لاکھوںکی مالیت کا ٹیبل ٹینس روبوٹ ایرینا ہال سے غائب ، ٹیبل ٹینس کے دو کوچز سمیت ایڈمنسٹریٹر بھی اس معاملے پر خاموش ایک مشین پشاور میں تھی ،جبکہ دوسری سوات کو دی گئی تھی ، رمضان سے قبل پیش آنیوالے واقعے کا تاحال کسی نے نوٹس ہی نہیں لیا رپورٹ مسرت اللہ جان پشاور.. صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
نیشنل گیمز ،پختونخواہ ہاکی ٹیم کا انتخاب کرلیا ہے .
نیشنل گیمز ،پختونخواہ کی بائیس رکنی ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا ، کیمپ بھی شروع ہوگیا پشاور.. ہاکی ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ نے بائیس رکنی ہاکی ٹیم کا انتخاب کرلیا ہے جو اگلے ماہ کے پہلے مرحلے میں شروع ہونیوالے نیشنل گیمز میں خیبر پختونخواہ کی ٹیم کی نمائندگی کرینگی . گذشتہ روز شروع ہونیوالے ٹرائلز میں صوبے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ کی چار رکنی کمیٹی پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا دورہ کریگی.
پی ایس بی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ارشاد احمد کا ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سے رابطہ ، اگلے ہفتے پشاور آنیکی یقین دہانی پشاور..پاکستان سپورٹس بورڈ کی چار رکنی کمیٹی پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا اگلے ہفتہ دورہ کریگی فیکٹ اینڈ فائنڈنگ کمیٹی پی ایس بی کی جانب سے پشاور میںبچھائے جانیوالے نئے آسٹرو ٹرف پر ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلیکس ، بدبو اور ماحولیاتی آلودگی سے کھلاڑی پریشان.
صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ ابھی تک اپنے ملبے کا کوئی بندوبست نہیں کرسکی گراﺅنڈز کے گندگی سمیت رہائشی کوارٹر کے ملازمین کے پمپرز تک جلائے جاتے ہیں ، بدبو اور ماحولیاتی آلودگی سے کھلاڑی بھی پریشان پشاور..صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ اپنے ملبے کو ٹھکانے لگانے کیلئے ابھی تک کچھ نہیں کرسکی ہے اور پشاور سپورٹس کمپلیکس کے مختلف گراﺅنڈز کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان نیوزی لینڈ کو شکست دے کر 500 ون ڈے میچز جیتنے والی ٹیم بن گئی۔
راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں پاکستان نیوزی لینڈ کو شکست دے کر 500 ون ڈے میچز جیتنے والی ٹیم بن گئی۔ راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے جیت کر پاکستان کرکٹ ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنلز میں مجموعی طور پر 500 فتوحات مکمل کرلیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم 500 ون ڈے میچز جیتنے ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی.
پہلا ون ڈے: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی رپورٹ، اصغر علی مبارک راولپنڈی؛ پاکستان نےپہلے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک۔صفر کی برتری حاصل کرلی سیریز کا پہلا ون ڈے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں قومی ٹیم کے کپتان ...
مزید پڑھیں »والدہ کے انتقال کے بعد بہت مشکل سے خود کو سنبھالا ‘فاسٹ بولر نسیم شاہ .
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہاہے کہ انہوں نے والدہ کے انتقال کے بعد بہت مشکل سے خود کو سنبھالا، والدہ کے غم کو کم کرنے کے لئے انہیں ادویات کا سہارا لینا پڑا۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے بتایا کہ 2019 میں 16 برس کی عمر میں جس وقت کرکٹ میں ڈیبیو کیا اس وقت ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک ہی میدان میں تین ہزار رنز سکور کرنے کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک ہی میدان میں تین ہزار رنز سکور کرنے کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ انہوں نے یہ ریکارڈ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچ کے دوران بنایا، انہوں نے کولکتہ نائٹ رائڈرز کے خلاف 54 رنز بنائے جس کے بعد ان کے چنا سوامی ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بولر نسیم شاہ کا شاندار اعزاز اپنے نام کرلیا .
فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کیریئر کے چھ ابتدائی میچز میں 20 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ نسیم شاہ نے راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں 2 وکٹیں حاصل کیں۔ نسیم شاہ نے اپنے دس اوورز میں 29 رنز کے عوض دو وکٹیں حاصل کیں اور نیوزی لینڈ کے میٹ ہینری کا ریکارڈ توڑا۔ میٹ ہینری ...
مزید پڑھیں »تیمور خان نے حریف باکسر کو دوسرے ہی راؤنڈ میں زمین بوس کر دیا۔
پاکستانی ناقابل شکست باکسر تیمور خان نے بینکاک میں سبز ہلالی پرچم سر بلند کر دیا۔ تیمور خان نے حریف باکسر کو دوسرے ہی راؤنڈ میں زمین بوس کر دیا۔ تیمور خان پاکستان کا پہلا ایشین چیمپئن کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد، پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستان کا پہلا ورلڈ باکسنگ کونسل ( WBC ) کانٹینٹل ہیوی ...
مزید پڑھیں »