کپتان بابر اعظم اپنے بچپن کے محلے میں عید منانے پہنچ گئے۔

 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اپنے بچپن کے محلے میں عید منانے پہنچ گئے۔بابر اعظم کا بچپن فردوس مارکیٹ گلبرگ کے علاقے میں گزرا ہے

اور چند برس قبل ڈیفنس منتقل ہو گئے تھے۔ بابر اعظم پرانے دوستوں اور محلے داروں سے ملے اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر تصاویر بھی جاری کیں۔

 

 

error: Content is protected !!