کیپ ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں شکست کے بعد سرفراز احمد نے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے کیلئے صلح و مشورے کیے ہیں۔دورہ جنوبی افریقا میں 2 ٹیسٹ میچوں میں ناکامی کے بعد پاکستان کرکٹ کے حلقوں میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے، کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں 9 وکٹوں کی شکست کے اگلے روز 31 سالہ کپتان ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سرفراز احمد نے ایسا کیا کردیا کہ ٹیم کا ماحول کشیدہ ہو گیا
کیپ ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)سرفراز احمد کی تنقید کے بعد قومی ٹیم کے بولرز کپتان کی باتوں پر ناراض ہوگئے۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولروں نے سرفراز احمد کی تنقید پر ناگواری کا اظہار کیا ہے ۔ٹیم ذرائع کے مطابق کپتان سرفراز احمد کے بیان کے بعد ٹیم کا ماحول ناخوشگوار ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولرز نے کپتان کی پریس ...
مزید پڑھیں »ایک کے بعد دوسری شکست،کوچ مکی آرتھر نے بڑا اشارہ دیدیا
کیپ ٹائون(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں تبدیلیوں کا عندیہ دیتے ہوئے میچ میں پانچ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا اعلان کیا ہے۔جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد دوسرے میچ میں بھی پاکستانی بیٹنگ لائن ناکامی سے دوچارہ وئی ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا کو شکست دیدی
ماؤنٹ مونگانوائے(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو تین ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں 45 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔بے اوول گراؤنڈ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مارٹن گپٹل کی شاندار سنچری کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 371 رنز بنائے۔ہدف ...
مزید پڑھیں »ٹوئٹر پر مداح کا محبت بھرا پیغام،شاہد آفریدی نے بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) بوم بوم شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنے فین کی خواہش پوری کرنے کے لیے اس کا رابطہ نمبر مانگ لیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی جو کہ پوری دنیا میں ’بوم بوم شاہد آفریدی‘ کے نام سے جانے جاتے ہیں۔شاہد آفریدی کے مداح ان کو لالا کہہ کر بھی مخاطب کرتے ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز،قومی سلیکٹرز نے سر جوڑ لئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی سلیکشن کمیٹی نے پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے انتخاب کیلئے ابتدائی مشاورت شروع کر دی ہے، پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 5 ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز 19 جنوری سے ہوگا۔تین ٹیسٹ میچوں کے بعد پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلیں گی، ایک روزہ میچوں کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹیم کے ساتھ جذباتی طور پر وابستہ ہوں، مکی آرتھر
کیپ ٹائون(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ ٹیم کے ساتھ جذباتی طور پر وابستہ ہوں ، سینچورین ٹیسٹ میں خراب کارکردگی پر وہ خفا ہوگیا تھا۔ساوتھ افریقین میڈیا کو انٹرویو میں مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستان ٹیم باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ، سینچورین ٹیسٹ میں کنڈیشنز سے ہم آہنگ نہ ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلئے قومی کرکٹرز کی ڈھاکہ روانگی شروع
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش پریمئیر لیگ میں شرکت کے لیے پاکستانی کرکٹرز کی ڈھاکہ روانگی شروع ہوگئی۔بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں کئی پاکستانی کرکٹرز ایکشن میں دکھائی دیں گے اور وہ بنگلہ دیش بھی پہنچ رہے ہیں، قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ، محمد عرفان ، عامر یامین ، محمد سمیع اور سہیل تنویر ڈھاکہ ...
مزید پڑھیں »سڈنی ٹیسٹ،بھارت کے پہلی اننگز میں4وکٹوں پر 303رنز
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ٹیسٹ کے پہلے روز شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 303 رنز بنالیے۔بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے سڈنی ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو مایانک اگروال اور لوکیش راہل نے اننگز کا آغاز کیا۔اوپننگ جوڑی صرف 10 رنز تک ایک ساتھ ...
مزید پڑھیں »شاہینوں کی کیپ ٹائون میں مشقیں،،جنوبی افریقہ سے دوسرا ٹیسٹ کل
کیپ ٹائون(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے کیپ ٹاؤن میں شروع ہو گا، شاہینوں نے اونچی اڑان بھرنے کے لیے تیاریاں تیز کر دیں، خراب پرفارمنس دکھانے والے ٹاپ آرڈر بلے باز اظہر علی اور اسد شفیق کی شرکت پر ٹیم منیجمنٹ میں "کھینچا تانی” جاری ہے، محمد عباس اپنے ...
مزید پڑھیں »