پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی کھیل ہاکی کی ترقی و ترویج کے سلسلے میں پاکستان بھر سے چیف آف آرمی اسٹاف ریجنل و صوبائی انٹر کلب ہاکی چیمپیئن شپ کے ایونٹس کی کامیاب انعقاد کے بعد ایونٹ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا. قومی سطح پر ہونے والی چیف آف آرمی اسٹاف ہاکی چیمپیئن شپ 14 جولائی تا 23 ...
مزید پڑھیں »ہاکی
کامن ویلتھ گیمز،قومی ہاکی ٹیم کا کیمپ لاہور میں شروع
کامن ویلتھ گیمز کی تیاریوں کے لیے قومی ہاکی ٹیم نے کمر کس لی، 31 کھلاڑیوں نے کیمپ جوائن کر لیا۔کامن ویلتھ گیمز کے لیے قومی ہاکی ٹیم کی تیاریاں حتمی مراحل میں پہنچ گئی ہیں ، نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں جاری کیمپ میں کھلاڑیوں نے ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے، قومی ہیڈ کوچ دو، تین روز میں ...
مزید پڑھیں »انڈر13 لاہور ڈویژن ہاکی لیگ 5جولائی سے شروع ہو گی
سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب اسد اللہ فیض نے کہا ہے کہ محکمہ سپورٹس ایند یوتھ افیئرز پنجاب اور کمشنر لاہور کے باہمی تعاون سے انڈر13 لاہور ڈویژن ہاکی لیگ 5جولائی سے شروع کررہے ہیں جس کا مقصد پاکستان کے قومی کھیل کو ایک بار پھر عروج پر لیکرجانا ہے، لاہور ڈویژن کے بعد ہاکی لیگ کا سلسلہ پنجاب ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی فلیگ شپ ہاکی لیگ کااعلان – افتتاحی سیزن میں پانچ فرنچائز سٹی ٹیمیں شرکت کریں گی
پاکستان کے قومی کھیل کی بحالی و ترقی کے پیش نظر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے فرینچائزز پر مبنی ہاکی لیگ کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ لیگ رواں سال بھارت میں ہونے والے ہاکی کے عالمی کپ سے قبل منعقد ہوگی۔ پی ایچ ایف نے گزشتہ کچھ عرصہ میں قومی کھیل کی بحالی اور لیگ کے حوالہ ...
مزید پڑھیں »گرلز ہاکی سیریزسپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیم نے جیت لی
سپورٹس بورڈ پنجاب، راہا اور خواجہ جنید ہاکی اکیڈمیز کے درمیان گرلز ہاکی سیریزسپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیم نے جیت لی، فائنل میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیم نے راہا ہاکی اکیڈمی کی ٹیم کودو ایک سے شکست دی۔ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی گرلز ہاکی سیریز کے فائنل کے مہمان خصوصی تھے۔ان کا خواتین کھلاڑیوں سے تعارف بھی ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم کے منیجر خواجہ جنید مستعفی
پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر خواجہ جنید اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ خواجہ جنید نے بہت پہلے کہہ دیا تھا کہ وہ منیجر کی ذمہ داری نہیں نبھا سکتے۔آصف باجوہ نے کہا کہ 12 کھلاڑیوں کو ایشیا کپ میں کھلانے کے معاملے اور انکوائری کمیٹی سے ان کا تعلق نہیں۔ ...
مزید پڑھیں »ہاکی میں کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے کیلئے جنون سے کھیلنا ہوگا، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے گزشتہ روز سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور رانا ظہیر ہاکی اکیڈمی کے تعاون سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم پچ ٹو میں جاری ٹریننگ کیمپ کا دورہ کیا، ڈچ کوچ رولٹ اولٹمینز نے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کو کیمپ میں ٹریننگ پر بریفنگ دی،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی ...
مزید پڑھیں »کھلاڑیوں کو جدید ہاکی کیلئے خود کو تیار کرنا ہوگا،ولٹ اولٹمینز
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور رانا ظہیر ہاکی اکیڈمی کے تعاون سے جاری ہاکی ٹریننگ کیمپ میں ڈچ کوچ رولٹ اولٹمینزنے کھلاڑیوں اور کوچز کو جدید ہاکی پر لیکچردیا، رولٹ اولٹمینزنے کھلاڑیوں کو جدید ہاکی کی تکنیکس کے بارے میں چارٹ کی مدد سے آگاہی دی، رولٹ اولٹمینز نے کہا کہ کھلاڑیوں کو جدید ہاکی کیلئے خود کو تیار ...
مزید پڑھیں »پاکستان نیوی ہاکی ٹیم کے لئے نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں کے ٹرائلز 27 جون کو ہونگے
پاکستان نیوی ہاکی ٹیم میں شمولیت کے لئے اوپن ہاکی ٹرائلز شہناز شیخ ہاکی سٹیڈیم راولپنڈی ہونگے تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن رینکنگ کی صف اول کی ٹیموں میں شامل پاکستان نیوی نے پاکستان نیوی ہاکی ٹیم کے لئے نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان نیوی ہاکی ٹیم کے ٹرائلز 27 جون 2022ء کو ...
مزید پڑھیں »ہاکی لیجنڈڈچ کوچ رولٹ اولٹمینز کے زیر نگرانی تربیتی کیمپ شروع ہو گیا
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام اور رانا ظہیر ہاکی اکیڈمی کے تعاون سے ہاکی کی ترقی کیلئے بڑا اقدام ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان کی ہدایت پر ہاکی کے فروغ کیلئے دو ہفتوں کا تربیتی کیمپ شروع ہو گیاہے تربیتی کیمپ 28جون تک جاری رہے گا ،جمعرات کے روز ڈی جی سپورٹس پنجاب نے اپنے بیان میںکہا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »