لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے منگل کے روز اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب نے سپورٹس کے فروغ کیلئے ایک اور اہم اقدام اٹھایا ہے، اتھلیٹس کی تربیت کے لئے اکیڈمی شروع کررہے ہیں،اتھلیٹکس اکیڈمی پنجاب سٹیڈیم لاہور میں قائم کی جائے گی، ماہر کوچز اتھلیٹس کو تربیت دیں گے، اکیڈمی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری وصال خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان آرچری فیڈریشن کے جنرل کونسل اجلاس میں سیکرٹری فیڈریشن وصال خان کو آئین کی خلاف ورزی، جنرل کونسل اور ایگزیکٹو کمیٹی کے فیصلوں کو نا ماننے پر عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ جوائنٹ سیکرٹری زینب شوکت کو نئے سیکرٹری کی تعیناتی تک اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ اس بات کا فیصلہ پی او اے ...
مزید پڑھیں »کورنگی اسپورٹس فیسٹیول 14تا 21نومبر تک منعقد ہوگا۔شہریار گل
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) ایڈمنسٹریٹر و ڈپٹی کمشنر کورنگی شہریار گل نے اعلان کیا ہے کہ ضلع انتظامیہ اور DMCکورنگی کی جانب سے "کورنگی اسپورٹس فیسٹیول 2020ء "کا آغاز 14نومبر2بجے دن راشد لطیف اکیڈمی کورنگی پر ہوگا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کورنگی الیون اور DMCکورنگی الیون کے درمیان نمائشی میچ کھیلا جائیگا جس میں افسران اور ملک کے ...
مزید پڑھیں »1962 کا سپورٹس ایکٹ چیلنج،پٹیشن پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ ) سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے سید شفیق الرحمن کاظمی، انمل نصیب اور منصور احمد کی پیٹیشن پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ پیٹیشن میں انیس سو باسٹھ کے سپورٹس اینڈ کنٹرول ایکٹ کو چیلنج کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم خان اور ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس خیبرپختونخوا اوپن ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز
پشاور۔ خیبرپختونخوا اوپن ٹینس چیمپئن شپ پشاورمیں شروع ہوگئی جس کا باضابطہ افتتاح ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خیبرپختونخوا اسفندیارخان خٹک نے کیا ان کے ہمراہ صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے چیئر مین پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر ، صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے صدر ڈی آئی جی محمد سلیم مروت، آرگنائزنگ سیکرٹری عمر آیاز خلیل بھی موجود تھے صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »ماشا یونائیٹڈ فٹ بال کلب کے حتمی ٹراٸلز کے لیٸے 22 کھلاڑی منتخب ہوگۓ۔ ناصر اسماعیل
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہد آفریدی فاؤنڈیشن (ایس اے ایف) کے اشتراک سےماشا یونائیٹ فٹ بال ٹیلینٹ ہنٹ پروگرام کے تحت پی PFF نیشنل چیلنج کپ 2020 کے لئے ماشا یونائیٹڈ فٹ بال کلب کے انتخاب کے ٹرائلز کا پہلا مرحلہ مدھو محمدن فٹ بال اسٹیڈیم سفاری پارک پر مکمل ہوگیا۔ ٹراٸلز میں 250 سے زاٸد انڈر23 کھلاڑیوں نے بڑے جوش ...
مزید پڑھیں »دوسرا سراج الدین روک بال ٹورنامنٹ 2020 منی سپورٹس کمپلیکس ناظم آباد میں شروع
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)دوسرا سراج الدین روک بال ٹورنامنٹ 2020 منی سپورٹس کمپلیکس ناظم آباد میں منعقد ہو رہا ہے تاریخ 6 تا 8 نومبر جاری رہیں گے اس ٹورنامنٹ میں 24 ٹیمیں ڈپارٹمنٹ کلب اور ڈسٹرکٹ کی ٹیمیں شرکت کر رہے ہیں۔ روک ٹورنامنٹ کے آفیشل کے نام شعیب احمد، فراز احمد، عدنان، ارشد خان بابر۔ افتتاحی میچ کراچی ...
مزید پڑھیں »حیدرآباد اولمپک قائد ملت اسپورٹس فیسٹول میں یوتھ والی بال لیگ میچز مکمل ہوگئے۔ایونٹ مینیجر رمیز راجہ
حیدرآباد(سید مسرت علی)حیدرآباد اولمپک قائد ملت اسپورٹس فیسٹول کے یوتھ والی بال ایونٹ کے لیگ میچز مکمل ہوگئے۔ایونٹ مینیجر رمیز راجہ کے مطابق پوائنٹس ٹیبل پر یوتھ اسپورٹس حیدرآباد سرفہرست ہے۔الشیخ کلب حیدرآباد دوسرے،کوٹری اسٹوڈینٹس کلب تیسرے اور السید کلب حیدرآباد چوتھے نمبر پر ہے۔ دوسرے روز کھیلے گئے 3-1 سے ہراکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔دوسرے روز کھیلے گئے میچز میں ...
مزید پڑھیں »سجاس کا اعزازی ممبر کاشف فاروقی المعروف کپتان سے ان کے بڑے بھائی”طارق اسد فاروقی” کے انتقال پراظہار تعزیت
کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم, سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان, نائب صدور محمود ریاض, منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی, جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی, سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے سجاس کے اعزازی ممبر کاشف فاروقی المعروف کپتان سے ان کے ...
مزید پڑھیں »زیرالتواء جھنگ ہاکی سٹیڈیم کا منصوبہ مکمل کرلیا ،وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ طویل عرصے سے زیرالتواء جھنگ ہاکی سٹیڈیم کا منصوبہ مکمل کرلیا گیا ہے،یہ منصوبہ 2012 میں شروع ہوا تھا جو التواء میں رہا جس کو موجودہ حکومت نے ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرایا ہے،منصوبے پر 10کروڑ روپے لاگت آئی ہے، جمعہ کے روز اپنے ...
مزید پڑھیں »