گلبرگ انڈر 14 فائف اے سائیڈ ہاکی لیگ کے دوسرے روز مزید چار میچز کے فیصلے ہوگئے۔ مہمان خاص سابق انٹر نیشنل ہاکی پیلئر تسنیم عثمانی نے سابق قومی ہاکی پیلئر سلمان شیخ کے ہمرہ کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور انہیں کھیل کے گر سکھائے۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ ہاکی کلب کے زیر اہتمام کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے اشتراک ...
مزید پڑھیں »ہاکی
چیف آف نیول سٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ،واپڈا اور نیشنل بینک فائنل میں مدمقابل
نیول سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں جاری چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے پاکستان واپڈا اور نیشنل بینک نے کوالیفائی کرلیا.ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان واپڈا نے پاکستان نیوی کو 0-3 سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا. ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »گلبرگ انڈر 14 فائف اے سائیڈ ہاکی لیگ،افتتاحی روز گلبرگ اورنج اور گرین کی کامیابیاں
گلبرگ انڈر 14 فائف اے سائیڈ ہاکی لیگ کے افتتاحی روز گلبرگ اورنج اور گرین نے اپنے میچ جیت لئے۔ سیکریٹری یوتھ ہاکی کلب مصطفیٰ جمیل نے لیگ کا افتتاح کیا۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ ہاکی کلب کے زیر اہتمام کراچی ہاکی لیگ کے اشتراک سے گلبرگ اسپورٹس کمپلیکس میں جاری گلبرگ انڈر 14 فائف اے سائیڈ ہاکی لیگ کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ہاکی لیگ میں حصہ لینے والی آٹھ ٹیموں کے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا
نیشنل ہاکی لیگ میں حصہ لینے والی آٹھ ٹیموں کے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا ‘ خیبرپختونخواہ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ نے ناموں کا اعلان پریس کانفرنس میں کیا ‘چیف سلیکٹر رحیم خان پر ہاکی ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ کے جنرل سیکرٹری ہدایت اللہ ‘ سلیکشن کمیٹی کے ممبر یاسر اسلام ‘ ضیاء بنوری بھی موجود ...
مزید پڑھیں »لیفٹینٹ جنرل (ر) اشفاق ندیم کے انتقال پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کا اظہار تعزیت
سابق چیف آف جنرل سٹاف و ڈی جی ملٹری آپریشنز لیفٹینٹ جنرل ر اشفاق ندیم انتقال کرگئے، اناللہ واناالیہ راجعون، انکے انتقال پرملال پر صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر رخالد سجاد کھوکھر و سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن اولمپین آصف باجوہ کی جانب سے اظہار تعزیتتفصیلات کے مطابق سابق چیف آف جنرل سٹاف و ڈی جی ملٹری آپریشنز لیفٹینٹ جنرل ...
مزید پڑھیں »تیسرا چیف آف نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ،واپڈا نے پورٹ قاسم اتھارٹی کو 0-10 سے دھول چٹھا دی
تیسرا چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 21 سے 28 ستمبر تک عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم ، کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔ ٹورنامنٹ کے چوتھے دن دو میچ کھیلے گئے۔ دن کے پہلے میچ کے دوران واپڈا نے پورٹ قاسم اتھارٹی کو 0-10 سے شکست دی۔ واپڈا کے رانا عبدالوحید کو شاندار کارکردگی پر مین آف ...
مزید پڑھیں »پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیواےسائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپین شپ 7 تا12اکتوبر لاہورمیں کھیلی جائیگی
ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے زیراہتمام، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیواےسائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپین شپ کے انعقاد کی تواریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری شدہ اعلامیہ کے مطابق چیمپین شپ 7 اکتوبر تا 12 اکتوبر نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائیگی۔ اس سے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ہاکی لیگ ، ڈی آئی خان ریجن میں ٹرائلز مکمل،کھلاڑیوں کے ناموں کااعلان
پشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام خیبرپختونخوا نیشنل ہاکی لیگ کے سلسلے میں ڈی آئی ریجن میں ٹرائلز مکمل ہوگئے جس میں 22کھلاڑیوں کو کیمپ کیلئے فائنل کیا گیا ، ٹرائلز ،صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کےصدراور لیگ کےارگنائزنگ سیکرٹری ظاہرشاہ،صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن۔سیکرٹری کی نگرانی چیف سلیکٹرسابق اولمپین رحیم خان نے لیئے۔ اس۔موقع پرریجنل سپورٹس آفیسر رضی ...
مزید پڑھیں »چیف آف نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپین نیشنل بینک کی فتوحات کا سلسلہ جاری
تیسرے چیف آف نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپین نیشنل بینک کی فتوحات کا سلسلہ جاری، واپڈا اور ماڑی پیٹرولیم نے بھی میچز جیت لئے، پنجاب، پورٹ قاسم اور ایئرفورس کو شکست کا سامنانیول سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں جاری چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ...
مزید پڑھیں »کے پی ہاکی لیگ، لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے ٹرف کی صفائی کے مشین پہنچ گئی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے کچھ روز قبل خیبر پختونخوا ہاکی لیگ بارے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ کے پی لیگ کیلئے تمام انتظامات مکمل ہیں اور کھلاڑیوں کو ہر قسم کی سہولیات دی جائیں گی اس موقع پر ان سے صحافی نے سوال پوچھا کہ ...
مزید پڑھیں »