دیگر سپورٹس
-
آزادی کپ ٹین پن بائولنگ ٹورنامنٹ 8 اگست سے شروع ہوگا
پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام آزادی کپ ٹین پن بائولنگ ٹورنامنٹ 8 اگست سے لیڑر سٹی بائولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ گذشتہ روز پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز...
Read More » -
سعید خان کی بطور سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن تعیناتی کا معاملہ لٹک گیا
ہاکی کے سابق کھلاڑی سعید خان کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری کے طور پر تقرری کھٹائی میں پڑ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق سعید خان کو پاکستان آ کر سیکریٹری کی ذمے داریاں سنبھالنے سے روک دیا گیا...
Read More » -
ثانیہ مرزا نے نئی ویڈیو شیئر کردی، آپ بھی دیکھیں
پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئی انسٹا ویڈیو وائرل ہوگئی۔ثانیہ مرزا اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر اکثر ہی خوبصورت تصاویر اور مزاحیہ ویڈیوز شیئر کرتی...
Read More » -
پاکستان کے دو ابھرتے ہوئے قومی گالفرز 74 ویں یو ایس جونیئر امیچر گالف چیمپئن شپ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے
پاکستان کے دو ابھرتے ہوئے قومی گالفرز 74 ویں یو ایس جونیئر امیچر گالف چیمپئن شپ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے،پاکستان کے سب کم عمر امیچر چیمپئن ہونے کا اعزاز رکھنے والے عمرخالد حسین اور ان...
Read More » -
35ویں کنگز ورلڈ کپ سیپاک ٹاکرا کے پہلے ہی میچ میں بنگلہ دیشی کمزور ٹیم کے ہاتھوں نام نہاد پاکستان سیپاک ٹاکرا ٹیم کو عبرت ناک شکست
رپورٹ : نواز گوھر 35ویں کنگز ورلڈ کپ سیپاک ٹاکرا کے پہلے ہی میچ میں بنگلہ دیشی کمزور ٹیم کے ہاتھوں نام نہاد پاکستان سیپاک ٹاکرا ٹیم کو عبرت ناک شکست،تھائی لینڈ میں منعقد 35ویں کنگز ورلڈ کپ میں ایک...
Read More » -
سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی و کوچ محمد سعید خان سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن تعینات
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی و کوچ محمد سعید خان کو سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن تعینات کردیا،سابق جنرل مینجر پی آئی اے سعید خان 1994 عالمی ہاکی کپ جیتنے والی ٹیم...
Read More » -
خواتین ٹیبل ٹینس وبیڈمنٹن سمرٹریننگ کیمپ ایبٹ آباد میں جاری
پشاور (سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام لڑکوں کے ساتھ ساتھ لڑکیوں کیلئے بھی بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس کے سمر ٹریننگ کیمپ ایبٹ آباد میں بھرپور انداز سے جاری ہے جس میں...
Read More » -
نیشنل جوجتسو چیمپئن شپ کے لئے خیبر پختونخوا ٹیموں کا انتخاب مکمل
پشاور( سپورٹس رپورٹر)لاہور میں 13ویں نیشنل جوجتسو چیمپئن شپ کے لئے خیبر پختونخوا کی مرد وخواتین ٹیموں کا انتخاب کرلیا گیا، ٹیموں کا انتخاب ٹرائلز میں کیا گیا جس میں صوبے بھر سے 100 سے زائد...
Read More » -
خیبر پختونخوا روایتی گیمز ، چترال بالا میں مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا روایتی گیمز کے سلسلے میں چترال بالا میں والی بال، فٹ بال، بلوری، رسہ کشی اور گلی ڈنڈا کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ صوبائی محکمہ کھیل کے زیر اہتمام مقابلوں میں...
Read More » -
ڈسٹرکٹ بٹگرام میں والی بال چیمپئن شپ کا انعقاد
ڈائریکٹر جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا جناب خالد خان صاحب اور ڈپٹی کمشنر بٹگرام ریجنل سپورٹس آفیسر ہزارہ احمد زمان صاحب کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد اکرم نے ڈسٹرکٹ بٹگرام میں والی بال...
Read More »