چھٹی نیشنل روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ کے دوسرے دن بھی بائیکستان سائیکلنگ اکیڈمی میڈل ٹیبل پر اول

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن چھٹی روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ دوسرے دن کے مقابلوں کا آغاز پاکستان آرمی کے بریگیڈیر فہد نے کیا اس موقعہ پر سکول کے بچوں کی ایک بڑی تعداد ایونٹ کو دیکھنے کے لئے موقعہ پر موجود تھی آج چار مقابلے ہوئے جسمیں ا یلیٹ ٹیم ٹائم ٹرائل مرد اور خواتیں اس کے ساتھ جونئر روڈ ریسزز مرد اور خواتین کے ہوئے چمپئن شب دوسرے دن بھی بایکستان سائیکلنگ اکیڈمی گولڈ میڈل پر پرجما رئی۔اورمرد اور خواتیں کے تمام گولڈ میڈل حاصل کر لئے ہیں۔ بائیکستان کی ٹیم نے ویمن ٹیم ٹرائل گولڈ میڈل پنجاب نے سلور میڈل اور سندھ کی ویمن ٹیم نے برانس میڈل حاصل کیا


جونیر مرد روڈ ریس میں میں علی اکبر بلوچستان نے گولڈ سندھ کے ازاں نے سلور اور اففنان عزیز بایکستان نے برانس حاصل کئے
مرد ٹیم ٹائم ٹرائل میں بایکستان نے گولڈ خیبرپختونخوا کی ٹیم نے سلور اور سندھ کی ٹیم نے برانس میڈل حاصل کیئے
ویمن جونئر روڈ ریس میں رمیشہ سندھ نے گولڈ میڈل میشال توصیف بایکستان سلور اور مس سنیہ پنجاب نے برانس میڈل جیتا جونئیر کے مقابلے آج مکمل ہوگئے ہیں کل ایلیٹ مرد اور خواتیں کی روڈ ریسیزز ہو گی اس کے بعد اختتامی تقریب ہو گی جسمیں تمام کھلاڑیوں کو میڈل اور ٹرافیاں دی جائے گی۔

error: Content is protected !!