دیگر سپورٹس
-
فیفا ورلڈ کپ، ایران نے ویلز کو شکست دیدی
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں ایران کی ٹیم نے ویلز کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی، ایران اور ویلز کے درمیان ہونے والا میچ پہلے ہاف کے اختتام تک بغیر کسی گول کے...
Read More » -
آل پاکستان انٹرورسٹی شوٹنگ(مین) چیمپئن شپ کاانعقاد
جامعہ این ای ڈی، پاکستان نیوی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے زیرِاہتمام دو روزہ آل پاکستان انٹرورسٹی شوٹنگ چیمپئن شپ(مین) 2023 - 2022 کے مقابلے پاکستان نیوی کی شوٹنگ رینج کارساز میں منعقد...
Read More » -
ورلڈ چلڈرن ڈے بیٔر بو آرچری چیٔمپین شپ 29 نومبر کو منعقد ہو گی
کراچی (اسپورٹس رپورٹرز) ڈسٹرکٹ بیٔربو آرچری ایسوسی ایشن کورنگی اور محکمہ تعلیم ڈی ایم سی کورنگی کے باہمی اشتراک سے ورلڈ چلڈرن ڈے بیٔر بو آرچری چیٔمپین شپ 29 نومبر بروز منگل بوقت صبح 9 سے 2 بجے تک...
Read More » -
کوٸٹہ میں قومی باکسنگ چیمپئن شپ کا افتتاح صوبائی وزیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے کر دیا
کوئٹہ (رپورٹ مہک شاہد) صوبائی وزیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے کہا ہے کہ ہمارے دور میں صوبے میں کھیلوں کے فروغ کیلٸے جو اقدامات ہوۓ اس کی مثال بلوچستان کی ستر سالہ تاریخ میں نہیں ملے گی، آئندہ...
Read More » -
فیفا ورلڈ کپ، پرتگال نے گھانا کو تین دو سے شکست دیدی، رونالڈو نے عالمی ریکارڈ بھی بنا ڈال
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں پرتگال کی ٹیم نے گھانا کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیدی، میچ کی خاص بال پرتگال کے شہرہ آفاق فٹبالر...
Read More » -
فیفا ورلڈ کپ، برازیل نے سربیا کو شکست دیدی،نیمار ان فٹ ہو گئے
فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دلچسپ میچز جاری ہیں، گروپ جی میں برازیل نے اپنے پہلے میچ میں سربیا کو 2 گول سے شکست دیکر ایونٹ میں شاندار آغاز کیا ہے۔قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے شروع میں ہی...
Read More » -
فیفا ورلڈ کپ، سوئٹزرلینڈ نے کیمرون کو ایک صفر سے شکست دیدی
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں سوئٹزرلینڈ کی ٹیم نے افریقی ملک کیمرون کو ایک صفر سے شکست دیدی، میچ کا واحد گول سوئس کھلاڑی بریل ایمبولو نے میچ کے 48ویں منٹ میں سکور کیا، اس گول کی...
Read More » -
باکسر شیرباز مری کو ڈی جی دُرا بلوچ نے آفس مدعو کرلیا، ایک لاکھ نقد انعام سے نوازا
کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) ڈاٸریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ نے کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے قومی سطح کے باکسر شیرباز مری جو کوئٹہ کے سبزی مارکیٹ میں کام کرتے ہیں انہیں اپنے آفس مدعو کرکے ملاقات کی اور ان کی...
Read More » -
50ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمپئن شپ (مرد وخواتین) 25نومبر کو شروع ہوگی ،ڈی جی سپورٹس پنجاب
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمدطارق قریشی نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب اور اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے باہمی تعاون سے تین روزہ50ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمپئن شپ (مرد وخواتین) 25نومبر کو شروع ہوگی...
Read More » -
نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے جامع پروگرام پر عمل پیرا ہیں، احسان بھٹہ
سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت دور دراز علاقوں کے نوجوانوں کے لئے کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنے کے ایک جامع پروگرام پر عمل پیرا ہے جس کے تحت مختلف کھیلوں...
Read More »