ھوم

یوسین بولٹ ڈانس میں بھی نمبر ون

جمیکا(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا کے تیز ترین انسان یو سین بو لٹ نے کھیل کے میدان کے علا وہ ڈانسنگ میں بھی اپنا لو ہا منوا لیا ہے ۔یو سین بو لٹ نے جمیکا کے ایک سکول میں ننھی بچی کے ساتھ ملکر ایسے شاندار ڈانسنگ سٹیپس دکھائے کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے ۔ سکول میں سینکڑوں بچوں کے بیچ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سکواش فیڈریشن ناانصافی کا شکار،جان شیر خان

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے پاکستان سکواش فیڈریشن کو سکواش کی تباہی سے بچانے کے پیش نظر مزید ٹھوس اقدامات اُٹھانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سکواش کو ترقی کی جانب گامزن کرنے کیلئے سینئر پلیئرز کے ساتھ ساتھ جونیئر پلیزر اکیڈمی پر سخت محنت کرنی ہو گی اور ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن وفد کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے کہاہے کہ محدود وسائل اور ناگفتہ بہہ حالات کے باوجود فاٹا کے نوجوانوں نے جس جوانمردی ان سب کا مقابلہ کیا وہ دنیا کی تاریخ میںاور کہیں بھی نہیںملے گا،ہمارے نوجوان صحت سرگرمیوں میں جوش وخروش حصہ لے رہے ہیں جواس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے نوجوان کھیلوں کے ذریعے امن کا ...

مزید پڑھیں »

ہاکی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)رواں سال بھارت میں ہونے والے 14 ویں ہاکی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ( ایف آئی ایچ) نے ہاکی کے میگا ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کیا ہے جو کہ 28 نومبر سے 16 دسمبر تک بھارتی شہر بھوبنیشور میں کھیلا ...

مزید پڑھیں »

قومی کبڈی چیمپئن شپ کا آغاز،افتتاحی میچ میں ایرانی ٹیم کی جیت

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت روایتی کھیلوں کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے، روایتی کھیل کبڈی میں پنجاب کے گبھرو نوجوان بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں، قومی کبڈی چیمپئن شپ کے انعقاد سے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوگی،وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر کھلاڑیوں کو سپورٹس کی ...

مزید پڑھیں »

فیڈرر پانچویں بار لوریس ایوارڈحاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)20بار ٹینس گرینڈسلم چیمپیئن سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے پانچویں باراسپورٹس مین آف دی ایئر کا لوریس ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ 2017میں آسٹریلیا اوپن اور ومبلڈن جیسے معتبر ٹائٹل جیتنے والے36سالہ راجر نے پانچویں بار یہ اعزاز حاصل کر کے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کر کے ریکارڈ قائم کردیاہے۔ سوئس ٹینس اسٹار راجر ...

مزید پڑھیں »

معروف فٹبالر نیمار کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی

ریو ڈی جنیرو (سپورٹس لنک رپورٹ)برازیلین فٹ بالر نیمار کا ٹخنہ فریکچر ، 6 سے 8 ہفتوں کے لئے میدان سے باہر ہوگئے، ریال میڈرڈ کے خلاف بھی نہیں کھیل سکیں گے۔ پی ایس جی اور مارسے کے درمیان میچ کے دوران نیمار کے چوٹ لگی۔ان کے والد کا بتانا ہے کہ انجری کی نوعیت کا جائزہ لے رہے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

فیفا فٹبال ہائوس کا قبضہ ایک دو روز میں لے لیںگے،احمد یار لودھی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل (ر) احمد یار خان لودھی نے کہا ہے کہ فیفا فٹ بال ہائوس لاہور کا قبضہ ایک دو روز میں پاکستان فٹ بال فیڈریشن کو مل جائے گا، عدالت نے ہماری درخواست پر سید فیصل صالح حیات کی صدارت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کو بحال کردیا ہے۔ ایک قومی اخبار ...

مزید پڑھیں »

جان سینا نے اپنے مستقبل کے بارے میں آخر فیصلہ کرہی لیا

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)کچھ ماہ سے ریسلنگ رنگ میں ناقص کارکردگی سے مایوس سولہ بار کے ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن جان سینا نے اپنے مستقبل کے بارے میں آخر فیصلہ کرہی لیا۔ رائل رمبل 2018 اور ایلیمنیشن چیمبر میں ناکامی کے بعد ریسل مینیا 34 میں کسی بڑے نام کے مدمقابل آنے کا موقع نہ ملنے پر مایوس جان سینا ...

مزید پڑھیں »

فیصل صالح حیات کی صدارت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن بحال

لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ نے سید فیصل صالح حیات کی صدارت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کو بحال کر دیا، عبوری ذمہ داریاں سنبھالنے والے ایڈمنسٹریٹر کو چارج فوری طور فیصل صالح حیات کے سپرد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔عدالت کی طرف سے فیصلے میں پی ایف ایف کے الیکشن میں فیصل صالح کے انتخاب کو درست ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!