دیگر سپورٹس
-
بلدیہ یوتھ ہاکی کلب بلوز نے پہلی بلدیہ ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت لی
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر )بلدیہ یوتھ ہاکی کلب بلوز نے پہلی بلدیہ ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت لی۔ فائنل مقابلے میں بلدیہ یوتھ کلب اورنج کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، پی ایچ ایف کے...
Read More » -
ڈی ایم سی ساؤتھ ڈیفنس ڈے ویمن سائیکل ریس" کاانعقاد 5 ستمبرکو ہوگا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے ڈسڑکٹ میونسپل کارپوریشن ساؤتھ کے زیراہتمام اور سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے "ڈی ایم سی ساؤتھ ڈیفنس ڈے ویمن سائیکل ریس" کاانعقاد 5...
Read More » -
پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی کی حیدر علی کو گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارکباد
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی اور سیکرٹری جنرل محمد ظفر نے ٹوکیو پیرالمپکس میں حیدر علی کو گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔...
Read More » -
پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان کی ڈی جی سپورٹس بورڈ کرنل(ر) محمد آصف زمان سے ملاقات
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )؛ پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے گذشتہ روز پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کرنل محمد آصف زمان(ریٹائرڈ) سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، ملاقات...
Read More » -
جلال بابا میموریل ڈویژنل بیڈمنٹن ایبٹ آباد میں شروع ہوگیا
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر ) جلال بابا میموریل ڈویژنل بیڈمنٹن ایبٹ آباد میں شروع ہوگیا باقائدہ افتتاح جلال بابا کے فرزند غلام حبیب نے کیا انکے ہمراہ سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود لالہ محمد زمان...
Read More » -
پیرا اولمپکس، پاکستان کے حیدر علی نے ڈسکس تھرو میں طلائی تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی
ٹوکیو پیرالمپکس میں مردوں کے ڈسکس تھرو مقابلے میں پاکستان کے حیدرعلی نے تاریخ رقم کر دی۔پاکستان کے حیدر علی نے پیرالمپکس ڈسکس تھرو مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتا، حیدر علی نے تیسری باری میں 47.84 میٹر...
Read More » -
13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ ، پاکستان واپڈا سرفہرست
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری 13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان واپڈا کی ٹیم سرفہرست ہے جبکہ لائل کلب اور پاکستان ائیرفورس کی ٹیمیں بالترتیب دوسری...
Read More » -
سکواش کھلاڑی ناصر اقبال ایک بار پھر اڑان بھرنے لگے،اگلاہدف ورلڈچمپئن بنناہے،ناصر اقبال
پشاور(غنی الرحمن /سپورٹس رپورٹر)سکواش کھلاڑی ناصر اقبال پابندیوں سے نکل کر ایک مرتبہ پھر ورلڈ چمپئن بننے کیلئے تگ ودوکرنے لگے ہیں،اپنی فٹنس برقرار رکھااوراب تک مسلسل 12قومی اور انٹر نیشنل ایونٹس...
Read More » -
سیکرٹری کھیل عمران گچکی نے دینار فٹبال اسٹیڈیم ڈیرہ مراد جمالی میں فٹسال گراونڈ کی تعمیراتی کام میں ناقص مٹیریل کے استعمال کا نوٹس لے لیا
کوئٹہ(محمد شاہ دوتانی)سیکرٹری کھیل حکومت بلوچستان عمران گچکی نے دینار فٹبال اسٹیڈیم ڈیرہ مراد جمالی میں فٹسال گراونڈ کی جاری تعمیراتی کام میں ناقص مٹیریل کے استعمال اور غیرمعیاری کام کا نوٹس لیتے...
Read More » -
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی نے مختلف کھیلوں کے مقابلوں کاسہ ماہی کیلنڈر جاری کردیا
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی نے مختلف کھیلوں کے مقابلوں کاسہ ماہی کیلنڈر جاری کردیا۔ ڈی ایس او راولپنڈی شمس توحیدعباسی نے بتایاکہ سیکرٹری سپورٹس پنجاب فوادہاشم ربانی، ڈی جی...
Read More »