پشاور( سپورٹس رپورٹر) انڈر 21 خیبرپختونخوا گیمز کے سلسلے میں انٹر ریجنل سوئمنگ چیمپئن کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ، پشاور ریجن نے 8 گولڈ ،دو سلور میڈلز جیت کر121 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی ، مردان ریجن نے 51 پوائنٹس کے ساتھ دوسری جبکہ بنوں نے 23 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ ممبر صوبائی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے پی کے نے 2020-21 کا سالانہ کیلنڈر جاری کر دیا
پشاور (سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا نے سال 2020-21 کے لئے کھیلوں کے مقابلوں کا کیلنڈر جاری کر دیا اس سلسلے میں ریجنل اور ڈسٹرکٹ سپورٹس افسران کوکیلنڈر اور شیڈول بھیج دیا گیا ہے اور انہیں کیلنڈر کے مطابق ٹرائلز، ٹیموں کے انتخاب اور مقابلوں کے انعقاد کی تاریخوں کا تعین کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کیلنڈر ...
مزید پڑھیں »الصغیر ہاکی کلب کی 35 ویں سالگرہ کے موقع پر نمائشی ہاکی میچ کا انعقاد
12 ستمبر کو منعقدہ میچ کے مہمان خصوصی قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئین اصلاح الدین صدیقی ہونگے دونوں ٹیموں ، آرگنائزنگ کمیٹی اور ٹیکنیکل آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) الصغیر ہاکی کلب کی 35 ویں سالگرہ کے موقع پر نمائشی میچ 12 ستمبر بروز ہفتہ اولمپئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی ...
مزید پڑھیں »اولمپئن اصلاح الدین اور ڈاکٹر شاہ ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام ڈیفنس ڈے کی مناسبت سے وہ مین ہاکی ٹیموں کے درمیان نمائشی ہاکی میچ کا انعقاد.
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپئن اصلاح الدین اور ڈاکٹر شاہ ہاکی اکیڈمی میں اکیڈمی کی دو وومنز ٹیموں محترمہ فاطمہ جناح الیون اور رانا لیاقت علی خان الیون کے درمیان ایک نمائشی میچ منعقد کیا گیا. سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کی ممبر میڈم ارم بخاری نے بطور مہمان خاص شرکت کر کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور پاکستان کی سلامتی ...
مزید پڑھیں »سندھ گیمز میں پوزیشن حاصل کرنے والے 509 کھلاڑیوں اور آفیشلز نے ایوارڈ حاصل کرنے کے لئے اپنے ناموں کی رجسٹریشن کروا دی۔
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) سندھ گیمز میں پوزیشن حاصل کرنے والے 509 کھلاڑیوں اور آفیشلز نے سندھ گیمز ایسوسی ایشن کی جانب سے ایوارڈ حاصل کرنے کے لئے اپنے ناموں کی رجسٹریشن کروا دی ہے، پہلی ایوارڈ تقریب روواں ماہ ستمبر کے آخری ہفتے کراچی میں منعقد ہوگی۔ گذشتہ روز سندھ گیمز ایسوسی ایشن کے صدر مدثر رزاق آرائیں ...
مزید پڑھیں »فٹبال میچ میں فائرنگ،معروف فٹبالر جنید آفریدی جاں بحق
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ضلع خیبر جمرود ٹیڈی بازار فٹبال میچ میں ہاتھاپائی اور فائرنگ سے مشہور فٹبالر جنید آفریدی سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں سرکاری زرائع کے مطابق واقعہ کے فوری بعد ریسکیو 1122 کے ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ کر جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیئے جبکہ پولیس حکام بھی جائے وقوعہ ...
مزید پڑھیں »گولوں کی سنچری،رونالڈو کارنامہ انجام دینے والے پہلی یورپی فٹبالر
لزبن (سپورٹس لنک رپورٹ)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے انٹرنیشنل گولز کی سنچری کرلی۔کرسٹیانو رونالڈو نے یوئیفا نیشنز لیگ میں سوئیڈن کے خلاف گول کرکے یہ سنگ میل عبور کیا اور دنیائے فٹبال کے عالمی مقابلوں میں 100 گول کرنے والے دوسرے اور یورپ کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ پرتگال نے سوئیڈن کو 0-2 سے شکست دی ...
مزید پڑھیں »حیدر حسین کی بطور سیکرٹری کے ایچ اے قومی کھیل کی ترقی کے لئے گرانقدر خدمات ہیں، برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر
کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) قومی کھیل کی ترقی اور فروغ کے لئے گراس روٹ لیول پر نمایاں خدمات سرانجام دینے پر صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر کی جانب سے سیکرٹری کے ایچ اے حیدر حسین کو خراج تحسین، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے خسوصی تعریفی سرٹیفکیٹ بھی دیا گیا، حیدر حسین کی بطور سیکرٹری کے ایچ اے ...
مزید پڑھیں »الیگزینڈر زیورو 25 سال بعد یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچنے والے پہلے جرمن کھلاڑی
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)یو ایس اوپن ٹینس میں جرمنی کے الیگزینڈر زیورو (ALEXANDER ZVEREV ) نے کروشیا کے بورنا کورک(BORNA CORIC) کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی، ویمنز سنگلز میں نوامی اوسکا اور جینیفر بریڈی سیمی فائنل میں پہنچ گئیں ۔یو ایس اوپن مینز سنگلز ایو نٹ کے کوارٹر فائنل میں الیگزینڈر زیورو اور کروشیاکےبورنا کورک کے درمیان ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کے مقابلے قیام امن میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، سید اسرارالحسن عابدی
حیدرآباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) کھیلوں کے مقابلے قیام امن میں اہم کردار کرتے ہیں نوجوانوں کو مثبت سرگرمیاں فراہم کرنے کیلئے کھیلوں کے مقابلے ضروری ہیں ان خیالات کا اظہار سندھ گیمز ایسوسیشن کراچی کے سیکرٹری جنرل سید اسرارالحسن عابدی نے سندھ گیمز والی بال اسیویشن کے زیراہتمام ڈیفنس ڈے والی بال ٹورنامنٹ کے اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ...
مزید پڑھیں »