دیگر سپورٹس

پاکستان کو ساوتھ ایشین سائیکلنگ چیمپپن شپ کی میزبانی مل گئی ، سید اظہر علی شاہ

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہرعلی شاہ نے کہاہے کہ پاکستان کو ساوتھ ایشین سائیکلنگ چیمپپن شپ کی میزبانی مل گئی ہے ایونٹ اسلام آباد یا پشاورمیں کرایاجائے گاجس میں ساوتھ ایشین کے اٹھ ممالک شریک ہونگے۔ ان خیالات کااظہارانہوںنے میڈیاسنٹرمیں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کیااس موقع پرخیبرپختونخواسائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدرنثاراحمد بھی موجود ...

مزید پڑھیں »

آل سندھ فٹبال فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ ہزارہ محمڈن نے جیت لیا

کراچی (اسپورتسرپورٹر)  سندھ اسپورٹس بورڈ اور کورنگی جیم خانہ کے اشتراک سے منعقدہ آل سندھ چیف سیکریٹری سندھ انوی ٹیشن فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ ہزارہ محمڈن نے بھٹی ایف سی کنری کیخلاف 1-4سے جیت کر اگلے مرحلہ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ایم پی اے انجینئر عدیل احمد نے بحیثیت مہمان خصوصی گیند کو کک لگا کر ٹورنامنٹ کا رسمی افتتاح کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ڈویژنل خواتین ہاکی ٹیم کے چنائو کیلئے ایک روز ٹرائلز 16فروری کو ہونگے

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ ) راولپنڈی ڈویژنل خواتین ہاکی ٹیم کے چنائو کیلئے ایک روز ٹرائلز 16فروری کو دن گیارہ بجے شہناز شیخ ہاکی سٹیڈیم، راولپنڈی میں ہوں گے۔ گذشتہ روز ڈویژنل سپورٹس آفیسر راولپنڈی منظرشاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ٹرائلز میں راولپنڈی ڈویژن کی کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں جن میں راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال شامل ...

مزید پڑھیں »

ندھ رینکنگ چیمپین شپ دوسرے روانڈز میں کھلاڑی پہنچنا شروع ہوگئے

حیدرآباد (سپورٹس لنک رپورٹ )سندھ رینکنگ چیمپین شپ دوسرے روانڈز میں کھلاڑی پہنچنا شروع ہوگئے،پہلے راونڈز میں دلچسپ اور شاندار مقابلے دیکھنے کو ملے،حیدرآباد ٹینس ایسوسی ایشن کے ذیرایتمام حیدرآباد سندھ رینکنگ چیمپیئن شپ جو کہ واپڈا کالونی ٹینس کورٹ حسین آباد حیدرآباد میں منعقد کی جارہی ہے ، چیمپیئن شپ میں کھیلے گئے میچز میں انڈر 11میں احسان علی ...

مزید پڑھیں »

انڈر21گیمزسے بہترین ٹیلنٹ سامنےلایاجائیگا،تمام اضلاع میں صاف وشفاف ٹرائلزلینگے، تائیکوانڈوکوچ شفیق الرحمن

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس ڈائریکٹریٹ کےزیراہتمام اگلےماہ سےمنعقدہ انڈر21گیمز سےنچلی سضح پرکھیلوں کوفروغ ملےگا،صوبےبھرسےبہترین ٹیلنٹ کو سامنےلانےکیلئےصاف وشفاف ٹرائلزلینگے، میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئےتائیکوانڈوکوچ شفیق الرحمن نےکہاکہ ہمارےہاں کافی ٹیلنٹ موجودہے تاہم انہیں مواقع دینااورسرپرستی کرنےکی ضرورت ہےاوراللہ کےفضل سےان گیمزسے کھلاڑیوں کومکمل سرپرستی حاصل ہوگی۔انہوں نے کہاکہ قیوم سٹیڈیم میں قائم تائیکوانڈواکیڈمی سے مردوخواتین کھلاڑی سامنےاناشروع ہوگئے،جن میں اقصی وصال،عبداللہ،احمد،زوار،افاق،سہیل،مروان،ٹاقب اورحمادقابل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ورکرز امیچرز اسپورٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام اسپورٹس آفیشلز اور کھلاڑیوں کی آگہی کے لئے ریفریشر کورس جمعہ کو ہوگا

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) اسپورٹس ریفریشر کورس کا انعقاد۔ پاکستان ورکرز امیچرز اسپورٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام اسپورٹس آفیشلز اور کھلاڑیوں کی آگہی کے لئے ریفریشر کورس آج بروز ہفتہ گلستان اسکاؤٹس ٹریننگ سینٹر کراچی میں منعقد کیا جا رہا ہے, جس میں پورے صوبے سے تعلیمی اداروں, مختلف کھیلوں کی ایسوسی ایشن اور اکیڈمیوں سے تعلق رکھنے والے ...

مزید پڑھیں »

ڈویژنل فینسنگ ایسوسی ایشن حیدرآباد کے انخابات،الحاج اشرف بن محمد،چیئرمین منتخب

حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ  )ڈویژنل فینسنگ ایسوسی ایشن حیدرآباد  کے انخابات میں آل پرائیویٹ اسکول مینیجمینٹ ایسوسی ایشن حیدرآباد ریجن کے چیئرمین الحاج اشرف بن محمد،چیئرمین، ڈسٹرکٹ حیدرآباد فینسنگ ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین حمید شاہ صدر، حیدرآباد فینسنگ کلب کے رمیز راجہ سیکریٹری اور ممبر جامشورو فینسنگ ایسوسی ایشن محمد کامران خازن منتخب ہوگئے۔سندھ فیسنگ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری محمد ...

مزید پڑھیں »

کووڈ کیسز کے باعث آسڑیلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں تماشائیوں کا داخلہ بند

میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلین اوپن گرینڈ سلم میں تماشائیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا۔ٹینس آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پانچ روز تک آسٹریلین اوپن میں تماشائیوں کا داخلہ بند رہے گا۔خیال رہے کہ وکٹوریہ گورنمنٹ نے کووڈ 19 کیسز کے بعد پانچ روز کے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ ٹینس آسٹریلیا کا ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواووشوایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل،رحمت گل آفریدی صدر،نجم اللہ سیکرٹری جنرل اورخیضراللہ جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہوگئے

چارسدہ(سپورٹس لنک رپورٹ) خیبر پختونخواووشوکنگفوایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے ،آئندہ چار سال کیلئے نئی کابینہ تشکیل دیدیاگیا۔ اس حوالے سے عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں صوبائی ووشوایسوسی ایشن کا جنرل کونسل اجلاس منعقد ہوا،جس میں پشاورڈیژن،مردان ،ہزارہ،کوہاٹ،بنوں،ملاکنڈاورڈی آئی خان ڈویژن سمیت ضم شدہ اضلاع بھی عہدیداروںسمیت صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے نمائندہ وصوبائی تائیکوانڈدایسوسی ایشن کے چیئرمین الیاس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سنٹر کراچی کے اسسٹنٹ علی احمد کلوڑ کو معطل کر دیا گیا

اسلام اآباد( ) پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سنٹر کراچی کے اسسٹنٹ علی احمد کلور کو انکوائری کمیٹی کی رپورٹ آنے تک معطل کر دیا گیا ہے۔ یہ معطلی پاکستان سپورٹس بوڑڈ کراچی سنٹر میں موجود درخت کی کٹائی کی وجہ سے عمل میں لائی گئی ہے

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free