کرکٹ

پرسنل اٹیک نہیں ہونا چاہیے، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سابق کرکٹر عاقب جاوید کی تنقید کا جواب دے دیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھاکہ عاقب جاوید نے میرے رن ریٹ کے حوالے سے کہا وہ نہیں سنا لیکن انہیں خیال کرنا چاہیے وہ بھی کبھی کرکٹر رہے ہیں۔ان کا کہنا کہنا تھاکہ سب کی اپنی رائے ...

مزید پڑھیں »

سیلاب متاثرین کیلئے پاکستان انگلینڈ میچوں میں انٹری فری

سپیشل سکیورٹی یونٹ سندھ پولیس کے ڈی آئی جی مقصود میمن کا کہنا ہے کہ پی سی بی چیئرمین رمیز راجا کی اجازت سے سیلاب متاثرین کے لیے اسٹیڈیم میں انٹری فری ہے۔مقصود میمن نے کہا کہ سیلاب متاثرین 15 پر فون کریں انہیں اسٹیڈیم لے کر آئیں گے، ہماری ٹیمیں ٹرانسپورٹ کی سہولتیں فراہم کریں گی۔دوسری جانب ایڈیشنل آئی ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کو الوداعی میچ دینا چاہئے تھا، محمد حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ جب میں نے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا تھا تب شعیب ملک کو بھی ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا۔ایک نجی چینل سے بات کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ شعیب ملک نے 21، 22 سال پاکستان کی خدمت کی، افسوس تو اس وقت ہوا جب انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی مقابلے، کس کا پلڑا بھاری

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اب تک 21 ٹی20 میچ کھیلے جاچکے ہیں تاہم ان کھیلے گئے 21 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سے کوئی میچ پاکستان کی سرزمین پر نہیں کھیلا گیا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پاکستان کی سرزمین پر پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کراچی میں کھیلا جائیگا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے 21 ٹی ٹوئنٹی میچوں ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیشی فاسٹ بائولر روبیل حسین ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ گئے

بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر روبیل حسین نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روبیل حسین کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو موقع دینے کے لیے ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔   انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو موقع ملے گا تو فاسٹ بولنگ مزید مضبوط ہو گی، ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے متحدہ عرب امارات کے سکواڈ کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق یو اے ای کرکٹ ٹیم نے بھی آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لئے اپنے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا، ٹیم کی قیادت سی پی رضوان کو سونپی گئی ہے۔وریتیا اروند نائب کپتانی کے فرائض سرانجام دینگے، اس کے علاوہ چراغ سوری، ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کیخلاف ہوم سیریز سے قبل بھارتی ٹیم کو دھچکا

  آسڑیلیا کیخلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد شامی کورونا کا شکار ہو کر ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں اور اب وہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا حصہ نہیں ہونگے، ان کی جگہ ٹیم میں امیش یادیو کو شامل کرلیا گیا ہے جو اب تقریباً دو سال کے طویل وقفے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، نادرن نے سدرن پنجاب کو 3 رنز کے فرق سے شکست دیدی

ملتان میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں نادرن پنجاب نے دلچسپ مقابلے کے بعد سدرن پنجاب کی ٹیم کو تین رنز کے فرق سے شکست دیدی، نادرن نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنائے، سہیل تنویر نے 30 گیندوں پر تین چوکوں ...

مزید پڑھیں »

دانش کنیریا بھی سرفراز احمد کے حق میں بول پڑے

سابق کرکٹر دانش کنیریا نے بھی سرفراز احمد کی ورلڈ کپ سکواڈ میں عدم شمولیت پر سوالات اٹھادیے۔سابق لیگ سپنر دانش کنیریا نے اپنے یوٹیوب چینل پر کہا کہ سرفراز احمد کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے سکواڈ میں رضوان کے ساتھ ریزرو میں سرفراز احمد کو شامل کرنا چاہیے تھا۔کنیریا نے کہا کہ سرفراز نے حال ہی میں نیشنل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلش کرکٹرز کے درمیان گپ شپ

پاکستان کے دورے پرآئی انگلش ٹیم کی پریکٹس سیشن کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں سے گھلنے ملنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ہفتے کی رات پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے سیریز کی تیاریوں کے لیے بھرپور پریکٹس سیشن کیا اور اس موقع پر کھلاڑیوں نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free