کرکٹ

ویان میڈسن نے ڈربی شائر کیساتھ معاہدے میں توسیع کرلی

ڈربی شائر کے بلے باز ویان میڈسن نے کائونٹی کے ساتھ معاہدے میں مزید ایک سال کی توسیع کرلی ہے، 38 سالہ ویان جنہوں نے ڈربی شائر کے ساتھ 2009 میں معاہدہ کیا تھا اب تک کائونٹی کی جانب سے تینوں فارمیٹس میں مجموعی طور پر 18ہزار رنز سکور کرچکے ہیں اس نئے معاہدے کے بعد اب ویان میڈسن پندرہویں ...

مزید پڑھیں »

ڈینیل وٹوری آسڑیلوی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر ڈینیل وٹوری کو آسڑیلیا کا اسسٹنٹ کوچ مقرر کردیا گیا ہے جبکہ آندرے بورووک ٹیم کے ہیڈ کوچ ہونگے ڈینیل وٹوری جون کے آخر میں آسڑیلوی ٹیم کے دورہ سری لنکا کے موقع پر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ، ڈینیل وٹوری آسڑیلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کے دوران ون ...

مزید پڑھیں »

ہشان تلکرتنے کس لیجنڈ پاکستانی کرکٹر سے ملنا چاہتے ہیں؟

پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی سری لنکن ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق کپتان ہشان تلکارتنے نے لیجنڈری کھلاڑی جاوید میانداد سے ملاقات کی خواہش ظاہر کردی۔پریس کانفرنس کے دوران تلکارتنے کا کہنا تھا کہ جاوید میانداد ان کے فیورٹ کھلاڑی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان سے ان کی خوبصورت یادیں وابستہ ہیں، سری لنکن ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »

ایک خواب کو ذہن میں رکھا اور اسے ٹارگٹ بنایا، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں نے کپتان بنتے وقت ایک خواب کو ذہن میں رکھا اور اسے ٹارگٹ بنایا کہ پاکستان کو ایسی ٹیم بنانا ہے کہ سب یاد رکھیں۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے تینوں فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ کپتانی ایک چیلنج ضرور ...

مزید پڑھیں »

جویریہ خان کو ڈراپ کرنے کے بارے میں سلیکٹرز ہی بتا سکتے ہیں،بسمہ معروف

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ  ہم نے سیریز کے لیے اچھی تیاری کی ہے، ہمارے درمیان کسی قسم کے اختلافات نہیں ہیں۔ ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے سری لنکا کے خلاف سیریز سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم میں جو نئی کھلاڑی آئی ہیں انھیں اعتماد دینے کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور سری لنکا ویمنز سیریز ،ٹرافی کی تقریب رونمائی

پاک سری لنکا ویمنز سیریز سے قبل کراچی میں دونوں ٹیموں کی کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ تصویری سیشن ہوا۔ٹرافی کی تقریب رونمائی کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب ڈی ایچ اے میں ہوئی۔ پاکستان ٹیم کی کپتان بسمہ معروف اور سری لنکن کپتان چماری اتاپتو کے ٹرافی کے ساتھ ویڈیو سیشن بھی ہوئے۔پاکستان اور سری لنکا ویمنز ٹیموں کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لئے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، سیریز میں شامل تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔ یہ میچز 8، 10 اور 12 جون کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔اعلان کردہ اسکواڈ میں تین اوپنرز، تین ...

مزید پڑھیں »

رمیز راجہ خود گھر جائینگے یا حکومت بھیجے گی؟

اختر علی خان پاکستان تحریک انصاف کی حکومت تحریک عدم اعتماد کی وجہ سے جانے کے بعد جہاں اور بہت سے معاملات زیر بحث ہیں وہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کے حوالے سے بھی سوشل میڈیا ، الیکٹرانک میڈیا اور پرانٹ میڈیا میں بحث ہو رہی ہے اور یہ اب تک جاری ہے، عمران خان حکومت جس ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد 35 برس کے ہو گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے زندگی کی 35 بہاریں دیکھ لیں، سرفراز احمد 22 مئی 1987 کو کراچی میں پیدا ہوئے، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے اب تک کھیلے گئے 49 ٹیسٹ میچوں کی 86 اننگز میں تیرہ مرتبہ ناٹ آئوٹ رہتے ہوئے 36.39 کی اوسط سے 2657 رنز سکور ...

مزید پڑھیں »

کائونٹی چیمپئن شپ،ہیمشائر نے سمرسیٹ کو آئوٹ کلاس کر ڈالا

آل رائونڈر کیتھ بارکر کی عمدہ آل رائونڈ کارکردگی کے باعث ہیمشائر کائونٹی نے تیسرے ہی روز سمرسیٹ کائونٹی کو دس وکٹوں سے شکست دیدی، 35 سالہ کیتھ بارکر نے پہلے بیٹ کے ساتھ 36 رنز کی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کا سکور 280 رنز تک پہنچایا جبکہ بائولنگ میں کیتھ بارکر نے 27 رنز دیکر 6 وکٹیں حاصل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free