سپورٹس بورڈ پنجاب نے حالیہ کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز جیتنے والوں کو انعامات سے نوازنے کے لیے تقریب کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔قومی ہیروز کی خدمات کا اعتراف کرنے کے لیے سپورٹس بورڈ پنجاب نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے آئندہ ہفتے تقریب کا اہتمام کیا ہے۔تقریب میں ایتھلیٹکس ہیرو ارشد ندیم کو خصوصی انعامات دیے جائیں گے جبکہ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
نوواک ڈچکووچ رواں سال یو ایس اوپن نہیں کھیلیں گے
سربیا کے ٹینس سٹار نوواک ڈچکووچ نے اعلان کیا ہے کہ وہ پیر کے روز سے شروع ہونے والے سال کے آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن میں شرکت نہیں کرسکیں گے، یاد رہے کہ ویکسی نیشن تنازع کے باعث نوواک رواں سال آسڑیلین اوپن میں بھی اپنے اعزاز کا دفاع نہیں کرسکے تھے جبکہ اکتوبر 2021 کے ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس کی بحالی کے اعلان کا خیرمقدم.
تحریر: پرویز احمد شیخ، سندھ گزشتہ حکومت کے دور میں ختم شد ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس کی بحالی کا اعلان کردیا گیا ہے جس پر اسپورٹس حلقوں و ماہرین نے وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ حکومت وقت مربوط منصوبہ بندی کرکے کھیل اور کھلاڑیوں اور ان سے منسلک افراد کے مستقل روزگار کی نئی ...
مزید پڑھیں »دوسرا ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ 2022 20 ستمبر سے شروع ہوگا
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ماڑی پیٹرولیم کے تعاون سے دوسرا ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ 2022 20 ستمبر تا 25 ستمبر لیفٹینٹ جنرل اشفاق ندیم ہاکی سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائیگا.مذکورہ ایونٹ میں پی ایچ ایف کی ٹاپ آٹھ رینکنگ کی ٹیمیں شرکت کرنے کی اہل ہونگی.جس میں میزبان ٹیم ماڑی پیٹرولیم, پاکستان واپڈا, نیشنل بینک آف پاکستان, ...
مزید پڑھیں »مردان کی ٹیم کو چیف منسٹر فٹ بال لیگ سے باہر کر دیا گیا
پشاور( سپورٹس رپورٹر)مردان کی ٹیم کو ڈسپلن کی خلاف ورزی، گالم گلوچ اور ریفری کے ساتھ ہاتھا پائی پر پشاور میں جاری چیف منسٹر خیبر پختونخوا فٹ بال لیگ سے باہر کر دیا گیا۔ جبکہ دوسرے میچ میں کرم فٹبال کلب نے ڈیرہ کلب کو تین ایک سے شکست دیدی ، طہماس خان فٹبال گرائونڈ پر جاری چیف منسٹر فٹ ...
مزید پڑھیں »کراچی کے کھلاڑیوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے، شمس صدیقی
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) کراچی کے کھلاڑیوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے۔ نوجوانوں کو صلاحیتوں کے استعمال کے مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی سیکرٹری کے ڈی اے شمس صدیقی نے یوم آزادی فیسٹیول ہاکی میچ میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ انشاءاللہ وہ دن ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل باکسنگ ڈے ہفتہ27اگست کو پورے سندھ میں منایا جائے گا
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے تعاون سے انٹرنیشنل باکسنگ ڈے ہفتہ27اگست کو پورے سندھ میں شاندار طریقے سے منایا جائے گا‘ سیکریٹری سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن عبدالرزاق بلوچ کے مطابق اس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل ہیں ‘پروگرام کے تحت کراچی میں27اگست کو سہ پہر3بجے لیاری پروجیکٹ باکسنگ کلب لیاری میں سیمینار‘باکسنگ کے ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی خیبرڈسٹرکٹ انٹر کلب رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر
جشن آزادی خیبرڈسٹرکٹ انٹر کلب رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ہوگئے فائنل میں خیبرزلمی کلب نے جمرود وائیرز کو دو ایک سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی اس موقع پر مہمان خصوصی فرہاد شنواری نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ عماد شنواری ، الطاف شنواری ، نثار احمد شنواری ، صوبائی رسہ کشی ایسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »اسلامی یکجہتی گیمز میں تمغہ جیتنے والے الطاف الرحمان کی ڈی جی سپورٹس سے ملاقات
اسلامک یکجہتی گیمزترکیہ میں پشاور سے تعلق رکھنے والے الطاف الرحمان نے پیرالمپک مقابلوں میں ملک و قوم کے لئے کانسی کا تمغہ جیتا جو ملک و قوم کے لئے بڑا اعزازہے’الطاف الرحمان پولیو کے باعث معذوری کا شکار ہوئے تھے تاہم انہوں نے کبھی اس معذوری کو اپنی کامیابیوں کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیا اور باقی تمام ...
مزید پڑھیں »ٹینس سٹار پیٹرا کویٹوا نے اپنے کوچ سے منگنی کر لی
ٹینس سٹار پیٹرا کویٹوا نے اپنے کوچ سے منگنی کر لی، کویٹوا 2016 سے جیری وانک کی کوچنگ میں کھیل رہی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹینس سٹار پیٹرا کویٹوا نے اپنے کوچ جیری وانک سے منگنی کر لی جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا۔2 مرتبہ کی ومبلڈن چیمپئن پیٹرا کویٹوا 2016 سے جیری وانک ...
مزید پڑھیں »