پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام انڈر21 گیمزکیلئے تیاریاں آخری مرحلے میں داخل گیمز کا باقاعدہ افتتاح 8 مارچ سے کیا جائے گا’صوبہ بھر میں کھیلوں کے مقابلے 6مارچ سے شروع ہورہے ہیں’افتتاحی تقریب کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کی آمد بھی متوقع ہے ان کھیلوں میں والی بال، ایتھلیٹکس ،رسہ کشی، فٹبال ، کبڈی، بیڈمنٹن ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
فیصل آباد میں ریسلر کیلئے 4 روزہ نیشنل سٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ ٹریننگ پروگرام
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل کوچ غلام فرید کی زیرنگرانی فیصل آباد کی چار رکنی ٹیم نے نیشنل سٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ ٹریننگ پروگرام فار ریسلنگ میں شرکت کی جو پنجاب کالج لاہور میں منعقد ہواجس میں پہلوانوں کو مختلف امور کے بارے میں آگاہی لیکچر دیا گیا۔ فیصل آباد ٹیم کی قیادت سیکرٹری جنرل ریسلنگ ...
مزید پڑھیں »اٹلی کے فٹ بال کلب کے 3 کھلاڑی اور ایک آفیشل میں کورونا وائرس کی تصدیق
روم (سپورٹس لنک رپورٹ) اٹلی کے فٹ بال کلب کے 3 کھلاڑی اور ایک آفیشل میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پوری فٹ بال ٹیم کو قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اطالوی کلب کے ترجمان کے مطابق تھرڈ ڈویڑن اطالوی فٹ بال کلب ’یو ایس پیانیز‘ کے کھلاڑی ’ایلیزینڈریا‘ میں چمپئن ...
مزید پڑھیں »پاکستان نمبر 2 رینک پلیئر یاسر خان کی حیدرآباد آمد و کوچنگ پلیئرز کے لیئے سودمند ثابت ہوگی.ڈاکٹر عمر قاضی
حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ)”پاکستان نمبر 2 ٹینس اسٹار و ڈیوس کپر یاسر خان کی حیدرآباد آمد ہمارے لیئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور امید ہے کہ انکی کوچنگ ملک بھر کے کھلاڑیوں کی طرح ہمارے کھلاڑیوں کے لیئے بھی سودمند ثابت ہوگی”.ان خیالات کا اظہار حیدرآباد ٹینس پلیئرز ایسوسی ایشن (ایچ ٹی پی اے) کے سرپرست اعلی ڈاکٹر عمر قاضی ...
مزید پڑھیں »قومی نیٹ بال چیمپئن شپ،مرد و خواتین دونوں اعزازات واپڈا لے اڑا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان واپڈا نےقومی نیٹ بال چیمپیئن شپ میں مردوں اور خواتین کے ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے، سندھ اور پاکستان آرمی نے خواتین کے ایونٹ میں بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ مردوں کے ایونٹ میں پاکستان آرمی نے پاکستان ایئرفورس کی ٹیمیں بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہیں۔ چیمپیئن شپ کی ...
مزید پڑھیں »الفرید ساہیوال اور عثمان کلب لاہور آل پاکستان ڈاکٹر جاوید اقبال جونیجو میموریل شوٹنگ بال کے فائنل میں جگہ بنالی
حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ)حيدرآباد میں آل پاکستان ڈاکٹر ایم آئی جاوید اقبال جونیجو میموریل شوٹنگ بال ٹورنامینٹ میں الفرید ساہیوال اور عثمان کلب لاہور نے فائنل میں جگہ بنالی.سروری کلب حسین آباد میں جاری ایونٹ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے اپنے شاندار کھیل سے تماشائیوں کے دل موہ لیئے. ایونٹ میں پاکستان بھر سے 70 سے زائد ٹیمیں شریک تھیں..ایونٹ ...
مزید پڑھیں »ایچ ٹی پی اے فری ٹینس کوچنگ کمیپ کا حیدرآباد جیمخانہ میں آغاز
حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ)حیدرآباد ٹینس پلیئرز ایسوسی ایشن (ایچ ٹی پی اے) کے زیر اہتمام حیدرآباد جیمخانہ کے اشتراک سے فری ٹینس کوچنگ کمیپ حیدرآباد جیمخانہ ٹینس کورٹس پر شروع ہوگیا. ایچ ٹی پی اے کے سرپرست اعلی ڈاکٹر عمر قاضی کیمپ ڈائریکٹر,صدر حیدر انصاری و سینیئر نائب صدر و کنوینیئر اسپورٹس جیمخانہ ڈاکٹر زوالفقار یوسفانی کیمپپ کمانڈینٹ کی سرہرستی و ...
مزید پڑھیں »پاکستان واپڈا اور سندھ کی ٹیموں نے قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ کے خواتین فائنل میں جگہ بنالی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان واپڈا اور سندھ کی ٹیموں نے قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ کے خواتین ایونٹ میں جگہ بنالی۔ فائنل اور تیسری پوزیشن کے میچ آج اتوار کو کھیلے جائیں گے۔ گذشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال میں کھیلے گئے خواتین کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان واپڈا نے دفاعی چیمپیئن پاکستان آرمی کو ...
مزید پڑھیں »پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پنجاب کلر زایوارڈز کی تقریب
لاہور،(سپورٹس لنک رپورٹ) پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پنجاب کلر زایوارڈز کی تقریب کا اہتمام مقامی ہوٹل میں کیا گیا ، نیشنل جونیئر ایج گروپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اور نیشنل ریکارڈ ہولڈرز 14سوئمرز کو پنجاب کلرز کے کوٹ اور ڈریس دیئے گئے،تقریب میں پیٹرن انچیف پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن زوریز لاشاری ، صدر پنجاب سوئمنگ ...
مزید پڑھیں »وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے سکواش کورٹ، ہاسٹل اور اوپن جمنازیم کا افتتاح کردیا
پشاور(عاصم شیراز)وزیر اعلی خیبرپختونخوامحمودخان نے کہاکہ صوبہ خیبرپختونخواپہلے بھی سپورٹس سرگرمیوں کابھرپورمحور ومرکز تھااورا ب بھی بھرپور انداز سے پورے صوبے میں چارجدید سکوا ش کورٹ ،ہاسٹل اوراوپن جمنازیم کے افتتاح کے موقع پرمیڈیا سے بات چیت کرکھیل وکھلاڑیوں کے لیے ان کی توقعات سے بڑھ کرکام کیاجارہاہے ان خیالات کااظہارانہوںنے قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیںمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیااس ...
مزید پڑھیں »