پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس اور خیبر پختونخواہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 30ستمبر سے پشاور میں منعقدہ صوبائی ہاکی لیگ کیلئے ڈویژن کی سطح ٹیموں کیلئے ٹرائلز سلسلہ مکمل ہوگیااور ہزارہ ڈویژن ٹیم کیلئے بھی لیگ ارگنائزنگ سیکرٹری ظاہر شاہ کی نگرانی سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں کے ٹرائلزلیکر فہرست جاری کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق صوبے کی تاریخ میں پہلی ...
مزید پڑھیں »ہاکی
سی ایم پنجاب فائف اے سائیڈ ویمنز ہاکی چیمپئن شپ کیلئے سندھ وائٹ کی ٹیم کا اعلان
سندھ ہاکی ویمنز ونگ نے فرسٹ سی ایم پنجاب فائف اے سائیڈ ویمنز نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کے لئے سندھ وائٹ کی 9 رکنی ٹیم کے ساتھ سات رکنی متبادل کھلاڑیوں کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق پی ایچ ایف ویمنز ہاکی ونگ کی جنرل منیجر و صوبائی وزیر سیدہ شہلا رضا کی ہدایت پر منعقدہ ٹرائل اور سندھ ہاکی ...
مزید پڑھیں »تیسرے چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 2021 کی شاندار افتتاحی تقریب
تیسرے چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 2021 کی شاندار افتتاحی تقریب عبدالستار ایدھی انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوئی۔ معزز گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ان کی آمد پر کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی نے مہمانِ خصوصی کا استقبال کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مہمان ...
مزید پڑھیں »تیسرا چیف آف نیول سٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 21 ستمبر سے شروع ہوگا
تیسرا چیف آف نیول سٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 21 ستمبر سے عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگا ، اس بات کا اعلان پیٹرن پاکستان نیوی ہاکی، کموڈور کاشف منیر نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ، اس موقع پر اولمپئینز سمیع اللہ، ناصر علی اور حنیف خان بھی موجود تھے، کموڈور کاشف میر کا کہنا تھا ...
مزید پڑھیں »نگہت منظور جونیئر نے سندھ ویمنز فائف اے سائیڈ ہاکی لیگ کی ٹرافی اپنے نام کرلی
نگہت منظور جونیئر نے شہلارضا الیون کو شکست دیکر سندھ ویمنز فائف اے سائیڈ ہاکی لیگ کی ٹرافی اپنے نام کرلی، مسرت حنیف الیون نے تیسری جبکہ لبنیٰ افتخار الیون چوتھے نمبر پر رہی، صوبائی وزیر شہلا رضا نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن ویمنز ونگ سندھ کی جی ایم و صوبائی وزیر سیدہ ...
مزید پڑھیں »سندھ ویمنز ہاکی لیگ کا فائنل نگہت منظور جونیئر اور شہلا رضا الیون کے درمیان کھیلا جائے گا
سندھ ویمنز ہاکی لیگ کا فائنل نگہت منظور جونیئر اور شہلا رضا الیون کے درمیان کھیلا جائے گا، ایونٹ کے چوتھے روز کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل میں لبنیٰ افتخار الیون کو نگہت منظور جونیئر الیون کے ہاتھوں 3-8 سے جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں مسرت حنیف الیون کو شہلا رضا الیون کے ہاتھوں 5-6 سے شکست کا سانا ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا ہاکی لیگ کوہاٹ ریجن کے ٹرائلز مکمل
پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام خیبرپختونخوا ہاکی لیگ کے سلسلے میں ٹرائلز کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں کوہاٹ ریجن کے ٹرائلز منعقد ہوئے جس میں قبائلی اضلاع سمیت کوہاٹ ریجن کے 52 کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔ اولمپئین رحیم خان کی سربراہی میں کام کرنے والی سلیکشن کمیٹی میں بیس کھلاڑیوں کا ...
مزید پڑھیں »کے ایچ اے سینئرز نے سجاس کو تین کے مقابلے میں چار گول شکست دیکر یوم دفاع نمائشی ہاکی میچ اپنے نام کرلیا
پاک افواج کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے اشتراک سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) اور کے ایچ اے سینئرز الیون کے درمیان نمائشی میچ کھیلا گیا،میچ کے انعقاد پر سجاس کے صدر آصف خان اور سیکریٹری اصغر عظیم نے کے ایچ اے کی انتظامیہ بالخصوص حیدر حسین کا شکریہ ادا ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں 1 ماہ کی توسیع
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں 1 ماہ کی توسیع کر دی۔ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیاں نہ ہونے کے باعث فٹنس ٹیسٹ نہیں لیئے جا سکے ہیں جو کہ ہر ماہ لیئے جانے تھے اور اس کی بنیاد پر ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ہاکی لیگ پشاور ریجن میں ٹرائلز شروع ہوگئے
پشاور ( سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام خیبرپختونخوا ہالی لیگ کیلئے ٹرائلز کا مرحلہ پشاور ریجن سے شروع ہوگیا جس میں چارسدہ ، نوشہرہ ، پشاور ، خیبراور مہمند ڈسٹرکٹ کے سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا ، ٹرائلز کا افتتاح ڈائریکٹرجنرل سپورٹس اسفندیارخان خٹک نے کیا ان کے ہمراہ ڈائریکٹر آپریشن سید ثقلین شاہ ، ...
مزید پڑھیں »