دیگر سپورٹس
-
اٹالین فٹبال کپ، جووینٹس کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
جووینٹس نے اٹالین فٹبال کپ کے کوارٹر فائنل میں لازیو کو شکست دے کر ایونٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔اٹلی کے جووینٹس سٹیڈیم میں کھیلے گئے آخری کوارٹر فائنل ٹائی میں جووینٹس کی فٹ بال ٹیم...
Read More » -
فٹبالر رافیل ورانے نے 29 سال کی عمر میں انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
فرانس کے فٹبالر رافیل ورانے نے 29 سال کی عمر میں انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، فرانسیسی سٹار نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ کے ذریعے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم...
Read More » -
نئے ویسٹ ایشین بیس بال چیمپیئن پاکستان نے دوستانہ میچ میں اندیا کو بھی ہرا دیا
ویسٹ ایشین بیس بال چیمپیئن پاکستان نے دوستانہ میچ میں اندیا کو بھی ہرا دیا۔گرین شرٹس نے 12-1 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ فاتح ٹیم کے زاکر، وسیم اکرم، شہزاد احمد نے 2-2 جبکہ اکرام اللہ، محمد حسین،...
Read More » -
پہلی نیشنل بلائنڈ فٹبال اینڈ جوڈو چیمپئن شپس کا 10فروی سے آغاز
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)بینائی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پہلی نیشنل بلائنڈ فٹبال اینڈ جوڈو چیمپئن شپ کراچی میں کھیلی جائیں گی جو کہ انٹر نیشنل سیریز اور ورلڈ بلائنڈ گیمز کے سلسلے کی تیاریوں کا...
Read More » -
2027 کا فٹبال ایشیاء کپ سعودی عرب میں کھیلے جانے کی تصدیق
ایشین فٹبال کنفیڈریشن ( اے ایف سی ) نے 2027 کا فٹبال ایشیاء کپ سعودی عرب میں کھیلے جانے کی تصدیق کردی۔ماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اے ایف سی کے آفیشل اکاؤنٹ کے ذریعے 2027 کا فٹبال ایشیاء کپ...
Read More » -
پاکستان نے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ 2023ء جیت لیا
پاکستان نے پندرہواں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ 2023ء جیت لیا۔گرین شرٹس نے فائنل میں فلسطین کو 3-11 رنز سے شکست دے کر کرایشین گیمز و ایشین چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کر لیا.پاکستان کی جانب سے کپتان...
Read More » -
فنڈز کی کمی، انڈر 21 کے پوزیشن ہولڈر کھلاڑیوں کی نگران وزیراعلی سے فنڈز ریلیز کرنے کا مطالبہ
سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ سے ماہانہ وظیفہ نہ ملنے کے باعث انڈر 21 کے بہت سارے کھلاڑی ذہنی پریشانی کا شکار ہیں کیونکہ اکتوبر سے اب تک انہیں ماہانہ وظیفہ نہیں مل سکا ہے صوبائی سپورٹس...
Read More » -
پشاور سپورٹس کمپلیکس میں تعمیراتی کام کے باعث اتھلیٹکس اور فٹ بال کے کھلاڑی متاثر
سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام سپورٹس کمپلیکس میں تعمیراتی کام شروع ہونے کے باعث فٹ بال کے کھلاڑیوں سمیت اتھلیٹکس کے کھلاڑی بھی متاثر ہوگئے ہیں فٹ بال کے کھلاڑی گراؤنڈز کو اونچا کرنے کیلئے کی...
Read More » -
قاٸد اعظم کپ انٹر ڈویژنل باسکٹ بال ٹورنامنٹ اسلام آباد نے جیت لیا
قاٸد اعظم کپ انٹر ڈویژنل باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں اسلام آباد نے اعصاب اشکن مقابلے کے بعد فیصل آباد ڈویژن کو 49-52پواٸنٹس سے شکست دیکر ٹورنامنٹ کا چیمپیٸن ہونیکا اعزاز حاصل کرلیا۔ فیڈرل باسکٹ بال...
Read More » -
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسکواش کے مایہ ناز کھلاڑی اور سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے اسکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے ملاقات کی ہے۔وزیراعظم نے جان شیر خان (جو 8 مرتبہ عالمی چیمپئن اور 6 مرتبہ برٹش اوپن چیمپئن کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں) کو زبردست...
Read More »