وزراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56 ممالک تک رسائی ہو گی، وزیراعظم محمد شہبازشریف کا مشن معیشت کی بہتری کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہے، حکومت کے دانشمندانہ اقدامات کے باعث تمام معاشی اشاریے مثبت راہ پر گامزن ہیں، وزیراعظم کی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں شرکت کیلئے غیر ملکی ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئی
سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں شرکت کیلئے غیر ملکی ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئی ہیں، تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں شرکت کرنے کیلئے ایران، سری لنکا، کرغزستان اور ترکمانستان کی ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئی ہیں، افغانستان کی ٹیم آج دس مئی کو پہنچے گی، ایشین والی بال لیگ میں چھ ممالک ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ سینٹرل ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھرنے جدید کنٹیکٹ باڈی سپورٹس سنٹر کا افتتاح کردیا
صوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھرنے جدید کنٹیکٹ باڈی سپورٹس سنٹر کا افتتاح کردیا کنٹیکٹ باڈی سپورٹس سنٹر72ملین روپے کی لاگت سے بنایا گیا ہے،جس میں باکسنگ، جوڈو،ووشو، جوجسٹو، کراٹے ودیگرگیمز ہوسکتی ہیں،وزیرکھیل پنجاب سالانہ پروگرام میں کھنڈرات کا منظر پیش کرنے والے کمپلیکس کو بحال کرنے جارہے ہیں، اگر سپورٹس کمپلیکس کھنڈرات نہ بنے ہوتے تو مریم سپیڈ ...
مزید پڑھیں »شندور پولو فیسٹیول کے حوالے سے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیر صدارت اجلاس
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے لیے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ، سیکرٹری محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ، سیکرٹری ایڈمنسٹریشن، سیکرٹری کلچر اینڈ ٹورزم ، ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن، سول ایویشن، چترال پولو ایسوسی ایشن ، چیمبر آف کامرس، ٹریول ایجنٹ ایسوسی ایشن کے نمائندوں ...
مزید پڑھیں »حیات اباد سپورٹس کمپلیس سوئمنگ پول میں کھلاڑیوں کے لیے داخلے شروع
حیات اباد سپورٹس کمپلیس میں انٹرنیشنل سٹینڈرڈ سوئمنگ پول میں کھلاڑیوں کے لیے داخلے شروع کر دیے گئے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر عابد خان. . (زوہیب احمد) انٹر مدارس گیمز کے اغاز پر وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور نے حیات اباد سپورٹس کمپلیس میں انٹرزنیشنل لیول کے سوئمنگ پول کا افتتاح کیا ۔ ایڈمنسٹریٹر حیات اباد عابد خان کا کہنا ...
مزید پڑھیں »الکبیر آل پاکستان کراٹے کلب چیمپئن شپ ؛ سندھ کی کراٹے ٹیمز لاھور روانہ
"سندھ کی کراٹے ٹیمز لاھور روانہ” سندھ کراٹے کا 22 رکنی دستہ سیکریٹری سینسی واصف علی کی قیادت میں بذریعہ گرین لائن ایکسپریس لاھور کیلئے روانہ ہوگیا ۔ اسٹیشن پر سینسی معین ڈیڈھی سینسی زاھد اور پلیئرز کے پیرنٹس نے سی آف کیا۔ الکبیر آل پاکستان کراٹے کلب چیمپئن شپ کے فائنلز 10 تا 12 مئی جمنازیم ھال نشتر اسپورٹس ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ 2023 ؛ واپڈ اور ایس اے گارڈنز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
نیشنل چیلنج کپ 2023 میں سنسنی خیز کوارٹر فائنل کے بعد وابڈ اور ایس اے گارڈنز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ پہلے کوارٹر فائنل میں میں ایس اے گارڈنز نے ڈبلیو ایس ٹی سی کو 1-0 سے شکست دے دی۔ میچ کا واحد گول عمر نے 38ویں منٹ میں کیا۔ ایس اے گارڈنز کے ہیڈ کوچ ظفر اقبال ...
مزید پڑھیں »چوتھی یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر
چوتھی یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ یونین کلب کراچی میں چوتھی یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی۔ مسٹر راشد اقبال مارکیٹنگ ہیڈ پاکستان بیوریگ لمیٹڈ مہمان خصوصی تھے جنہوں نے مختلف ایونٹس کے فاتح اور رنر اپ میں ٹرافیاں تقسیم کیں۔ احمد علی راجپوت ‘شہزاد کاظمی’ منیجر یونین کلب، محمد خالد رحمانی، ...
مزید پڑھیں »16 ویں چیف آف نیول سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگی.
16 ویں چیف آف نیول سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ آج سے کراچی کے روشن خان جہانگیر خان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگی ۔ کراچی میں پریس کانفرنس میں آرگنائزرز نے بتایا کہ ایونٹ 12 مئی تک جاری رہےگا جس میں عالمی رینکنگ کے 19 انٹرنیشنل اور 5 پاکستانی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ میں مصر، ہانگ کانگ، ملائیشیا، ...
مزید پڑھیں »واپڈا نے 53ویں قومی جمناسٹک چیمپئین شپ جیت لی
واپڈا نے ایک مرتبہ پھرکامیابی سے اپنے ٹائٹل کا دفاع کرتے ہوئے53ویں قومی جمناسٹک چیمپئین شپ جیت لی۔ واپڈا کے کھلاڑیوں نے چیمپئین شپ میں مجموعی طور پر 6 سونے، 4 چاندی اور4کانسی کے تمغے حاصل کئے جبکہ آرمی نے 2 سونے، 2 چاندی اور 4 کانسی کے تمغوں کیساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔ واپڈا کے محمد افضل چیمپئین شپ ...
مزید پڑھیں »