پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ٹینس فیڈریشن اور نجم عزیز ٹرسٹ کے اشتراک سے پاکستان ٹینس کلب شاہی باغ میں 22 سے 24 مارچ تک قومی ٹینس کیمپ لگایا جائے گا اس سلسلے میں صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل عمرایاز خلیل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ لیول ون انٹرنیشنل کوچ معین الدین کی نگرانی مںی یہ کیمپ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ُچنار سپورٹس فیسٹیول کونج گرائونڈ ایبٹ آباد میں شروع
پشاور( سپورٹس رپورٹر)ثقافتی اور علاقائی کھیلوں کو اجاگر کرنے کے لئے پہلی مرتبہ چنار فیسٹول کے نام سے میلا سجایا گیا جس کا افتتاحی تقریب گزشتہ روز کونج گرانڈ ایبٹ آباد میں منعقد ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی تھے ان کے ہمراہ ،ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد طارق سلام مروت،اسسٹنٹ کمشنر حسان احسن،ریجنل سپورٹس ...
مزید پڑھیں »یوم پاکستان کے حوالے سے سائیکل ریس 18 مارچ کو ہوگی
پشاور (سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم پاکستان 23 مارچ کے حوالے سے سائیکل ریس 18 مارچ کو ہوگی، رنگ سے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس تک 25 کلومیٹر ریس میں پشاور ڈویژن کے کلبوں کے 30 سائیکلسٹس حصہ لیںگے۔ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمد کے مطابق پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی ...
مزید پڑھیں »کراچی ڈویژن نے سندھ کپ جونیئر باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی۔
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سینیٹر یوسف بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی کوشش ہے کہ پورے سندھ میں اسپورٹس سرگرمیوں کا جال بچھایا جائے گا۔ تاکہ نوجوان مثبت سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ اپنے تعلیمی عمل کو بھی جاری رکھیں۔ وہ سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ کھیل سندھ کے تعاون سے استاد عبداللہ بلوچ باکسنگ اسٹیڈیم پیپلزاسپورٹس کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »میاندم کلچرل اینڈ سپورٹس فیسٹیول 18 تا20 مارچ منعقد ہوگا ، جنید خان
ضلعی انتظامیہ سوات کے زیر اہتمام میاندم کلچرل فیسٹیول 18 تا 20 مارچ پی ٹی ڈی سی موٹل میاندم میں ہوگاجس کیلئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے فیسٹیول میںکلچرل پروگرامز، روایتی سٹالزکے علاوہ کھیلوں کے مقابلے بھی منعقد ہوں گے۔ ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انفارمیشن سنٹر، فوڈ ...
مزید پڑھیں »حسان خاور سے سیکرٹری پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن معظم خان کلیئر اور صدر پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن عدنان احسان خان کی ملاقات
معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب حسان خاور سے سیکرٹری پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن معظم خان کلیئر اور صدر پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن عدنان احسان خان کی ملاقات اُن کے دفتر میں ہوئی۔ ملاقات میں پنجاب اور پاکستان کی سطح پر سائیکلنگ کے فروغ اور ٹورازم کو پنجاب میں پروموٹ کرنے کیلئے لائحہ عمل تیار کیا گیا۔حسان خاور کا کہنا تھا کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ نے اینٹی ڈوپنگ آگاہی مہم کو تربیتی کیمپوں کا لازمی حصہ قرار دے دیا
پاکستان سپورٹس بورڈ نے اینٹی ڈوپنگ آگاہی مہم کو تربیتی کیمپوں کا لازمی حصہ قرار دے دیا ہے۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے میڈیا ترجمان کے مطابق اس سلسلہ میں گزشتہ روز پاکستان سپورٹس بورڈ کے متعلقہ میڈیکل ونگ کو باقاعدہ ہدا یات جاری کر دی گئیں ہیں، تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد اور لاہور سنٹرز میں بین ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی میزبانی انڈونیشیا کو مل گئی
ایشیا ہاکی کپ کی میزبانی انڈونیشیا کو مل گئی۔ایشین ہاکی فیڈریشن اور انڈونیشین ہاکی فیڈریشن کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا۔ مئی میں شیڈول ایونٹ کی تاریخوں کا اعلان جلد ہوگا، اس بات کا اعلان ایشین ہاکی فیڈریشن نے کیا ہے۔اے ایچ ایف اور انڈونیشین ہاکی فیڈریشن کے درمیان ایشیا کپ کی میزبانی کے حوالے سے معاہدے کی تقریب میں چیف ...
مزید پڑھیں »ڈبلیو ڈبلیو ایکے سابق معروف ریسلر ریزر رامون انتقال کر گئے
ماضی میں ڈبلیو ڈبلیو ای میں ریزر رامون کے نام سے مشہور ریسلر اسکاٹ ہال 63 سال کی عمر میں چل بسے۔ڈبلیو ڈبلیو ای کی جانب سے بتایا گیا کہ ہال آف فیم ریسلر اس وقت چل بسے جب لائف سپورٹ کو خاندان کی آمد کے بعد ہٹا دیا گیا۔ سکاٹ ہال کو لائف سپورٹ پر اس وقت رکھا گیا ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس اوپن ٹینس چیمپئن شپ میں متعدد میچز کا فیصلہ
پشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈی جی سپورٹس خیبرپختونخوا اوپن ٹینس چیمپئن شپ میں متعدد میچز کا فیصلہ ، پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جاری چیمپئن شپ کے دوسرے روز مین سنگل ، انڈر 18 ، انڈر12 اور انڈر8 کے میچز کھیلے گئے اس موقع پرکمانڈنٹ ٹورازم پولیس گل سیدخان آفریدی مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ،ایس پی شوکت خان ،اکائونٹ آفیسر ...
مزید پڑھیں »