سابق اولمپئن اور کوچ ریحان بٹ نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی طرح ہاکی فائیو میں بھی پاکستان کی کامیابی کے روشن امکانات ہوسکتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں ریحان بٹ نے کہا کہ یہ تیز ترین اور نیا فارمیٹ میں ہے جس میں بال میدان سے باہر نہیں جاتی اور سب کھلاڑیوں کو ہر وقت متحرک رہنا پڑتاہے،گولز کی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
قومی فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹیم کے حتمی 9 کھلاڑیوں کو 15 مئی کو شارٹ لسٹ کیا جائیگا
عید کی چھٹیوں کے بعد قومی فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا۔پاکستان فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ نیشنل ہاکی اسٹیدیم میں شروع ہوا، کوچز ریحان بٹ اور وقاص شریف کیمپ کو سپر وائز کر رہے ہیں۔فزیکل ٹریننگ کے بعد کھلاڑیوں نے مختلف ڈرلز کیں فائیو ...
مزید پڑھیں »نومی اوساکا نے اٹالین اوپن سے دستبرداری کا اعلان کردیا
جاپان کی ٹینس کھلاڑی نومی اوساکا نے جاری اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے یہ اعلان انجری کے باعث کیا ہے، نومی اوساکا کا کہنا ہے کہ میڈرڈ اوپن میں جو انجری ہوئی تھی اس سے ابھی تک صحت یاب نہیں ہوسکی ہوں جس کی وجہ سے اٹالین اوپن سے دستبرداری کا اعلان ...
مزید پڑھیں »سوئس ٹینس کھلاڑی واورینکا کی طویل عرصے کے بعد واپسی پر کامیابی
سوئس ٹینس کھلاڑی سٹین واورینکا جو پندرہ ماہ کے طویل وقفے کے بعد ٹینس کورٹ میں واپس آئے ہیں نے اٹالین اوپن میں اپنے حریف امریکی کھلاڑی ریلی اوپیلکا کو سخت مقابلے کے بعد تین چھ، سات پانچ اور چھ دو سے شکست دیکر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، 37 سالہ واورینکا کا کہنا ہے کہ یہ مداحوں کی ...
مزید پڑھیں »ایما راڈوکونو برمنگھم کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ کھیلنے کیلئے تیار
برطانوی ٹینس کھلاڑی ایما راڈوکانو آئندہ ماہ سے شروع ہونے والے برمنگھم کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کرینگے، ایما جنہوں نے گزشتہ سال ستمبر میں یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا اعزاز جیتا تھا کا کہنا ہے کہ وہ ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت سے قبل اس ٹورنامنٹ میں شرکت کرینگی، یو ایس اوپن جیتنے کے بعد یہ پہلی ...
مزید پڑھیں »ایشیاکپ میں پاکستان آرچری ٹیم کو ناکامی کا سامنا
ایشیاکپ میں پاکستان آرچری ٹیم کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، 3 رکنی قومی ٹیم کے پلیئرز ٹاپ ٹوئنٹی میں بھی نہ آسکے جبکہ ٹیم ایونٹ میں 9ویں نمبر پر رہی۔عراق میں جاری ورلڈ رینکنگ ٹورنامنٹ اور ایشیاکپ میں پاکستان کی 3 رکنی ٹیم نے شرکت کی جس میں 32 سالہ حافظ عبدالرحمان، نعمان ثاقب اور محمد طیب شامل ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »کارلوس الکاریز نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
سپین سے تعلق رکھنے والے ابھرتے ہوئے نوجوان ٹینس کھلاڑی انیس سالہ کارلوس الکاریز نے اپنی شاندار کارکردگی کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا اعزاز جیت لیا ہے، کارلوس نے فائنل میں دفاعی چیمپئن جرمنی کے الیگزینڈر زیرویف کو شکست دی، فائنل کا سکور چھ تین اور چھ ایک رہا، یاد رہے کہ کوارٹر فائنل ...
مزید پڑھیں »میامی گرینڈ پری فارمولا ون کار ریس میکس ورسٹاپن نے جیت لی
میامی گرینڈ پری فارمولا ون کار ریس میں میکس ورسٹاپن نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی، ریس میں دوسری پوزیشن چارلس جبکہ تیسری پوزیشن کارلوس سنیز نے حاصل کی، یاد رہے کہ یہ رواں سال ورسٹاپن کی دوسری مسلسل جیت ہے اور وہ رواں سال مسلسل دو ریسیں جیتنے والے پہلے ڈرائیور بھی بن گئے ...
مزید پڑھیں »روسی باکسر دمتری نے کینیلو الوریز کو شکست دیدی
میکسیکو کے باکسر کینیلو الواریز کو اپنے حریف روس کے ڈمتری بائیول کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، اکتیس سال کینیلو الواریز جو سپر میڈل ویٹ چیمپئن ہیں کی 61 مقابلوں میں دوسری شکست ہے، دوسری جانب اکتیس سالہ دمتری بائیول جنہیں اس مقابلے میں پوائنٹس کی بنیاد پر کامیابی ملی ہے نے اپنی جیت کے سلسلے کو ...
مزید پڑھیں »میڈرڈ اوپن، خواتین کا ٹائٹل اونس جبیر نے جیت کر نئی تاریخ رقم کردی
تیونس سے تعلق رکھنے والی ٹینس کھلاڑی اونس جبیر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں اپنی حریف امریکی کھلاڑی جسیکا پیگولا کو شکست دیکر ٹائنل اپنے نام کرلیا ہے، ٹینس کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کا ٹائٹل کسی عرب افریقی خاتون نے جیتا ہے، ستائیس سالہ اونس جبیر ...
مزید پڑھیں »