مصنف کی تحاریر : News Editor

شاہین کو بطور ٹی20 کپتان قومی ٹیم کی قیادت کرنی چاہیے۔ عاقب جاوید

  قلندرز کے ہیڈکوچ عاقب جاوید نے بھی بابر کی کپتانی کے حوالے سے اپنی رائے ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بابر بڑے فارمیٹ کی کرکٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں اور انہیں طویل فارمیٹ کی کرکٹ یعنی ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ میں ٹیم کی قیادت جاری رکھنی چاہی انہوں نے کہا کہ کرکٹ کے نقطہ نظر ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری کھیل محمد اسحاق اور ڈائریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ کا نیشنل گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے ایوب سپورٹس کمپلیکس کا دورہ

  سیکرٹری کھیل محمد اسحاق جمالی اور ڈائریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ کا نیشنل گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے ایوب سپورٹس کمپلیکس کا دورہ اپریل کے آخر تک تمام وینیوز پر تزئین و آرائش کا کام مکمل ہوجاۓ گا سیکرٹری کھیل کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) سیکرٹری کھیل بلوچستان محمد اسحاق جمالی نے کہا ہے کہ 34ویں نیشنل گیمز کی ...

مزید پڑھیں »

انتظار کیجئے، نماز پڑھ آوں

انتظار کیجئے، نماز پڑھ آوں ان "صوفی صاحب” کو جانتے ہیں؟ فیفا ورلڈ کپ کے میچز دیکھے ہوں تو لازماً ان پر نظر پڑی ہوگی۔ جرمن قوم ٹیم کے اسٹار کھلاڑی انٹونیو روڈیگر (Antonio Rüdiger) ہیں۔ جو یورپین چیمپئن ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ میں Defender یعنی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ کل اسپینش جریدے مارکا (MARCA) میں ان کا انٹرویو تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

دوبارہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے۔ گرانٹ بریڈبرن

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن نے کہا ہے کہ دوبارہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے، پاکستان پہنچنے پر بڑا اچھا استقبال کیا گیا۔   گرانٹ بریڈبرن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پہلی بار 1990 میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہمراہ پاکستان آیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

  نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، کیوی ٹیم دورے کے دوران 5 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔   کیوی ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں لاہور ایئرپورٹ سے نجی ہوٹل پہنچا دیا گیا۔ نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم کر رہے ہیں، مہمان ٹیم دو دن آرام کے بعد 13 اپریل کو قذافی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن لاہور پہنچ گئے۔

ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے ہوٹل میں پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔   گرانٹ بریڈ برن کو نیوزی لینڈ کےخلاف سیریز کے لیے ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ اس سے قبل جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک نے گزشتہ روز ٹیم کو جوائن کیا تھا۔

مزید پڑھیں »

باکسر علی رضا نے آذربائیجان ایشین چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔

27 سالہ باکسر علی رضا بٹ نے آذربائیجان ایشین چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔   تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان باکسر علی رضا بٹ نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں کھیلے گئے فائنل میں آذربائیجان کے کھلاڑی کامران کو دوسرے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔ ایشین چیمپئن شپ میں آذربائیجان، جارجیا اور ترکی ...

مزید پڑھیں »

سائمن ڈول کی ویرات کوہلی پر تنقید

 سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں ویرات کوہلی کی نصف سینچری کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔   کیوی کمنٹیٹر نے کہا کہ رائل چیلنجرز بنگلور اور لکھنؤ سپر جائنٹس درمیان کھیلے گئے میچ میں ویرات کوہلی نے نصف سنچری تک پہنچنے کیلئے اپنی اننگز کو سست کردیا جس نے انکی ٹیم کو ...

مزید پڑھیں »

محمد حسین رمضان المبارک نائٹ ٹین پن بائولنگ کپ جیتنےمیں کامیاب ۔

محمد حسین چٹھہ رمضان المبارک نائٹ ٹین پن بائولنگ کپ جیتنے میں کامیاب ہو گئے۔ محمد حسین چٹھہ رمضان المبارک نائٹ ٹین پن بائولنگ کپ جیتنے کامیاب ہو گئے جبکہ جنید خان دوسرے اور شہزاد اختر تیسرے نمبر پر رہے۔ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان تھے جنہوں نے کامیابی ...

مزید پڑھیں »

مدھو محمڈن گلشن اقبال نے تیسرا نیا ناظم آباد فلڈ لائیٹس رمضان فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

  مدھو محمڈن گلشن اقبال نے تیسرا نیا ناظم آباد فلڈ لائیٹس رمضان فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد شفیع محمڈن لیاری کو پنالٹی ککس پر شکست سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد سمیع ، عارف حبیب اور دیگر نے انعامات تقسیم کیے کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) تیسرے نیا ناظم آباد رمضان فلڈ لائیٹس فٹبال ٹورنامنٹ کا ...

مزید پڑھیں »