بین الصوبائی رابطہ کی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا کہنا ہے کہ حکومت ملک میں فٹ بال سمیت ہر قسم کے کھیل کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اداروں کے درمیان تصادم کی وجہ سے فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو معطل کر دیا ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
چارسدہ سپورٹس فیسٹیول کل سے عبدلولی خان سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگی ، تحسین اﷲ
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس چارسدہ اور ضلعی انتظامیہ چارسدہ کے زیر اہتمام چارسدہ سپورٹس فیسٹیول کل چار فروری سے عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہورہا ہے اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چارسدہ تحسین اللہ خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ چارسدہ سپورٹس فیسٹیول میں مرد و خواتین کے لئے گیمز کا انعقاد کیا جارہا ...
مزید پڑھیں »فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ کی جانب سے باکسر ملائیکہ زاہد کو ورلڈ یوتھ باکسنگ چمپئن شپ کیلئے سپانسر شپ دینے کا اعلان
کوئٹہ(محمد شاہ دوتانی)فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی سولہ سالہ انٹرنیشنل باکسر ملائیکہ زاہد کو 27 فروری کو اومان میں منعقد ہونےوالی ورلڈ یوتھ باکسنگ چمپئن شپ کیلئے چھ لاکھ روپے کی اسپا نسر شپ دی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ نے انٹرنیشنل باکسر ملائیکہ زاہد کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے پہلے ہاکی ہائی پرفارمنس سنٹر کے ڈیزائن اور دیگر سہولیات کی منظوری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے پاکستان کے پہلے ہاکی ہائی پرفارمنس سنٹر کے ڈیزائن اور دیگر سہولیات کی منظوری دیدی ہے، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار جلدہاکی ہائی پرفارمنس سینٹر کا سنگ بنیاد رکھیں گے صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم کی آسٹروٹرف جلد از جلد ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب،کی آفیسر نازش نور کی گریڈ 17سے گریڈ 18میں ترقی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کی آفیسر نازش نور کو گریڈ 17سے گریڈ 18میں ترقی دیدی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، نازش نور دس سال سے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب میں خدمات سرانجام دے رہی ہیں، نازش نور پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کی مینجر رہی ...
مزید پڑھیں »مردان انٹر کلب کیوکشن کراٹے فیسٹیول کا انعقاد
پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس مردان اور ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کیوکشن کراٹے فیسٹیول منعقد کیا گیا جس میں مردان کے تمام کراٹے کلبوں نے بھرپور شرکت کیاس موقع پر ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر برائے پلاننگ و فنانس نیک محمد خان ڈی جی سپورٹس خالد خان ایڈمنسٹریٹر مردان سپورٹس ...
مزید پڑھیں »اپنی تعلیم کیساتھ سکواش پرخصوصی توجہ دے رہی ہوں، زرلش صفدر
پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواکی باصلاحیت خاتون سکواش کھلاڑی زرلش صفدر نے کہاہے کہ وہ اپنی تعلیم کیساتھ ساتھ سکواش پر خصوصی توجہ دے رہی ہیں،کیونکہ سکواش کھیل سے ان کا بے پناہ لگائوہے جس میں بین الاقوامی سطح پر اپنا اور ملک کا نام روشن کرینگی،ان خوابوں کی تکمیل میں خیبر بنک نے کافی سپورٹ دی ہے ،ان خیالات کا ...
مزید پڑھیں »چترال ڈے سپورٹس گالا 6 فروری کو پشاور میں ہوگا
پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ سپورٹس اور ریجنل سپورٹس آفسز پشاور کے زیر اہتمام چترال ایسوسی ایشن آف ایجوکیشن، سپورٹس اینڈ ہیلتھ کے اشتراک سے چترال ڈے سپورٹس فیسٹیول 6 فروری کو قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں ہوگا جس میں پشاور میں مقیم چترالی نوجوان فٹ بال، ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن، اتھلیٹکس، ٹیک بال اور رسہ کشی میں حصہ لیں گے۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس ...
مزید پڑھیں »سٹی سکول حیات آباد پشاورکیمپس نے سپورٹس انتھوزیہ جنرل ٹرافی جیت لیا
پشاور( سپورٹس رپورٹر)سٹی سکول حیات آباد پشاورکیمپس نے ہوم گراوڈ کافائدہ اٹھاتے ہوئے سپورٹس انتھوزیہ جنرل ٹرافی جیت لی۔ایونٹ میں سٹی سکولز پشاورکی تمام برانچز کے علاوہ کوہاٹ،مرددان ،چارسدہ،صوابی اوردیگراضلاع کی برانچز کے بچوں نے بھی کثیر تعدا د میں شرکت کی فائنل مقابلوںکے موقع پرڈائریکٹرسپورٹس آپریشنل سیدثقلین شاہ اور ریجنل ہیڈ الائیڈ بینک بختیار احمدمہمان خصوصی تھے جبکہ اس ...
مزید پڑھیں »چھٹی نیشنل روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ کے دوسرے دن بھی بائیکستان سائیکلنگ اکیڈمی میڈل ٹیبل پر اول
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن چھٹی روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ دوسرے دن کے مقابلوں کا آغاز پاکستان آرمی کے بریگیڈیر فہد نے کیا اس موقعہ پر سکول کے بچوں کی ایک بڑی تعداد ایونٹ کو دیکھنے کے لئے موقعہ پر موجود تھی آج چار مقابلے ہوئے جسمیں ا یلیٹ ٹیم ٹائم ٹرائل مرد اور خواتیں اس کے ساتھ جونئر روڈ ریسزز مرد ...
مزید پڑھیں »