ھوم

پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کا آغاز یکم نومبر سے ہوگا.

  پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کاآغاز یکم نومبر سے ہوگا پانچ روزہ میگا ایونٹ کیلئے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کاعمل جاری پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتما م پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کاآغاز اگلے ماہ یکم نومبر سے ہوگا جس میں شرکت کیلئے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کاعمل تیزی سے جاری ہے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کے تیر انداز نے شاندار کارنامہ انجام دے کر پاکستان میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا.

    خیبرپختونخوا کے تیر انداز نے شاندار کارنامہ انجام دے کر پاکستان میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا مسرت اللہ جان ایشین گیمز کے دوران، اسرارالحق، جن کا تعلق ضلع خیبر سے ہے اور پختون خواہ آرچری کلب سے تعلق رکھتے ہیں نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار 634 پوائنٹس بنائے۔ اس شاندار کارکردگی نے پاکستان میں سب ...

مزید پڑھیں »

نگران وزیراعلی و گورنر خیبر پختونخواہ کی خدمت میں عرض داشت.

  نگران وزیراعلی خیبر پختونخواہ و گورنر خیبر پختونخواہ کی خدمت میں عرض داشت جناب عالی!   سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں گذشتہ چار ماہ کے دوران ہونیوالے کچھ واقعات کی نشاندہی کرنا چاہتے ہیں آپ خود اس کی تصدیق کرسکتے ہیں کہ کس طرح صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کو پرائیویٹا ئز کیا جارہا ہے اور غریب کھلاڑیوں پر کھیلوں کے ...

مزید پڑھیں »

صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کا ایتھلیٹکس سامان نئے پرائیویٹ جم میں منتقل.

  صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کا ایتھلیٹکس سامان نئے پرائیویٹ جم میں منتقل مسرت اللہ جان   ایک اہم اقدام میں، صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے جم سے ایتھلیٹکس کا زیادہ تر سامان ایک نئی نجی جیم کو منتقل کر دیا ہے۔ یہ ضروری وسائل، ابتدائی طور پر عوامی ٹیکسوں پر اتھلیٹکس کے کھلاڑیوں کیلئے گئے تھے جنہیں اب طارق ودود بیڈمنٹن ...

مزید پڑھیں »

ڈیلی ویجز کوچز کی ڈائریکٹر جنرل خالد محمود سے ملاقات.

ڈیلی ویجز کوچز کی ڈائریکٹر جنرل خالد محمود سے ملاقات مسرت اللہ جان   صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں ہونے والی ایک حالیہ میٹنگ میں مختلف کھیلوں سے وابستہ ڈیلی ویجز کوچز نے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا خالد محمود سے ملاقات کی اور اپنے تحفظات اور تین ما ہ سے بیروزگاری سے آگاہ کیا۔ گزشتہ تین ماہ سے بغیر تنخواہ کے ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ; پاکستان نے خواتین کے ایئرپسٹل شوٹنگ مقابلوں میں برانز میڈل جیت لیا.

        یہ میڈل قومی شوٹر کشمالہ طلعت نے جیتا ہے جنہوں نے 10 میٹر ایئرپسٹل مقابلوں میں برانز کا میڈل حاصل کرکے ملک کا نام روشن کیا۔ مقابلے میں کشمالہ کا سکور 218.2 رہا جبکہ ایونٹ میں پہلی 2 پوزیشنز بھارتی پلیئرز کے نام رہیں۔   دوسری جانب ایشین گیمز میں گالف کے مقابلوں کا آغاز ہوگیا ...

مزید پڑھیں »

اوپن ایئر جم پشاور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ; سینکڑوں کھلاڑی خوار.

      اوپن ایئر جم پشاور نظر انداز ہہ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں مشینیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے سے سینکڑوں کھلاڑی مشکلات کا شکار مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس کمپلیکس میں 1000 کھیلوں کی سہولیات کے منصوبے کے اندر اوپن ایئر جم کی متعدد مشینیں خراب ہو گئی ہیں۔ چونکا دینے والی بات یہ ہے کہ انتظامیہ نے ...

مزید پڑھیں »

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ارشد ندیم کو 30 لاکھ روپے کا انعام دیا.

        نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے ورلڈ ایتھلیٹکس نیزہ بازی چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو 30 لاکھ روپے کا چیک دیا گیا ہے۔   نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ارشد ندیم کی ملاقات ہوئی جس میں محسن نقوی نے ارشد ندیم کو 30لاکھ روپے کا چیک ...

مزید پڑھیں »

ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز کا رنگا رنگ تقریب میں اختتام.

    ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز کا رنگا رنگ تقریب میں اختتام اے لیولز کی جنرل ٹرافی 2800 پوائٹنس کیساتھ ہائی بروکالج کے نام   2600 پوائٹس لیکر سی اے ایس اسکول نے او لیولز کی جنرل ٹرافی جیت لی چھٹی تا آٹھویں جماعت کے مقابلوں کی جنرل ٹرافی 2150 پوائٹنس کیساتھ ہیپی ہومز اسکول کے نام رہی     ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز 2023 ; تائیکوانڈو میں پاکستان کو بڑا دھچکا.

    چین میں ایشین گیمز کے مقابلے جاری ہیں ، 58 کے جی کے مقابلوں میں ہارون خان سیکنڈ سیڈ اور پاکستان کیلئے میڈل کی امید تھے تاہم ہارون کو پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا رہا ۔   ہارون کو کرغزستان کے ایڈین التیباو نے دو ۔ ایک سے ہرایا، پہلے راؤنڈ میں ہارون نے گیارہ ۔ سات ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!