کرکٹ

ویمن کرکٹرز نے سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے تیاریاں شروع کردیں

پاکستان اور سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان وائٹ بال سیریز کا آغاز چوبیس مئی سے کراچی میں ہوگا قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے تیاریاں کا آغاز کردیا ہے اور ہفتہ کے روز قومی ویمن کرکٹرز نے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا اس موقع پر قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیوڈ ...

مزید پڑھیں »

پراعتماد محمد حارث کا خواب-"بی دا بیسٹ”بننا

تحریر: ابراہیم بادیس پشاور کے نواحی علاقے مشتر زئی سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ نوجوان محمد حارث نے ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اپنے دوسرے میچ میں70 رنزکی دھواں دھاراننگز کھیلنے کے بعد”بی دا بیسٹ” بینڈ دکھا کر دنیائے کرکٹ کو اپنے عزائم سے آگاہ کیا۔ نوجوان کھلاڑی ایج گروپ، ڈومیسٹک اور فرنچائز سمیت ہر طرز کی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے ڈویژنل سطح پر کرکٹ اور کلب لیگ متعارف

  گراس روٹ اور پاتھ ویز کرکٹ کے فروغ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ اور تمام چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے چیف ایگزیکٹوز کا دو روزہ اجلاس 20 مئی بروز جمعہ کو اختتام پذیر ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ ڈویژنل کرکٹ کو متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت سٹی اور کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انڈر 19 اور ...

مزید پڑھیں »

سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ٹرائلز25 مئی سے شروع ہوں گے

دو روزہ سی سی اے ٹورنامنٹس کے لیے ملک بھر کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اوپن ٹرائلز کا آغاز 25 مئی کی صبح 7 بجے سے ہوگا۔ اس حوالے سے ٹرائلز کا مکمل شیڈول یہاں دستیاب ہے۔ ان ٹرائلز کی نگرانی چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ہیڈ کوچز کے علاوہ ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹرز کریں گے۔ ان ٹرائلز ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تین ارکان کورونا وائرس کا شکار

انگلینڈ کا دورہ کرنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تین ارکان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق برائٹن میں پہلے ٹور میچ سے قبل تین ارکان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔   ترجمان نیوزی لینڈ کرکٹ نے بتایا کہ ہنری نکلز، بلئیر ٹکنر اور باولنگ کوچ چین جرگسن کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر کا ہارن چرچ کرکٹ کلب سے معاہدہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر کا انگلینڈ میں کرکٹ کلب سے معاہدہ ہوگیا، وہ انگلینڈ میں ہارن چرچ کرکٹ کلب کی نمائندگی کریں گے۔ذرائع کے مطابق محمد عامر ہفتے کو ہارن چرچ کرکٹ کلب کی جانب سے پہلا میچ کھیلیں گے۔محمد عامر برطانوی کلب کرکٹ لیگ میں ایسٹ لندن کی کلب ہارن چرچ کی نمائندگی کریں گے۔اس ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ایسوسی ایشن انڈر 19 ٹورنامنٹ کیلئے 93سکواڈز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن انڈر 19 ٹورنامنٹ کے لیے بلوچستان، سینٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا، ناردرن، سندھ اور سدرن پنجاب کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے 93 اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ 50 اوورز پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ 21 مئی سے 4 جون تک جاری رہے گا۔ٹورنامنٹ کے لیے اعلان کردہ اسکواڈز میں وہ کھلاڑی شامل ہیں جو ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر نے بائولنگ ایکشن پر سیواگ کو کرارا جواب دیدیا

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کی جانب سے ان کے بالنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دینے پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں پاکستان کا نیشنل آئیکون ہوں اس لیے میرے بارے میں وریندر سہواگ سوچ سمجھ کر بولیں۔شیعب اختر کا کہنا ہے کہ وریندر سہواگ کو ایسی باتیں نہیں کرنی چاہیے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز آصف علی کے ہاں ننھی پری کی آمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز آصف علی کے ہاں ننھی پری کی آمد پر آل رانڈر شاداب خان نے مبارکباد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے آصف علی کی بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔شاداب خان نے اپنے پیغام میں ...

مزید پڑھیں »

 سری لنکا ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کھیلنے کے لئے کراچی پہنچ گئی

سری لنکا ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کھیلنے کے لئے کراچی پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی پہنچنے پر سری لنکن سکواڈ کے تمام ممبرز کے کوویڈ ٹیسٹ کیے گئے، پاکستان اور سری لنکا کی ٹیم 21 مئی سے ساؤتھ اینڈ کلب میں ٹریننگ کرینگی، سکواڈ میں 14 کھلاڑی اور 8 آفیشلز شامل ہیں۔   📹 pic.twitter.com/CqjHaXb4wZ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free