ایبٹ آباد (شوکت حسین) آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ جانی فرینڈز بفہ نے الشہید نواں شہر کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی مہمان خصوصی ڈاکٹر عامر محمود انجینئر سجاد خان اور گیسٹ آف ہانر ساجد محمود تھے نواں شہر گرائونڈ میں جاری فٹبال ایونٹ کے اہم میچ میں ایک دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے کے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے انتخابات مکمل ، سید عاقل شاہ چیئر مین منتخب
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے انتخابات گزشتہ روز پشاور میں منعقد ہوئے جس میں آئندہ چار برس کے لئے فیڈریشن کے عہدیداروں کا انتخاب عمل میں لایا گیا منتخب ہونیوالے عہدیداروں میں چیئرمین سید عاقل شاہ ‘صدر عبدالمبین چوہدری’نائب صدور میں محمد ارشد ستار ‘کرنل صدف اکرم’محمد سلیم اور طارق عزیز ‘جنرل سیکرٹری محمد ریاض ‘ایسوسی ایٹ سیکرٹری منظور کاکڑ’خزانچی ...
مزید پڑھیں »بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز ، انعام بٹ نے طلائی تمغہ جیت لیا
پاکستان کے پہلوان انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔اٹلی میں جاری بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے فائنل میں انعام بٹ نے یوکرین کے پہلوان یکوشک کو یکطرفہ مقابلے میں 0-3 سے ہرایا۔اس سے قبل سیمی فائنل میں انعام بٹ نے رومانیہ کے پہلوان کو بھی 0-3 سے شکست دی تھی۔کوارٹر فائنل میں انعام بٹ ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ہاکی لیگ کیلئے ٹرئلز شیڈول اور سلیکشن کمیٹی کا اعلان
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن ، پاکستان ہاکی فیڈریشن اور ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کیباہمی اشتراک سے صوبے کی تاریخ میں پہلی بارقومی سطح پرمنعقدہ ہونیو الی خیبرپختونخوا ہاکی لیگ کیلئے صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن نے سلیکشن کمیٹی اور ٹرائلز کا اعلان کردیا اس سلسلے میں صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدرسید ظاہر شاہ سیکرٹری ہدایت اللہ نے میڈیا سنٹرپشاورمیں ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا خواتین مارشل آرٹ تین روزہ ٹریننگ کیمپ کا آغاز
پشاور( سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا خواتین مارشل آرٹ ٹریننگ کیمپ وادی ناران کے پرفضاء مقام بٹہ اکنڈی میں شروع ہوگئی ، جس میں صوبہ بھر سے کراٹے اور جوجتسو کے خواتین کھلاڑی شریک ہیں ، کیمپ کا افتتاح ایڈمن آفیسر حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کراٹے کوچ شاہ فیصل نے کیا ان کے ہمراہ صوبائی جوجتسو ایسوسی ایشن کے سیکرٹری تحسین اﷲ ...
مزید پڑھیں »پنجاب حکومت کا حیدر علی کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
ٹوکیو پیرا لمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کرنے والے حیدرعلی کے لیے پنجاب حکومت نے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا ہے۔وزیرکھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹوکیو پیرالمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر حیدر علی نےپوری قوم کاسرفخرسےبلند کردیا ہےاس کارنامے پر محکمہ کھیل پنجاب کی طرف ...
مزید پڑھیں »پشاور فٹ بال لیگ میں 5میچوں کا فیصلہ ہوگیا
پشاور( سپورٹس رپورٹر)طہماس خان فٹ بال سٹیڈیم میں جاری چوتھی پشاور فٹ بال لیگ میں 5میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔یوتھ گلیم ویلفیئرآرگنائزیشن کے زیراہتمام پشاور فٹبال لیگ کے پہلے میچ میں ورسک نے افغان ٹی وی پشتون کوایک صفر سے ہرایا۔ میچ کا واحد گول 19ویں منٹ میں وہاب نے کیا۔ دوسرے میچ میں واریئر نے ڈی سی صوابی ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »یوم دفاع انٹر سکول جونیئر تائیکوانڈو چمپئن شپ براق سکول نے جیت لی
لاہور( سپورٹس رپورٹر)یوم دفاع انٹر سکول جونیئر تائیکوانڈو چمپئن شپ براق ہائی سکول نے جیت لی۔تفصیلات کے مطابق نیشنل تائکوانڈو کلب نے6 ستمبر 1965ءکی جنگ میں جام شہادت نوش اور دفاع وطن کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے افواج پاکستان کے آفیسرز اور جوانوںکو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے یوم دفاع کے موقع پر جونیئر تائیکوانڈو چمپئن شپ منعقد ...
مزید پڑھیں »بلدیہ یوتھ ہاکی کلب بلوز نے پہلی بلدیہ ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت لی
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر )بلدیہ یوتھ ہاکی کلب بلوز نے پہلی بلدیہ ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت لی۔ فائنل مقابلے میں بلدیہ یوتھ کلب اورنج کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، پی ایچ ایف کے کوآرڈینیٹر حیدر حسین کا کہنا ہے کہ فیڈریشن کے ویژن کے مطابق کلب ہاکی کو کراچی کے ہر علاقے ...
مزید پڑھیں »ڈی ایم سی ساؤتھ ڈیفنس ڈے ویمن سائیکل ریس” کاانعقاد 5 ستمبرکو ہوگا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے ڈسڑکٹ میونسپل کارپوریشن ساؤتھ کے زیراہتمام اور سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے "ڈی ایم سی ساؤتھ ڈیفنس ڈے ویمن سائیکل ریس” کاانعقاد 5 ستمبر بروز اتوار کیا جارہا ہے ریس کاآغاز صبح 9 بجے کمشنر کراچی کے دفتر واقع کلب روڈسے ہوگا کمشنر کراچی نوید احمد شیخ ریس کاافتتاح کریں ...
مزید پڑھیں »