کرکٹ

انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ ; پاکستان کو شکست، آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا.

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دیکر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ اذان اویس اورعرفات منہاس کی نصف سنچریاں۔علی رضا کی چار وکٹیں   بینونی ( جنوبی افریقہ ) 8 فروری ۔ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا انڈر19 نے دلچسپ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ ; پاکستان ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا پہلا نمبر

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے کھلاڑیوں کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کردی، پاکستان کے سٹار کرکٹر بابراعظم بدستور نمبر ون بیٹر اور جنوبی افریقہ کے کیشو مہاراج ٹاپ بائولر ہیں۔   آئی سی سی کی تازہ ترین پلیئرز رینکنگ کے مطابق ون ڈے بیٹرز رینکنگ میں بابراعظم824 پوائنٹس کے ہمراہ پہلی پوزیشن پر موجود ہیں۔ بھارت ...

مزید پڑھیں »

کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید چار میچوں کے فیصلے ہوگئے”

  خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید چار میچوں کے فیصلے ہوگئے”، حسن بن شہاب کی جارحانہ بولنگ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام جاری خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید چار میچوں کے فیصلے ہو گئے۔ پہلے میچ میں نیاناظم آباد جیم ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 ; جائنٹس نے دبئی کو 19 رنز سے شکست دیدی

  جائنٹس نے دبئی کو 19 رنز سے شکست دیدی دبئی (07 فروری 2024) دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 24 ویں میچ میں گلف جائنٹس نے شاندار ٹیم ورک کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز کے ہدف کا دفاع کیا اور دبئی کیپیٹلز ...

مزید پڑھیں »

چیرمین سید محسن رضا نقوی کا قذافی اسٹیڈیم اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ۔

  پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین سید محسن رضا نقوی کا قذافی اسٹیڈیم اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ۔ محسن نقوی نے اسٹیڈیم اور اکیڈمی میں موجود سہولتوں کا جائزہ لیا۔ محسن نقوی کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی رہائش کے معائنے اور اپ گریڈیشن سمیت جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ چیرمین پی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم میں ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل میں واپڈا اور ایس این جی پی ایل مدمقابل

پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل میں واپڈا اور ایس این جی پی ایل مدمقابل پانچ روزہ فائنل 9 فروری سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ راولپنڈی 7 فروری، 2024:   واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) اور سوئی ناردن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کی ٹیمیں پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ I کے فائنل میں مدمقابل ہونگی۔ یہ پانچ روزہ ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ورلڈکپ ؛ دوسرا سیمی پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان جمعرات کو کھیلا جائے گا۔

  15ویں آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل میچ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان (کل) جمعرات کو بینونی میں کھیلا جائے گا۔   سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوچکا ہے،اور میگا ایونٹ میں شائقین کرکٹ کو دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے ...

مزید پڑھیں »

بھوپارا ، لٹل اور ولی کی شاندار کارکردگی سے ابوظبی 7 وکٹوں سے فاتح

  بھوپارا ، لٹل اور ولی کی شاندار کارکردگی سے ابوظبی 7 وکٹوں سے فاتح شارجہ (06 فروری 2024) شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 23 ویں میچ میں روی بھوپارا (15 رنز دیکر 4 وکٹیں)، جوشوا لٹل (17 رنز دیکر 3 وکٹ) اور ڈیوڈ ولی (16 رنز دیکر 2 وکٹ) نے شارجہ ...

مزید پڑھیں »

زبیر کی 4 وکٹوں کی بدولت جائنٹس نے شارجہ کو ہرادیا

  زبیر کی 4 وکٹوں کی بدولت جائنٹس نے شارجہ کو ہرادیا دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 22 ویں میچ میں شمرون ہیٹ مائر نے شارجہ واریئرز کے بولنگ اٹیک کو شکست دیکر ناقابل شکست 53 رنز بنائے جس کی بدولت گلف جائنٹس نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 ، ایمریٹس پلے آف میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی

  آئی ایل ٹی 20 ، ایمریٹس پلے آف میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 میں ایم آئی ایمریٹس نے اپنی بالادستی برقرار رکھتے ہوئے زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈیزرٹ وائپرز کو 30 رنز سے شکست دیکر پلے آف میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ کوشل پریرا کی 65 رنز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free