محمد حسین چٹھہ رمضان المبارک نائٹ ٹین پن بائولنگ کپ جیتنے میں کامیاب ہو گئے۔ محمد حسین چٹھہ رمضان المبارک نائٹ ٹین پن بائولنگ کپ جیتنے کامیاب ہو گئے جبکہ جنید خان دوسرے اور شہزاد اختر تیسرے نمبر پر رہے۔ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان تھے جنہوں نے کامیابی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب گرین نے دوسرا مہتاب چائولہ رمضان ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا
پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب گرین نے دوسرا مہتاب چائولہ رمضان ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا کراچی فٹنس کلب کو فائنل میں 6-1 گول سے شکست، سمیر حسین فائنل کے بہترین کھلاڑی قرار پائے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے انعامات تقسیم کئے کراچی: پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب (گرین) نے دوسرا مہتاب چائولہ فلڈ لائٹس رمضان ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا، ...
مزید پڑھیں »پشاور، ڈی ایس او، اضلاع، کارکردگی، زیرو تحریر.. مسرت اللہ جان
پشاور، ڈی ایس او، اضلاع، کارکردگی، زیرو تحریر…… مسرت اللہ جان سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کی کوئی پالیسی ہی نہیں، جس کی لاٹھی، سوری جس کی پی ایم ایس افسر ی اس کی ہی چلتی ہیں، نظامت سپورٹس کا کوئی بندہ یہ واضح کرے کہ گذشتہ ایک سال میں صوبائی دارالحکومت پشاورمیں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کے زیر ...
مزید پڑھیں »گولڈن بوٹ حاصل کرنے طفیل شنواری اعلان کردہ انعامی رقم سے تاحال محروم
گولڈن بوٹ حاصل کرنے طفیل شنواری اعلان کردہ انعامی رقم سے تاحال محروم ضم اضلاع کے ڈائریکٹر نے شیلڈ اور ایک لاکھ بیس ہزار روپے کااعلان کیا تھا، جو صرف اعلان ہی ابھی تک ثابت ہوا پشاور…سٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ 2022 میں گولڈ ن بوٹ حاصل کرنے والے لنڈی کوتل کے کھلاڑی طفیل شنواری کو ابھی تک صوبائی سپورٹس ...
مزید پڑھیں »سالانہ KBC افطار روینگ ریگاٹا ایونٹ کراچی
سالانہ KBC افطار روہنگ ریگاٹا (Rowing Regatta) میں کراچی بھر سے 150 سو سے زائد بوائز اینڈ گرلز کی بڑی تعداد نے جوش و خروش سے حصہ لیا۔ بوٹ آف کپٹن، عارف اکرام۔ اس طرح کے ایونٹ ھم ھر سال کراتے ہے۔۔ اس سال ھم نے انٹرنیشنل انٹر اسکول Rowing Regatta بڑی کامیابی کے ساتھ اورگانیز کیا۔ ہیڈ کوچ ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز میں بلوچستان کی طرف سے میڈلز اپنے نام کرنے والے کھلاڑیوں کیلٸے کیش انعامات دینے کا اعلان
ڈائریکٹر جنرل کھیل بلوچستان دُرا بلوچ کا ایک اور احسن اقدام، 34ویں نیشنل گیمز میں بلوچستان کی طرف سے میڈلز اپنے نام کرنے والے کھلاڑیوں کیلٸے کیش انعامات دینے کا اعلان کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) ڈائریکٹر جنرل کھیل بلوچستان دُرا بلوچ نے کہا ہے کہ کوٸٹہ میں نیشنل گیمز کے منعقد ہونے سے اپنے صوبے میں کھلاڑیوں کو اپنی ...
مزید پڑھیں »فیفا کی عالمی رینکنگ جاری،پاکستان فٹبال ٹیم کونسے نمبر پر ؟
فیفا کی تازہ عالمی رینکنگ جاری کردی گئی، عالمی چیمپئن ارجنٹینا 6 سال بعد پہلی پوزیشن پر آگیا۔ پاناما اور کیوراساؤ کے خلاف فرینڈلی میچ جیت کر ارجنٹینا کی ٹیم دوسری سے پہلی پوزیشن پر آئی۔ برازیل سے پہلی پوزیشن چھن گئی اب تازہ رینکنگ میں اس کا تیسرا نمبر ہے۔ فیفا کی تازہ رینکنگ میں فرانس دوسری پوزیشن ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک کوٸٹہ میں منعقد ہوگی
کوٸٹہ میں 2004 کے بعد نیشنل گیمز کے انعقاد کے حوالے سے پریس کانفرنس 34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک شیڈول، 34 مختلف کھیلوں کے مقابلوں کے ساتھ چار نمائشی کھیلوں کے مقابلے بھی شامل صوبائی حکومت نے دس کروڑ روپے وینیوز کی تیاری اور چار سو ملین روپے گیمز کے انعقاد کیلٸے مختص کٸے ہے ...
مزید پڑھیں »پی او اے اور ایس او پی نے "کھیلوں کے ذریعے امن” کا عالمی دن منایا
کراچی۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) اور اقوام متحدہ کے تحت ہرسال اپریل کے پہلے ہفتے میں منائے جانے والے "پیس تھرواسپورٹس ڈے” کے موقع پراسکواش لیجنڈ اور سابق عالمی چیمپئین جہانگیرخان نے کہا ہے کہ کھیل قیام امن اور مفاہمت کا ایک اہم ذریعہ ہے کھیلوں کے ذریعے مختلف ثقافتوں، مذاہب، قومیتوں اور زبانیں بولنے والوں کو ایک ...
مزید پڑھیں »نیا ناظم آباد رمضان کپ فلڈ لائیٹس فٹبال ٹورنامنٹ کے لیگ میچز اختتام پذیر ہوگئے۔
تیسرے نیا ناظم آباد رمضان فٹبال ٹورنامنٹ کے لیگ میچز اختتام پذیر مدھو محمڈن کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی منیحر کے پی ٹی اسپورٹس میجر محمود ریاض مہمان خصوصی تھے کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) تیسرے نیا ناظم آباد رمضان کپ فلڈ لائیٹس فٹبال ٹورنامنٹ کے لیگ میچز اختتام پذیر ہوگئے۔ مدھو محمڈن نے شاندار کارکردگی کی ...
مزید پڑھیں »