دیگر سپورٹس
-
پشاورمیں خواتین ٹیگ بال اکیڈمی کاقیام
خیبرپختونخواٹیگ بال ایسوسی ایشن کےزیراہتمام قیوم سٹیڈیم میں خواتین کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے ٹیگ بال اکیڈمی کااغازہوگیا۔افتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی ڈائریکٹرسپورٹس اپریشن عزیزاللہ تھے۔اس موقع...
Read More » -
ارشد ندیم ورلڈ اتھلیٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں کامیابی حاصل نہ کرسکے
پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں کامیابی حاصل نہ کرسکے، انہوں نے 86.16میٹر تھرو کر کے پانچویں پوزیشن حاصل کی ارشد ندیم فائنل تک پہنچنے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ...
Read More » -
پہلی چیف آف آرمی سٹاف انٹرکلبز ہاکی چیمپئن شپ لاہور نے جیت لی
پہلی چیف آف آرمی سٹاف انٹرکلبز ہاکی چیمپئن شپ لاہور نے جیت لی،فائنل میں رانا ظہیر کلب لاہور نے یوتھ کلب ملیر کراچی کو ہرادیا۔ رانا ظہیر کلب لاہور نے ایک کے مقابلے میں دوگول سےکامیابی پائی فائنل کے...
Read More » -
پاکستانی کھیلوں کا 59 رکنی دستہ کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرے گا
پاکستانی کھیلوں کا 59 رکنی دستہ 28 جولائی سے 8 اگست 2022 تک برطانیہ کے شہر برمنگھم میں منعقد ہونے والے آئندہ 22 ویں کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرے گا جس میں 72 ممالک کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔ افتتاحی...
Read More » -
ہاکی کے معاملات چلانے کیلئے چار رکنی کمیٹی قائم
پاکستان سپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن کے معاملات چلانے کے لیے چار رکنی کمیٹی قائم کر دی۔چار رکنی کمیٹی میں سابق صدر خالد سجاد کھوکھر، اولمپیئنز ناصر علی اور ریحان بٹ شامل ہیں، پاکستان سپورٹس بورڈ کے...
Read More » -
چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب بین الصوبائی ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے پر یوتھ ہاکی کلب ملیر پر انعامات کی برسات
پاکستان کی تاریخ میں ڈومیسٹک سطح کے سب سے بڑے ہاکی ٹورنامنٹ چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب بین الصوبائی ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل 24 جولائی کو کراچی کی سب سے مقبول اور ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم یوتھ ہاکی...
Read More » -
کامن ویلتھ گیمز برمنگھم کے لئے 5رکنی پاکستان باکسنگ ٹیم کا اعلان
کراچی (اسپورٹس نیوز) پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے کامن ویلتھ گیمز برمنگھم کے لئے پاکستان کے 5رکنی باکسنگ ٹیم کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکریٹری کرنل (ر) ناصر اعجاز ٹنگ کے...
Read More » -
پاکستانی باڈی بلڈرز نے 54ویں ایشیئن باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں مزید دو کامیابیاں حاصل کرلی
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) پاکستانی باڈی بلڈرز نے چونویں ایشیئن چیمپیئن شپ میں مزید 2 کامیابیاں حاصل کرلیں,محمد عظیم نے مسٹر ایشیا 70 کلو گرام سینیئر کیٹیگری میں چوتھی اور فضل الہی مسٹر ایشیا 100 کلو...
Read More » -
نائلہ کیانی نے بھی کے ٹو کی چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا
پاکستان کی ایک اور خاتون کوہ پیما نے کے ٹو کو سر کرلیا۔کوہ پیما نائلہ کیانی کے ٹو سر کرنے والی دوسری پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئی ہیں۔نائلہ کیانی جمعہ کی صبح 10 بج کر 15 منٹ پر کے ٹو کے ٹاپ پر...
Read More » -
ثمینہ بیگ کے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ، جن کا تعلق گلگت بلتستان کے گاں شمشال سے ہے، کے ٹو چوٹی سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں۔ثمینہ بیگ اور ان کی سات افراد کی مضبوط پاکستانی ٹیم نے گزشتہ روز...
Read More »