ٹٰینس

ایس ٹی اے – سندھ میں جونیئرز ٹینس انیشی ایٹو ورکشاپ اور ٹریننگ

پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیرِاہتمام سندھ ٹینس ایسوسی ایشن 10 نومبر بروز بدھ یونین کلب کراچی میں صبح 10 بجے سے دوپہر 00-1 بجے تک تین گھنٹے کی جونیئر ٹینس انیشی ایٹو ورکشاپ کا انعقاد کرے گی۔ محکمہ اسپورٹس حکومت سندھ اس دورے میں مدد فراہم کر رہا ہے۔آئ ٹی ایف کے کوالیفائیڈ کوچ حامد نیاز، پاکستان ٹینس فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

کھیل پاکستان بھارت کو قریب لاتے ہیں، ثانیہ مرزا

معروف بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کا ٹی 20ورلڈ کپ میں ہونے والیپاک بھارت میچ کے بارے میں کہنا ہے کہ کھیل دونوں ملکوں کو قریب لاتے ہیں۔ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا سٹوری پر آئی سی سی کے آفیشل انسٹا اکائونٹ سے ایک ویڈیو پوسٹ شیئر کی ہے ، جس میں پاکستانی کرکٹر ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوارومان گل اوپن ٹینس چیمپین شپ میں متعدد میچز کا فیصلہ

پشاور(سپورٹس رپورٹر) پشاور کے شاہی باغ ٹینس کلب میں جاری خیبرپختونخوارومان گل اوپن ٹینس چیمپین شپ میں گزشتہ روز مینز سنگلز میں کانٹے کے مقابلے جاری رہے ‘گزشتہ روز ہونیوالے میچوں میں انٹرنیشنل پلیئر کاشان عمر ‘اعجاز احمد ‘برکت اللہ ‘پاکستان نمبر ون عقیل خان ‘یوسف خان خلیل’شعیب خان ‘حسیب اللہ ‘اسد اللہ نے میچ جیت لئے صوبائی ٹینس ایسوسی ...

مزید پڑھیں »

پہلی رومان گل ٹینس چمپئن شپ 23تا30اکتوبر تک منعقد ہوگی،عمر آیازخلیل

،دو لاکھ روپے مالیت کی انعامی رقم کی اس چمپئن شپ میںانڈر8سے انڈر18تک کے کھلاڑی حصہ لینگے جبکہ 35سال اور ویٹرن کے کھلاڑی بھی ایکشن میں نظر آئینگے،انٹری کی آخری تاریخ 22اکتوبر مقررکی گئی ہے۔افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر فرحت عباس ہونگے،جبکہ صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر،صدر ڈی آئی جی محمد سلیم مروت اور ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا نے پاکستانی ٹیم کے بائیو سیکور ببل کو جوائن کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا بھی پاکستان ٹیم کے بائیو سیکور ببل میں پہنچ گئیں۔ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کے ہمراہ دبئی میں قرنطینہ مکمل کیا جس کے بعد ثانیہ مرزا اور بیٹے نے بائیو سیکور ببل جوائن کرلیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پروٹوکولز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

اینڈی مرے کے جوتے اور انگوٹھی مل گئی

برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے کی شادی کی لاپتہ انگوٹھی اور جوتے مل گئے۔اس حوالے سے اینڈی مرے نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکانٹ پر اپنا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے اپنی کھوئی ہوئی چیزوں کے واپس مل جانے کی خوشخبری سنائی۔اینڈی مرے نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں اپنے تمام مداحوں اور ہوٹل ...

مزید پڑھیں »

یو ایس اوپن، نوواک جوکووچ کا 21واں گرینڈ سلام اعزاز جیتنے کا خواب چکناچور

یو ایس اوپن مینز سنگلز فائنل میں عالمی نمبر ون سربیا کے نوواک جوکووچ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔روسی کھلاڑی ڈینئل مدویدیو نے نوواک جوکووچ کو ہرا کر ان کا 21 ویں بار گرینڈ سلام جیتنے کا خواب چکنا چور کر دیا۔ڈینئل مدویدیو نے سربیا کے جوکووچ کو 4۔6، 4۔6 اور 4۔6 سے شکست دے دی۔واضح رہے کہ گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ کی 18 سالہ ایما راڈو کانو نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

برطانیہ کی 18 سالہ ایما راڈو کانو نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ویمنز سنگلز کا فائنل پہلی بار 2 نوجوان کھلاڑیوں کے درمیان کھیلا گیا جس میں راڈو کانو نے لیلی فرنینڈیز کو اسٹریٹ سیٹس میں 4-6، 3-6 سے شکست دی۔اٹھارہ برس کی ایما راڈو کانو چوالیس سال میں یو ایس اوپن ٹینس جیتنے والی پہلی برطانوی کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، نووک ڈجکووچ سیمی فائنل میں پہنچ گئے

سربیا کے عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی نووک ڈجکووچ جاری یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا جمعہ کے روز ٹکرائو اولمپک چیمپئن الیگزینڈر زیورو کے ساتھ ہوگا، کوارٹر فائنل مقابلے میں نووک نے پہلا سیٹ ہارنے کے باوجود اپنے حریف اطالوی کھلاڑی میٹو بیریٹنی کو پانچ سات، چھ دو، چھ دو ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا نے بیٹے کو اپنا کوچ بنا لیا

معروف بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملِک کو اپنا کوچ بنا لیا۔ٹینس ایونٹ کے اختتام پرثانیہ مرزا نے ایونٹ سیچند یادگار تصاویر جبکہ اپنیبیٹے اذہان کیساتھ لی گئی اپنی ایک پسندیدہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنے ٹینس ایونٹ کے اختتام ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free