پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلیا نے بھارت کے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 277 بنالئے۔آسٹریلیا کی جانب سے جہاں مارکس ہیرس، ٹریویس ہیڈ اور آرون فنچ نے بالترتیب 70، 58 اور 50 رنز کی اننگز کھیلی، وہیں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا سلپ میں شاندار کیچ بھی توجہ کا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کلسے کھیلا جائیگا
ولنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوٹیسٹ میچوں پرمشتمل سیریز کا پہلا میچ کل 15دسمبر سے ولنگٹن میں شروع ہوگا ۔میڈیار پورٹ کے مطابق آئی لینڈرز ٹیم اپنے دورہ نیوزی لینڈ کا باقائدہ آغاز 15 دسمبر کو پہلے ٹیسٹ میچ سے کریگی جہاں پر وہ میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کی میزبانی ملنے پر جرمن سفیر کی پاکستانی قوم کو مبارکباد
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے ایشیا کپ 2020 کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے اپنے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے پاکستان کو ایشیا کپ کی میزبانی ملنے پر جہاں مبارکباد دی وہیں انہوں نے یہ دیکھ کر خوشی محسوس ہورہی ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ واپس ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل کی والدہ انتقال کر گئیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کرکٹرز کامران اکمل، عمر اکمل اور عدنان اکمل کی والدہ رضائے الہی سے انتقال کرگئیں۔عدنان اکمل نے اپنی والدہ کی وفات کی خبر ٹوئٹر پر دی اور لوگوں سے ان کی مغفرت کے لیے دعا کی درخواست کی۔وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل ملتان میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران لاہور وائٹس اور راولپنڈی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کے شیڈول کا اعلان،ٹورنامنٹ کب سے کب تک کھیلا جائیگا تفصیلات آگئیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے شیڈول کا اعلان کر دیا، ایونٹ کے چوتھے ایڈیشن کا انعقاد 14 فروری سے 17 مارچ تک یو اے ای اور پاکستان میں ہو گا ۔پی ایس ایل 4 میں اس مرتبہ دبئی اور شارجہ کے ساتھ 4 میچز ابوظہبی میں بھی رکھے گئے ہیں، جبکہ ٹورنامنٹ کے آخری 8 ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم جوہانسبرگ پہنچ گئی،پہلا ٹیسٹ26دسمبرسے شروع ہوگا
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقا کیلئے کراچی اور لاہور سے براستہ دبئی جوہانسبرگ پہنچ گئی۔ جمعے کو آرام کا دن ہے، ہفتے کو پہلا پریکٹس سیشن ہوگا۔قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، اسد شفیق اور شان مسعود کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہوئے جب کہ امام الحق، بابراعظم، حارث سہیل، اظہر علی اور دیگر ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان میں کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 کی میزبانی پاکستان کو دے دی۔میزبانی پاکستان کو دینے کا فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ہوا البتہ میچز کہاں کہاں ہوں گے اس کا فیصلہ ایونٹ سے کچھ عرصہ پہلے کیا جائے گا۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ستمبر 2020 ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 15دسمبر سے شروع ہوگا
ولنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ ) سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوٹیسٹ میچوں پرمشتمل سیریز کا پہلا میچ 15دسمبر سے ولنگٹن میں شروع ہوگا ۔میڈیار پورٹ کے مطابق آئی لینڈرز ٹیم اپنے دورہ نیوزی لینڈ کا باقائدہ آغاز 15 دسمبر کو پہلے ٹیسٹ میچ سے کریگی جہاں پر وہ میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا اور بھارت کا دوسرا ٹیسٹکل ،بھارتی ٹیم فٹنس مسائل سے دوچار
پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت کو آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم میں کم ازکم دو تبدیلیاں لازمی کرنا ہوں گی کیوں کہ آف سپنر روی چندرن ایشون اور مڈل آرڈر بلے باز روہت شرما بالترتیب سائیڈ اور کمر کی انجری کے باعث جمعے سے پرتھ میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہرہوگئے ہیں جب کہ ...
مزید پڑھیں »سابق ویمن کرکٹر شرمین خان انتقال کر گئیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی سابق ویمن کرکٹر شرمین خان 48 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئیں ۔شرمین خان کی بہن شائزہ خان کے مطابق شرمین خان کا نمونیا کے باعث انتقال ہوا ہے، وہ دو روز قبل ہی انگلینڈ سے وطن واپس آئی تھیں۔شائزہ خان اور ان کی بہن شرمین خان نے پاکستان میں ویمن کرکٹ کا ...
مزید پڑھیں »