پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن لاہور پہنچ گئے۔

ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے ہوٹل میں پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔

 

گرانٹ بریڈ برن کو نیوزی لینڈ کےخلاف سیریز کے لیے ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

اس سے قبل جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک نے گزشتہ روز ٹیم کو جوائن کیا تھا۔

error: Content is protected !!