قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈی آل عمران خان نے کپتان بابراعظم کو ’’شاندار بلےباز‘‘ قرار دیدیا۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان عمران خان نے کہا کہ طویل عرصے بعد بابراعظم کے روپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں کوئی بلےباز دیکھا جس نے اپنی کارکردگی سے دنیا کو متوجہ کیا۔ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ کل کھیلا جائے گا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ کل کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کو 5 میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان نے پہلے دو میچز میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی جبکہ تیسرے میچ میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
مزید پڑھیں »عالمی نمبر ون ٹینس پلیئر نوواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے۔
عالمی نمبر ون ٹینس پلیئر نوواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے۔ موٹوا ٹورنامنٹ نے ٹوئر پر جوکووچ کی دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ عالمی ٹینس نمبر فرنچ اوپن کے آغاز سے صرف ایک ماہ قبل کہنی کی چوٹ کے باعث میڈرڈ اوپن مکمل ...
مزید پڑھیں »کپتان بابر اعظم اپنے بچپن کے محلے میں عید منانے پہنچ گئے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اپنے بچپن کے محلے میں عید منانے پہنچ گئے۔بابر اعظم کا بچپن فردوس مارکیٹ گلبرگ کے علاقے میں گزرا ہے اور چند برس قبل ڈیفنس منتقل ہو گئے تھے۔ بابر اعظم پرانے دوستوں اور محلے داروں سے ملے اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر تصاویر بھی ...
مزید پڑھیں »بابراعظم، حسن علی، فہیم اشرف اور شاہین آفریدی کرکٹر نہ ہوتے تو کیا ہوتے؟
میزبان نے پوچھا کہ اگر بابراعظم، حسن علی، فہیم اشرف اور شاہین آفریدی کرکٹر نہ ہوتے تو کیا ہوتے؟ جس پر شاداب نے کہا کہ بابراعظم پر کرکٹ ہی ٹھیک لگتی ہے وہ اور کچھ بن نہیں سکتے البتہ حسن علی ڈانسر اور شاہین آفریدی پلمبر ہوتے۔ Time to up the guessing game 😅 Eid show goes ...
مزید پڑھیں »احسان اللہ کو نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں باولنگ کرتا دیکھنے کا منتظر تھا ‘ محمد عامر .
قومی ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عامر نے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ پر احسان اللہ کا اعتماد تباہ کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ احسان اللہ کو فاسٹ باولنگ میں پاکستان کیلیے مستقبل کی امید قرار دیا جارہا ہے، مگر انھیں نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اب تک کھیلے جانے والے چاروں میچز میں باہر رکھا گیا. ...
مزید پڑھیں »عید الفطر کے موقع پر قومی کرکٹ اسٹارز نے بھی ہم وطنوں کوعید کی مبارکباد دی ہے۔
عید الفطر کے موقع پر قومی کرکٹ اسٹارز نے بھی ہم وطنوں کوعید کی مبارکباد دی ہے۔
مزید پڑھیں »شاہ طہماس فٹ بال گراؤنڈ میں پودوں کے بجائے سبزیوں کی افزائش جاری
شاہ طہماس فٹ بال گراؤنڈ میں پودوں کے بجائے سبزیوں کی افزائش جاری مرغیوں کے ڈربے بھی بنائے گئے، فٹ بال گراؤنڈ کے بجائے رہائشی کالونی کی صورت اختیار کرگیا ہے پشاور…ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور کے زیر انتظام پشاور شہر کے تاریخی فٹ بال گراؤنڈمیں پودوں کو لگانے کے بجائے انتظامیہ نے گراؤنڈز کے ایک طرف مکمل طور ...
مزید پڑھیں »اتھلیٹکس، فٹ بال اورآرچری کے کھلاڑیوں کو نیشنل گیمز کیلئے تربیتی کیمپ میں مشکلات کا سامنا ؟
اتھلیٹکس، فٹ بال اورآرچری کے کھلاڑیوں کو نیشنل گیمز کیلئے تربیتی کیمپ میں مشکلات کا سامنا پریکٹس نہ ہونے کے باعث صوبے کے ان کھیلوں میں صوبے کی کھلاڑیوں کی کارکردگی نیشنل گیمز میں متاثر کن ہوگی، رپورٹ پشاور..اتھلیٹکس، جیولن، ڈسکس تھرو، سمیت فٹ بال اور آرچری کے کھلاڑیوں کیلئے نیشنل گیمز کے تربیتی کیمپ میں مشکلات کا ...
مزید پڑھیں »عیدالفطر کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد نیشنل گیمز کیلئے کیمپ پشاور میں لگیں گے.
عیدالفطر کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد نیشنل گیمز کیلئے کیمپ پشاور میں لگیں گے. مختلف کھیلوں کے ایسوسی ایشنز کے بیشتر کیمپ یکم مئی کے بعد لگیں گے، رپورٹ پشاور… عید الفطر کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد کھیلوں کی مختلف ایسوسی ایشنز نیشنل گیمز کیلئے اپنے کیمپ لگائے گی کم و بیش سینتیس کے قریب کھیلوں ...
مزید پڑھیں »