رنگا رنگ تقریب میں کلب کی 35 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اولمپئینز اور سابق انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے شرکت کرکے تقریب کو یادگار بنادیاالصغیر کلب کراچی کے دیگر کلبز کیلئے ایک مثال ہے ، اولمپئین اصلاح الدین کراچی (سپوٹرس لنک رپورٹ) پاکستان اور کراچی کو بے شمار کھلاڑی فراہم کرنے والے کراچی کے صفہ اول کے کلبز میں شمار ...
مزید پڑھیں »ہاکی
گول کیپر سلمان اکبر کی بیٹی بھی گول کیپر بن گئی
ایمسٹرڈیم(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپین سلمان اکبر کی بیٹی فضا سلمان بھی گول کیپر بن گئیں۔ہالینڈ کے مقامی کلب کی جانب سے کھیلتے ہوئے فضا نے 12 نمبر کی شرٹ پہنی، میچ میں حریف ٹیم کو کوئی گول نہ بنانے دیا۔پاکستان کے سابق گول کیپر اولمپین سلمان اکبر کی 12 سالہ بیٹی فضا سلمان چار سال ...
مزید پڑھیں »ہم اگر ایمانداری سے ہاکی کھیل کی ترقی کے لئے کام کریں تووہ دن دور نہیں کے ہم اپناکھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرسکتے ہیں ارشد حسین
دنیا ئے ہاکی میں سب سے بڑا اعزاز مانا جاتا ہے بدقسمتی کی بات ہے پوری دنیا میں ہم نے راج کیا اور آج تنزلی کا شکار ہیں گلفراز احمد خان پی آئی ایچ مبارک باد کی مستحق ہے کہ وہ ہاکی کھیل کی ترقی کے لئے ایک اکسیجن کا کا م سرانجام دے رہے ہیں مخدوم علی ریاض پاکستان ...
مزید پڑھیں »الصغیر ہاکی کلب کی 35 ویں سالگرہ کے موقع پر نمائشی ہاکی میچ کا انعقاد
12 ستمبر کو منعقدہ میچ کے مہمان خصوصی قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئین اصلاح الدین صدیقی ہونگے دونوں ٹیموں ، آرگنائزنگ کمیٹی اور ٹیکنیکل آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) الصغیر ہاکی کلب کی 35 ویں سالگرہ کے موقع پر نمائشی میچ 12 ستمبر بروز ہفتہ اولمپئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی ...
مزید پڑھیں »اولمپئن اصلاح الدین اور ڈاکٹر شاہ ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام ڈیفنس ڈے کی مناسبت سے وہ مین ہاکی ٹیموں کے درمیان نمائشی ہاکی میچ کا انعقاد.
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپئن اصلاح الدین اور ڈاکٹر شاہ ہاکی اکیڈمی میں اکیڈمی کی دو وومنز ٹیموں محترمہ فاطمہ جناح الیون اور رانا لیاقت علی خان الیون کے درمیان ایک نمائشی میچ منعقد کیا گیا. سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کی ممبر میڈم ارم بخاری نے بطور مہمان خاص شرکت کر کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور پاکستان کی سلامتی ...
مزید پڑھیں »حیدر حسین کی بطور سیکرٹری کے ایچ اے قومی کھیل کی ترقی کے لئے گرانقدر خدمات ہیں، برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر
کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) قومی کھیل کی ترقی اور فروغ کے لئے گراس روٹ لیول پر نمایاں خدمات سرانجام دینے پر صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر کی جانب سے سیکرٹری کے ایچ اے حیدر حسین کو خراج تحسین، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے خسوصی تعریفی سرٹیفکیٹ بھی دیا گیا، حیدر حسین کی بطور سیکرٹری کے ایچ اے ...
مزید پڑھیں »اولمپئن اصلاح الدین اور ڈاکٹر شاہ ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام ڈیفنس ڈے کی مناسبت سے نمائشی ہاکی میچ کا انعقاد.
کراچی ( سپورٹس لنک رپوٹ ) اولمپئن اصلاح الدین الیون اور ڈاکٹر شاہ الیون کے درمیان نمائشی میچ دو دو گول سے برابر رہا. میچ سے قبل مہمان خصوصی رجسٹرار سرسید یونیورسٹی کموڈور ریٹائرڈ سید سرفراز علی کو اولمپُین سمیر حسین نے اولمپئن اصلاح الدین اور ڈاکٹر شاہ ہاکی اکیڈمی کا وزٹ کرایا اور اکیڈمی کے جونیئر بچوں سے ان ...
مزید پڑھیں »پاک آرمی کے زیر انتظام اولمپئنز اور حیدر آباد ڈسٹرکٹ ٹیموں کے درمیان انویٹیشن ہاکی میچ
حیدر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان آرمی کے زیر انتظام ڈیفنس ڈے کی مناسبت سے اولمپینز اور حیدرآباد ڈسٹرکٹ کی ٹیموں کے درمیان انویٹیشن ہاکی میچ کا انعقاد کیا گیا. اس موقع پر جی او سی پاکستان آرمی حیدر آباد, کاشف آزاد نے شہداء کی قربانیوں پر خراج تحسین پیش کیا. اولمپئن اصلاح الدین نے کہا کہ شہداء کی قربانیوں کو کبھی ...
مزید پڑھیں »یوم دفاع نمائشی ہاکی میچ الصغیر ہاکی کلب نے جیت لیا
کینٹ کمبائنڈ کلب کو 9-3 سے شکست، عارف حنیف کی ڈبل ہیٹ ٹرک نے جیت میں اہم کردار ادا کیا کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) عارف حنیف کی ڈبل ہیٹ ٹرک نے الصغیر ہاکی کلب کو کینٹ کمبائنڈ کلب کیخلاف 9-3 سے فتح دلادی ، سینٹر فارورڈ نے لگاتار نصف درجن گول اسکور کرکے حریف ٹیم کے دفاع پر لرزا طاری ...
مزید پڑھیں »یوم دفاع فیسٹول ہاکی میچ کراچی اورنج نے سجاس الیون کو ایک گول سے شکست دیدی
کراچی (سپورٹس رپورٹر / کاشف احمد فاروقی) اوليمپین حنیف خان اور ڈاکٹر جنید علی شاہ KHA ہا کی گراؤنڈ، گلشن اقبال میں کھیلآ گیا۔ اس میچ کی مہمان خصوصی صوبای وزیر شہلا رضا تھی اور ان کے ساتھ صوبای وزیر اقبال محمّد علی، اوليمپن عارف حسینی، اوليمپن حنیف خان، اوليمپن سمیع اللہ، اوليمپن افتخار سعید، مرزا اقبال بیگ، گلفرآز احمد ...
مزید پڑھیں »