پشاور(سپورٹس رپورٹر)پانچویں نیشنل سوکر فٹسال چیمپیئن شپ میںخیبر پختونخوااور بلوچستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ، پہلے سیمی فائنل میں خیبرپختونخوا نے آزاد کشمیر کو 8-1 سے شکست دی جبکہ، دوسرا سیمی فائنل بلوچستان نے کے آر ڈیپارٹمنٹ کو 7-4 سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔اس موقع پر سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ آفیئرزمیرعمران گچکی اور چیئرمین پاکستان فٹسال ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پہلی فائیو اے سائیڈ وومن ہاکی چیمپین شپ 7 تا 10 ستمبر نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائیگی
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام پہلی فائیو اے سائیڈ وومن ہاکی چیمپین شپ 7 تا 10 ستمبر نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائیگی، ایونٹ میں پانچ صوبائی اور چار ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں شرکت کرینگی اعلامیہ جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام پہلی فائیو اے سائیڈ وومن ہاکی چیمپین شپ کی تواریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پی ...
مزید پڑھیں »13ویں ملک صلاح الدین ڈوگر مرحوم پریمیر لیگ فٹبال چیمپین شپ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ )قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم کی میں جاری 13ویں ملک صلاح الدین ڈوگر مرحوم پریمیر لیگ فٹبال چیمپین شپ میں گذشتہ شب بھی دو مزید میچوں کے فیصلے سوئی نادرن گیس لاہور اور پاکستان ائیر فورس فاتح پاکستان نیوی اور سوئی نادرن گیس کراچی کو شکست کا سامنا تفصیل کے مطابق پہلا میچ پاکستان نیوی اور سوئی ...
مزید پڑھیں »13 ویں پاکستان پریمئیر فٹ بال لیگ، مسلم کلب چمن نے کراچی یونائیٹڈ کو 2-3 سے ہرا دیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ ) 13 ویں پاکستان پریمئیر فٹ بال لیگ میں مسلم کلب چمن نے کراچی یونائیٹڈ کو 2-3 سے ہرا دیا۔ مسلم کلب کی جیت میں محمدجمیل نے اہم کردار ادا کرتے ہوئے اپنی پہلی ہیٹ مکمل کی۔ قاسم باغ فٹ بال سٹیڈیم ملتان میں گذشتہ روز کھیلےگئے میچ میں وقفے تک دونوں ٹیمیں 1-1 گول سے ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی نیٹ بال ٹورنامنٹ پاکستان گرین نے جیت لیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے جشن آزادی نیٹ بال ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سینٹر کراچی میں منعقد ہوا جس میں پاکستان گرین نے یہ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اس موقع پر پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں مہمان خصوصی تھے۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ میں ...
مزید پڑھیں »ہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی زیر صدارت کھیلوں کی وفاقی رابطہ کمیٹی کاپانچھواں اجلاس
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی زیر صدارت کھیلوں کی وفاقی رابطہ کمیٹی کاپانچھواں اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں کوآرڈینیشن کمیٹی کے اراکین بشمول خیبر پختونخوا ، سندھ ، بلوچستان ، گلگت بلتستان اور پنجاب کے کھیلوں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ وفاقی سیکرٹری آئی پی سی جناب محسن مشتاق اور ڈی جی پی ...
مزید پڑھیں »ایشین مکسڈ مارشل آرٹس چیمپیئن شپ 24 تا 28 اگست 2021 کو کرغستان میں منعقد ہوگی
پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس کے کھلاڑی پہلی بار ایشین چیمپیئن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔تفصیلات کے مطابق کرغستان میں 24 تا 28 اگست 2021 کو ایشین ایم ایم اے چیمپیئن شپ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے جس میں ایشیائی ممالک کے ٹاپ کھلاڑی اس ایونٹ میں شریک ہوں گے۔ پاکستان کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے مکسڈ ...
مزید پڑھیں »پانچویں نیشنل سوکر فٹسال چیپمیئن شپ بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں شروع
پانچویں نیشنل سوکر فٹسال چیپمیئن شپ بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں شروع ہوگئی۔ ایوب سپورٹس کمپلکس کے پی ایس بی ہال میں منعقدہ تین روزہ چیپمیئن شپ میں چاروں صوبوں سمیت ملک بھر سے بارہ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں چیپمیئن شپ کا باقاعدہ افتتاح صوبائی وزیر بلوچستان برائے پبلک ہیلتھ اور واسا نورمحمد نے کیا اس موقع پر ان کے ...
مزید پڑھیں »اسپینش فٹبال لیگ میں آج مزید دو میچز کھیلے جائیں گے
اسپینش فٹبال لیگ میں آج مزید دو میچز کھیلے جائیں گے، گیٹافے کا مقابلہ سیویا سے جبکہ ایسی سینا کا مقابلہ سیلٹا ویگو سے ہوگا۔اس سے پہلے کھیلے گئے میچ میں ایٹلیٹکو میڈرڈ نے ایلچی کو ایک گول سے ہرا دیا، ریال میڈرڈ اور لیونٹے کا میچ تین تین گول سے برابر ہوگیا۔ اسپینش لیگ میں ریال میڈرڈ اور لیونٹے ...
مزید پڑھیں »سید عماد علی نے ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ جیت کر تاریخ رقم کر دی
پاکستان کے سید عماد علی نے ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔کورونا وبا کی وجہ سے عالمی یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے مقابلے آن لائن ہوئے اور پاکستان نے مسلسل دوسری بار ورچوئل چیمپئن شپ کی میزبانی کی۔ دو روزہ فائنلز میں ٹاپ ٹین کھلاڑیوں نے 13 گیمز کھیلے، اسکریبل ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم پہلے نمبر ...
مزید پڑھیں »