کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ایچ کے اسپورٹس اینڈ ایونٹ آرگنائزر کی جانب سے یوم پاکستان کے سلسلے میں اسٹریٹ چلڈرن گیمز فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف گیم کرکٹ، فٹبال، رسہ کشی، آرم ریسلنگ و دیگر مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، مختلف اداروں سے وابستہ سو سے زائد اسٹریٹ چلڈرن بچوں نے کھیلوں میں حصہ لیا۔ ایچ کے اسپورٹس اینڈ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
کامن ویلتھ گیمز، شرکت کرنے والے تمام پاکستانی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ ہونگے
پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنے والے تمام ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ ایک ماہ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پاکستان اولمپکس ایسویس ایشن نے بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود نینجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ...
مزید پڑھیں »کرسٹینانو رونالڈو کی ایک اور شاندار ہیٹ ٹرک
انگلش پریمیئر لیگ میں اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈ نے ناروچ سٹی کے خلاف میچ میں کیریئر کی 60 ویں ہیٹ ٹرک کرلی۔مانچسٹر یونائیٹڈ 2-3 سے کامیابی کے بعد پوائٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور ناروچ سٹی کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا، سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو بھرپور ایکشن ...
مزید پڑھیں »کونر بین نے کرس کو ناٹ آئوٹ کردیا
برطانوی باکسر کونر بین نے شاندار مکے بازی کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنے جنوبی افریقہ کے حریف کرس وین ہرڈین کو دوسرے ہی رائونڈ میں ناک آئوٹ کر ڈالا، مانچسٹر میں ہونے والے اس مقابلے کے آغاز سے ہی کونر نے اپنے حریف کرس پر تابڑ توڑ مکے برسانا شروع کردیا اور ایسا دکھائی دینے لگا کہ یہ مقابلے شاید ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم کی 22 اپریل کو یورپ روانگی شیڈولڈ
ایشیا کپ سے قبل دورہ یورپ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ لاہور میں جاری ہے۔پاکستان ہاکی ٹیم ایک عرصہ کے بعد یورپ کا دورہ کر رہی ہے اور اس کا مقصد صرف ایک ہی ہے کہ ایشیا کپ کے لیے بھرپور تیاری کی جا سکے۔ایشیا کپ، ورلڈ کپ کے لیے پہلا کوالیفائنگ مرحلہ بھی ہے، رمضان ...
مزید پڑھیں »انگلش پریمیئر لیگ میں کل مزید 2 میچ کھیلے جائینگے
انگلش پریمیئر لیگ میں کل اتوار کو مزید 2 میچ کھیلے جائیں گے۔ پریمیئر فٹ بال لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں۔ انگلش پریمیئر لیگ میں 17اپریل کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں نیو کیسل یونائیٹڈ اور لیسٹر سٹی کی ٹیمیں سینٹ جیمز پارک،نیو کیسل کے مقام پر نبرد آز ماہوں گی ۔ لیسٹر سٹی کی ٹیم ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ایتھلیٹس میں ممنوعہ ادویات کا بڑھتا استعمال
ڈوپنگ کی خلاف ورزی کے معاملات سے نمٹنے کے لیے پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی نے قرار دیا ہے کہ 90 فیصد ایتھلیٹس پوری آگاہی کے باوجود کارکردگی بڑھانے والی ممنوعہ ادویات استعمال کرتے ہیں۔ لاہور میں قومی کبڈی چیمپئن شپ کے دوران سات کبڈی کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کی خلاف ورزی کے بعد، ...
مزید پڑھیں »رمضان سپورٹس فیسٹیول انٹر کلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا
رمضان سپورٹس فیسٹیول انٹر کلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز کل سترہ اپریل سے ملٹی پرپزسپورٹس کورٹس سیکٹر ایف سکس اسلام آباد میں ہو رہا ہے ، فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری کے مطابق ٹورنامنٹ میں سولہ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جنہیں چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے گروپ اے میں بلز، ٹمبر وولز، جیگوار، ...
مزید پڑھیں »پاکستان ایشین رگبی چیمپئن شپ کی میزبانی کریگا
پاکستان رگبی یونین رواں سال ایشین رگبی چیمپئن شپ ڈویژن II کی میزبانی کریگی، پاکستان رگبی یونین کے مطابق انتیس مئی تا چار جون تک ہونے والی چھ روزہ ایونٹس میں پاکستان، تھائی لینڈ، چینی تائی پے اور چین کی ٹیمیں شرکت کرینگی، اس ایونٹ کی میزبانی پاکستان کو 2020 میں دی گئی تھی مگر کوویڈ کی وجہ سے اس ...
مزید پڑھیں »حسن عثمانی نے کیپٹن فیضان احمد شہید جونیئر ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا
حسن عثمانی نے کیپٹن فیضان احمد شہید جونیئر ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔مہمان خصوصی سکوارڈن لیڈر ملک منیر احمد نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ فائنل میں محمد حسن عثمان نے ریحان خان کو 6-3 اور 2-6 سے شکست دے کر چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ تیسری پوزیشن کے کھیلے ...
مزید پڑھیں »