دیگر سپورٹس

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی سے ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس پنجاب کی یونین کے عہدیداروں کی ملاقات

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی سے ایپکا ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے وفد نے صدرفیاض علی اور جنرل سیکرٹری نبیل اکرم کی قیادت میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی، وفد نے ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے یونین کے ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سپورٹس وینیوز کا معائنہ کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے گزشتہ روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سپورٹس وینیوز کا معائنہ کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا     ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم ، پنجاب سٹیڈیم، جمنیزیم ہال، ٹینس کورٹ، زیر تعمیر ٹینس پریکٹس کورٹس، پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس اور ای لائبریری کا دورہ کیا ...

مزید پڑھیں »

ال خیبرپختونخواٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیرہوگیا،عثمان نواب چمپن بن گئے جبکہ گرلزمیں سنیناجاوید نےٹائٹل اپنے نام کیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر )صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کےزیراہتمام سپورٹس ڈائریکٹریٹ کےتعاون سےپشاورمیں منعقدہ ال خیبرپختونخواٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ عثمان نواب اورسنیناجاویدکی فتح پراختتام پذیر ہوگیا۔صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے صدراحمدنوازمالیزئی اورچیف کوچ شفقت اللہ مہمانان خصوصی تھے۔جنہوں نےمیڈلزجیتنےوالےکھلاڑیوں کوٹرافیاں دیں۔انکےہمراہ نائب صدرکفایت اللہ،توفیق،کوچز میاں ابصارعلی اورامنہ محمودبھی موجودتھے۔قیوم سٹیڈیم کے سپورٹس ارینامیں منعقدہ خیبرپختونخواٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو ساؤتھ ایشین گیمز 2023 کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو ساؤتھ ایشین گیمز 2023 کی میزبانی مل گئی، آئندہ سال اکتوبر اور نومبر میں ایونٹ کا انعقاد مختلف شہروں میں کیا جائے گا۔ ساؤتھ ایشیا اولمپک کمیٹی نے ورچوئل اجلاس میں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی پاکستان کو دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ ٹورنامنٹ کے میچز کے لیے لاہور، اسلام آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور فیصل آباد کو ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی ٹیم کے منیجر خواجہ جنید مستعفی

پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر خواجہ جنید اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ خواجہ جنید نے بہت پہلے کہہ دیا تھا کہ وہ منیجر کی ذمہ داری نہیں نبھا سکتے۔آصف باجوہ نے کہا کہ 12 کھلاڑیوں کو ایشیا کپ میں کھلانے کے معاملے اور انکوائری کمیٹی سے ان کا تعلق نہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

سمر سپورٹس فیسٹیول، ہزارہ سربن شاہ کلب نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

سمر سپورٹس فیسٹیول فٹبال کوارٹر فائنلز ہزارہ سربن شاہ کلب نے اپنے میچز جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی آج دیلوے کلب حویلینں اور ینگ فرینڈ مد مقابل ہونگے ریجنل سپورٹس آفس کے زیر اہتمام کنج فٹبال سٹیڈیم میں جاری فٹبال ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ہزارہ سربن کلب دھمتوڑ نے ینگ زمیندار کو ایک کانٹے دار ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا روایتی گیمز ، ضلع مانسہرہ میں مقابلوں کا انعقاد

ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام روایتی گیمز کے سلسلے میں گزشتہ روزمانسہرہ میں روایتی کھیلوںکے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے اس موقع پراے ڈی سی بہادر خان تنولی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ‘ایڈمن آفیسر ارشاد خان ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر غلام مصطفیٰ سمیت دیگر اہم شخصیات موجود،خیبر پختونخوا روایتی گیمز کا سلسلہ جاری جبکہ ...

مزید پڑھیں »

خصوصی افراد کے اعزاز میں ایوارڈ تقریب کا شاندار انعقاد

محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام قومی اور بین الاقوامی سطح پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے صوبے سے تعلق رکھنے والے خصوصی کھلاڑیوں کے اعزاز میں گزشتہ روز ایک پروقار ایوارڈتقریب کا انعقاد کیا گیا، پشاور سپورٹس کمپلیکس میںمنعقد ہ تقریب کے مہمانان خصوصی ڈپٹی کمشنر پشاورمحمد شفیع اللہ، ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خالد خان ، ممبرصوبائی اسمبلی ملک ...

مزید پڑھیں »

نیشنل جونئیر اسکواش چیمپین شپ سرکٹ ٹو کا اسلام آباد میں آغاز

نیشنل جونئیر اسکواش چیمپین شپ سرکٹ ٹو کا اسلام آباد میں آغاز ہو گیا، پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سینئر نائب صدر ایئر مارشل عامر مسعود نے افتتاح کیا۔ پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سینئر نائب صدر ایئر مارشل عامر مسعود نے اس موقع پر کہا کہ نیشنل جونئیر اسکواش چیمپین شپ سرکٹ ٹو میں ملک بھر سے 264 جونئیر پلئیرز شریک ...

مزید پڑھیں »

کھیل قیام امن اور مفاہمت کا ایک اہم ذریعہ ہے،جہانگیر خان

دنیائے اسکواش کے عظیم کھلاڑی اورسابق ورلڈ چیمپئین جہانگیر خان نے کہا ہے کہ کھیل قیام امن اور مفاہمت کا ایک اہم ذریعہ ہے اولمپک تحریک سے نہ صرف مختلف قومیتوں اور زبانیں بولنے والوں کو ایک پلیٹ فارم پرلایا جاسکتا ہے بلکہ صحت مند طرز زندگی کی حوصلہ افزائی اور کھیل کو وسیع پیمانے پر فروغ بھی دیا جاسکتا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free