام پر کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ 2024 میں پاکستان کی تاریخ ساز کامیابی

ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ 2024 میں پاکستان کی تاریخ ساز کامیابی اسلام آباد: 11 دسمبر 2024: نوازگوھر محمد ثاقب نے ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ 2024 میں انڈر 18 (52.2 کلوگرام) کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کے پہلے ورلڈ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ ان کے ساتھ محمود کمال نے -93 کلوگرام اور +93 ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کے میدان آباد رہنا ضروری ہے، ڈی جی نیب وقار احمد

کھیلوں کے میدان آباد رہنا ضروری ہے، ڈی جی نیب وقار احمد پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل نیب وقار احمد چوہان نے کہا ہے کہ کھیلوں کے میدانوں کا آباد رہنا ضروری ہے، کھیل میں ہار جیت سے زیادہ اہم چیز کھیلوں کا جاری رہنا ہے۔ آج کل کے سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل دور میں جسمانی سرگرمیاں محدود ہو ...

مزید پڑھیں »

انٹر کالجز گیمز، گورنمنٹ کالج پشاور نے ٹرافی جیت لی

انٹر کالجز گیمز، گورنمنٹ کالج پشاور نے ٹرافی جیت لی پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور یونیورسٹی کے زیراہتمام منعقدہ انٹر کالجز گیمز کی ٹرافی گورنمنٹ کالج پشاور نے اپنے نام کرلی ، گورنمنٹ کالج پشاور نے 8 میں سے 5 گیمز میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ پشاور یونیورسٹی کے سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیراہتمام منعقدہ تقریب ...

مزید پڑھیں »

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : اینگرو ڈولفنز کو 2 وکٹوں سے شکست

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : یوایم ٹی مارخورز کی اینگرو ڈولفنز کے خلاف 2 وکٹوں سے کامیابی۔ محمد نواز کی تین وکٹیں اور جیت سے ہمکنار کرنے والے 18 رنز ناٹ آؤٹ۔ خواجہ نافع کے جارحانہ 68 رنز۔ راولپنڈی 10 دسمبر۔ نوازگوھر بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے پانچویں میچ میں یوایم ٹی مارخورز نے اینگرو ڈولفنز ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں17سال بعد نیشنل گیمز کے انعقاد کا اعلان

کراچی میں 17سال بعد نیشنل گیمزکا انعقاد اگلے سال ہوگا سندھ حکومت نے کھیلوں کے لیے سالانہ کیلنڈر تیار کرلیا ہے اور17 سال کے بعد کراچی میں نیشنل گیمزکا انعقاد ہوگا اور اگلے سال جنوری میں بیچ گیمز بھی ہوں گے۔ محکمہ کھیل سندھ کے تحت کراچی کے ضلع جنوبی کے لیے منعقدہ بیچ سپورٹس گالہ کے موقع پر میڈیا ...

مزید پڑھیں »

ٹریوس ہیڈ اور سراج کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سزا کا سامنا

ٹریوس ہیڈ اور سراج کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سزا کا سامنا آسٹریلیا کے بیٹر ٹریوس ہیڈ اور بھارت کے فاسٹ باؤلر محمد سراج کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں محمد سراج نے ٹریوس ہیڈ کو آؤٹ کرنے پر اشتعال دلانے والا ایکشن کیا تھا جبکہ ٹریوس ہیڈ ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی کی ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں مکمل

شاہین آفریدی کی ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں مکمل ڈربن : پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں مکمل کرلیں۔ شاہین آفریدی نے یہ سنگ میل ڈربن میں جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں عبور کیا، وہ مینز ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی ...

مزید پڑھیں »