پشاور(سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام جاری انڈر16 کے دوسرے مرحلے میں پشاور کے ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں سکواش کے ٹرائلز منعقد ہوئے’بوائز ٹرائلز میں پہلے مرحلے میں منتخب ہونیوالے پچیس سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی اس موقع پر ڈی جی سپورٹس اسفندیار خان خٹک مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈائریکٹر آپریشنز سپورٹس سید ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
سکواش کے سابق برٹش چیمپئن قمرزمان علیل ہوگئے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)سکواش کے سابق برٹش چیمپئن’پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر اور صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے صدر قمرزمان علیل ہوگئے ہیں اور ڈاکٹروں نے انہیں فوری آپریشن کا مشورہ دیا ہے’قمرزمان کے صاحبزادے منور زمان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں تقریبا گیارہ برس قبل کولہے کی ہڈی میں تکلیف تھی جس کا آپریشن دس ...
مزید پڑھیں »سندھ رنگ بال ایسو سی ایشن کا سالانہ اجلاس دسمبر میں چیمپیئن شپ کے انعقاد کا فیصلہ
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)گذشتہ دنوں سندھ رنگ بال ایسو سی ایشن کے سالانہ اجلاس کا انعقاد نواب شاہ بلاول اسٹیڈیم میں کیا گیا جس میں سندھ کے تمام ڈویژن کے صدور سمیت دیگر عہدیداران نے بھی شرکت کی اجلاس کی صدارت چیئرمین سندھ رنگ بال ایسو سی ایشن نعمان احمد نے کی جبکہ ڈویژنل رنگ بال ایسو سی ایشن حیدر آباد کے ...
مزید پڑھیں »سجاس کا روزنامہ جنگ سے وابستہ سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عبدالماجد بھٹی سے ان کی "بڑی بہن "کے انتقال پراظہار تعزیت
کراچی (سٹاف رپورٹر)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم, سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان, نائب صدور محمود ریاض, منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی, جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی, سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے روزنامہ جنگ سے وابستہ سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عبدالماجد بھٹی سے ان ...
مزید پڑھیں »سید فخر علی شاہ کے گلگت بلتستان کیلئے بڑے اعلانات سامنے آگئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ملک کے دیگر حصوں کی طرح پاکستان بیس بال فیڈریشن نے گلگت بلتستان میں بھی بیس بال اکیڈمی بنانے کی منصوبہ بندی تیار کرلی ہے، گذشتہ روز پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے بتایاکہ خیبر پختونخوا، فاٹا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان کی طرح پاکستان بیس بال فیڈریشن نے گلگت بلتستان میں بھی بیس ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس احسان بھٹہ کا مختلف شہروں میں سپورٹس منصوبوں اور ای لائبریری کا دورہ کیا
لاہور (سپورٹس رپورٹر)سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ نے گزشتہ روز گجرات، گوجرانوالہ اور گکھڑ میں سپورٹس منصوبوں اور ای لائبریری کا دورہ کیا، انہوں نے سپورٹس سہولیات، فلڈ لائٹس کرکٹ سٹیڈیم، ہاکی سٹیڈیم، آسٹروٹرف، فٹ بال سٹیڈیم، بیڈ منٹن ہال، ٹینس کورٹ اور باسکٹ بال کورٹ کا معائنہ کیا، اس موقع پر ڈویژنل سپورٹس آفیسر گوجرانوالہ سیف ...
مزید پڑھیں »قانونی کارروائی سے بچنے کیلئے سپورٹس بورڈ خیبر پختونخوا کی انوکھی پالیسی
پشاور( مسرت اللہ جان)۔سپورٹس بورڈ خیبر پختونخوا کی انوکھی پالیسی ۔ آر ٹی آئی میں پوچھے گئے سوالات پر سپورٹس بورڈ خیبرپختونخوا نے قانونی کاروائی سے بچنے کیلئے عام کاغذ پر معلومات لکھ کر دیدی تاکہ بعد میں اس سے مکرا جائے۔ آر ٹی آئی ایکٹ کے تحت متعلقہ ڈیپارٹمنٹ اپنے پیڈ پر شہریوں کو معلومات فراہم کرنیکا زمہ دار ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ شمع ہزارہ دھمتوڑ نے ڈی ایف سی سی کوٹلی آزاد کشمیرکو شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر ) آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ شمع ہزارہ دھمتوڑ نے ڈی ایف سی سی کوٹلی آزاد کشمیرکو ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد پانچ صفر سے شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی مہمان خصوصی ملک زہیب خان جدون تھے کلیم اللہ خان جدون کے زیر اہتمام کھیلے جانیوالے ایونٹ کے اہم ...
مزید پڑھیں »حیدرآباد ، الصغیر ویٹرنز ہاکی کلب کو نمائشی میچ میں حیدرآباد ویٹرنز نے شکست دیدی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) الصغیر ویٹرنز کلب کو نمائشی ہاکی میچ میں حیدرآباد ویٹرنز کلب نے 3-1 سے شکست دیدی ، الصغیر ہاکی کلب کے فاروڈز نے گول کرنے کے کئی سنہری مواقع ضائع کئے ، فاتح ٹیم کی جانب سے طاہر حبیب نے دو گول اسکور کئے ، پبلک اسکول لطیف آباد کے پرنسپل عمران لارک نے میجر جاوید ...
مزید پڑھیں »چوتھا باچاخان انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ 19اکتوبر سے صوابی کے علاقہ مینئی میں شروع ہوگا،سید سلطان بری
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کی نگرانی میں چوتھا باچاخان انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ 19اکتوبر سے صوابی کے علاقہ مینئی میں شروع ہوگا،جس میں مختلف اضلاع سے ٹیمیں حصہ لیں گی،اس ایونٹ کوکامیاب بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید سلطان بری کا کہناتھاکہ خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشین اورصوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے بھر پور ...
مزید پڑھیں »