کرکٹ

سید محسن رضا نقوی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین منتخب ہونے پر دلی مبارکباد

  سید محسن رضا نقوی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین منتخب ہونے پر دلی مبارکباد لاہور(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر،سیکرٹری جنرل محمد بابر،سیکرٹری اطلاعات محمد قیصر چوہان،فنانس سیکرٹری عبدالقیوم اور تمام ممبران نے نگران وزیر اعلی پنجان سید محسن رضا نقوی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہونے پر دلی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے میچز دیکھنے کے لیے کیا چیز لازمی ہے ؟

پی ایس ایل 9 کے تمام میچز کے لیے فزیکل ٹکٹ لازمی قرار دے دیے گئے ہیں۔ پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے میچز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز  افتتاحی میچ کی فرسٹ کلاس ٹکٹ 2 ہزار، پریمیم ٹکٹ 3 ہزار جبکہ وی آئی پی ٹکٹ 6 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔ سُپر ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ورلڈ کپ ; بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

  آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، جنوبی افریقہ کا 245 رنز کا ہدف بھارتی ٹیم نے 48.5 اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پرحاصل کرلیا، بھارتی کپتان اودے سہارن کو میچ کا بہترین کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

سندھ پریمیئر لیگ کا پہلا ایڈیشن میرپور خاص ٹائیگرز نے جیت لیا۔

  سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کا پہلا ایڈیشن میرپور خاص ٹائیگرز نے جیت لیا۔ فائنل میں میرپور خاص ٹائیگرز نے حیدر آباد بہادرز کو 79 رنز سے مات دے دی۔   کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں میرپور خاص ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹ پر 175رنز بنائے۔ حسیب اللہ نے 44 ...

مزید پڑھیں »

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ کے3 سال کیلئے بلامقابلہ نئے سربراہ منتخب

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ کے3سال کیلئے بلامقابلہ نئے سربراہ منتخب ہو گئے ۔ لاہور 6 فروری2024: ترجمان پی سی بی کے مطابق محسن نقوی کے مد مقابل مصطفی رمدے نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جبکہ مصطفی رمدے کی محسن نقوی کے حق میں دستبرداری کے بعد محسن نقوی بلا مقابلہ سربراہ پی سی بی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس کل دوپہر 2 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا

  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے نئے چیئرمین کا انتخاب پی سی بی گورننگ بورڈ کے خصوصی اجلاس میں کل ہوگا۔   پی سی بی گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس دو پہر 2 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا جس میں چیئرمین پی سی بی کا انتخاب کیا جائے گا، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نئے ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی کا فائنل 9 فروری سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

پریذیڈنٹ ٹرافی 2023/24 کا فائنل واپڈا اور ایس این جی پی ایل کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 9 سے 13 فروری تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ،   ٹورنامنٹ میں شامل سات ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کے درمیان رائونڈ میچز کراچی میں کھیلے گئے۔ہر ٹیم نے چھ ، چھ میچ کھیلے ، ٹورنامنٹ میں واپڈا کی ٹیم نے سب ...

مزید پڑھیں »

کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ "زون چھ گرین کی مسلسل دوسری کامیابی

  خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ۔"زون چھ گرین کی مسلسل دوسری کامیابی۔ "حیدر عباس اور شایان احمد کی شاندار سینچریاں۔ کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور خان سورشیم امریکہ کے تعاون سے جاری خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز زون چھ گرین نے ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل کل جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل کل جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان بینونی میں کھیلا جائے گا ، انڈر 19 ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جنوبی افریقہ میں جاری ہے ،   سپر سکس مرحلہ مکمل ہونے کے بعد پاکستان ، بھارت ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ نے سیمی فائنل کے ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 ; ابوظبی نے دبئی کو 29 رنز سے شکست دے دی

  ابوظبی نے دبئی کو 29 رنز سے شکست دے دی ابوظبی (04 فروری 2024) ابوظبی نائٹ رائیڈرز نے آئی ایل ٹی 20 سیزن 20 کے 20 ویں میچ میں دبئی کیپیٹلز کو 29 رنز سے شکست دیدی ۔ مائیکل پیپر کی جارحانہ اننگز اور ڈیتھ اوورز میں آندرے رسل کی پاور ہٹنگ کی بدولت نائٹ رائیڈرز نے 10 وکٹوں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free